Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عوامی مفاد میں چیرمین نادرا کے مثالی اقدامات

April 1, 2018 0 1 min read
NADRA
NADRA
NADRA

تحریر : عبدالجبار خان دریشک
دنیا کے تمام ممالک اپنے ہر شہری کو اس کی شناخت دیتے ہیں یہ شناخت زبانی کلامی نہیں بلکہ کہ قانونی دستاویزات کی صورت میں ہوتی ہے ، جو اس ریاست کے شہری کی پہچان کے ساتھ اس کی قومیت مذہب علاقہ اور رہائش کے بارے میں آگاہ کرتی ہے ، تاکہ اس شہری کو اپنے زندگی کی کسی بھی ضرورت کے پیش نظر اپنی شناخت ظاہر کرنے میں کسی قسم کی کوئی دشواری پیش نہ آئے، اس شناختی عمل میں جب ریاست کے ہر باشندے کی معلومات جمع کر کے یکجا کی جاتی ہے تو ایک قومی نوعیت کی ڈیٹا بیس تیار ہو جاتی ہے۔ جبکہ ریاست کے فرد جہاں اس قومی شناخت سے اپنے اموار زندگی سرانجام دینے میں آسانی محسوس کرتا ہے ، وہیں ریاست بھی اس ڈیٹا بیس کی بنیاد پر اپنے مختلف ادارے چلانے میں مدد حاصل کرتی ہے اگر ملک میں جمہوریت کی گاڑی کو چلانا ہے تو اسی ڈیٹا کی ضرورت ہوگی جس کی مدد سے الیکشن کا انعقاد کیا جاتا ہے ، تعلیم ، صحت ، ترقیاتی کام یا پھر دیگر پروجیکٹ علاقے اور آبادی کی مناسبت سے لانے میں مدد ملتی ہے ، تب بھی ریاست کو اس ڈیٹا کی ضرورت ہوتی ہے۔

دنیا کے ہر ملک کا اپنا نظام اور قاعدہ قانون ہے جس کے تحت وہ اپنے شہریوں کو قومی شناخت مہیا کرتے ہیں ، اسی طرح پاکستان میں ریاست ہر پاکستانی شہری جس کی عمر 18 سال ہو اسے قومی شناختی کارڈ جاری کرتی ہے ، ملک میں سب سے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان نے شخصی نظام شناخت (PIS) کا افتتاح کیا جس کا کام پاکستان کے ہر شہری کے لیے ہر قسم کی شناختی کارڈ کے اجرا کرنا شامل تھا۔ یہ ادارہ مغربی پاکستان، مشرقی پاکستان بشمول پاکستان سے باہر سے ہجرت کرکے آنے والوں کی سہولت کے لیے بنایا گیا تھا۔ 1965ءمیں اس ادارے میں بڑی تبدیلی الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے لائی گئی تا کہ 1965ء کے صدارتی انتخابات کی تیاری کی جا سکے، اور 1970ء تک اس ادارے میں کافی تبدیلیاں لائی جا چکی تھیں۔ مشرقی پاکستان کے الگ ہونے کے بعد ڈیٹا بیس کے اس نظام کی ضرورت پڑی جس میں پاکستانی شہریوں کے متعلق تمام معلومات محفوظ کی جائ?ں۔ جس کے لیے 1973ءمیں دوسری آئینی ترمیم کے ذریعے ایک سادہ ڈیٹا بیس پاکستانی شہریت کے لیے بنایا گیا۔ پاکستان نے 1996ء میں امریکا سے آئی بی ایم سسٹم کے لیے بائیو میٹرک نظام لینے کے لیے معاہدہ کیا ، جو پاکستانی شہریت کے نظام میں پہلی انقلابی تبدیلی تھا اس نظام کے تحت ہر شہری کے بارے معلومات کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے محفوظ بنا کر ایک ڈیٹا بیس تیار کرنا مقصود تھا۔ جس کے بعد 1998ء میں National Database & Registration Authority “NARA” نادرا کا قیام عمل میں لایا گیا جس میں ہر پاکستانی شہری کے لیےکمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کا اجراءکیا جانا شامل تھا ، جو کہ ہر پاکستانی شہری کی معلومات کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ایک ابتدائی قدم تھا، ملک میں ہونے والی حالیہ مردم شماری میں پاکستان کی کل آبادی 20 کروڑ 21 لاکھ نفوض پر مشتمل ہے، اور اس وقت کل آبادی میں سے تقریباً گیارہ کروڑ پاکستانیوں کے پاس قومی شناختی کارڈ موجود ہیں۔

ایک قومی شناختی کارڈ ایک پاکستانی شہری کے لیے کتنا اہم ہے آپ اس سے انداز لگائیں یہ کس کس جگہ ایک پاکستانی کے کام آتا ہے یہی شناختی کارڈ انتخابی عمل ، بینک اکاو ¿نٹ ،پاسپورٹ بنوانے کے لیے، زمین و گاڑی کی خرید و فروخت کے لیے، ڈرائیونگ لائسنس کے لیے،ہوائی جہاز یا ریل کے ٹکٹ خریدنے کے لیے،موبائل سم خریدنے کے لیے، نکاح کے وقت ، اپنے یا بچوں کے تعلیمی داخلے کے لیے ، یوٹیلیٹی سہولیات جیسے بجلی ، گیس، پانی وغیرہ کے کنکشن حاصل کرنے کے لیے ، مالیاتی لین دین کے لیے، جبکہ یہی کارڈ بچوں پیدائش پر ان کے اندارج اور نادرا سے جاری ہونے والے “ب” فارم کے لیے بھی ضروری ہے ‘قومی شناختی کارڈ کا حصول ہر شہری کے لیے ضروری ہونے کی وجہ سے نادرا نے ہر تحصیل و اضلاع میں قائم ہیں آبادی بڑھنے سے ان سنٹرز پر بے تحاشہ رش ریتا ہے، جہاں رش بڑھتا رہا تو مسائل میں بھی دن بدن آضافہ ہوتا رہا ، عوامی شکایات ہر زور میڈیا میں رپورٹ ہو رہی تھیں ، اس تناظر میں نادرا کے پورے نظام میں تبدیلی کی شدت سے ضرورت محسوس کی جارہی تھی۔ ان عوامی شکایات اور قومی شناختی کارڈ کے حصول کی عام پاکستانی کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے موجودہ چیرمین نادرا محترم عثمان مبین نے عوام کی مشکلات کو دور کرنے کے لئے بہت سارے انقلابی اور موثر اقدامات اٹھائے جو کہ اب کار گر ثابت ہورہے ہیں چیرمین نادرا عثمان مبین، نادرا میں پہلے چیف ٹیکنالوجی آفیسر رہے چکے ہیں۔

چیئرمین نادرا عثمان مبین جہاں ادارے میں انقلابی تبدیلیاں لا رہے ہیں وہیں عوامی مشکلات کا جائزہ لینے کے لیے اچانک دورے بھی کر رہے وہ کراچی کے ایک سینٹر میں عام لوگوں کے ساتھ میں لائین میں کھڑے ہو گئے اس کے علاوہ انہوں نے کراچی کے مختلف نادرا سینٹرز کے اچانک دورے کیے اور اس انہوں نے ساری صورت حال کو دیکھتے ہوئے اعلیٰ افسران کو موقع پر طلب کیا اور برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سینٹر کے پورے عملے کو تبدیل کردیا۔ جبکہ 2 ڈائریکٹرز کو برطرف اور ڈی جی سندھ کا تبادلہ کردیا۔ چیئرمین نادرا نے عوام کی سہولت کے لیے کراچی میں نادرا سینٹرز کو صبح 9 سے رات 9 بجے تک کھلے رکھنے کے احکامات جاری کردیے۔ اس کے علاوہ عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے چیئرمین نادرا عثمان مبین نے اچھی شہرت اور اعلیٰ کارکردگی رکھنے والے افسران کو کراچی طلب کر کے انہیں ذمہ داریاں سونپ دیں۔ چیئرمین نادرا عثمان مبین کراچی میں دو ہفتوں میں کراچی کے نادرا سینٹرز پر دو ہنگامی دورے چکے ہیں۔راقم الحروف نے چیرمین نادرا کے کراچی دورے کو دیکھتے ہو اپنے کالم میں لکھا کہ چیرمین نادرا سے جنوبی پنجاب اور راجن پور مسائل سے آگاہ کیا اور ان سے اپیل کی کہ وہ جنوبی پنجاب کا دورہ کر کے عوامی مشکلات کو دور فرمائیں ، چیرمین نادرا محترم عثمان مبین نے جب یہ تحریر پڑھی تو وہ راجن پور کا دورہ کرنے بھی پہنچ گئے جو واقعی بہت بڑی خبر تھی ، کیونکہ راجن پور پنجاب کا پسماندہ ضلع ہے جس کے نام سے اکثر لوگ ناواقف ہوتے ہیں اور اسلام آباد سے 12 گھنٹے کی طویل مسافت پر موجود ہے۔ جب چیرمین نادرا عثمان مبین راجن پور تشریف لائے تو اسی دوران میری ان سے ملاقات بھی ہوئی، راقم الحروف نے راجن پور میں عوامی مسائل سے انہیں آگاہ کیا وہ راجن پور سینٹر میں آئے لوگوں سے فرداً فرداً مسائل پوچھتے رہے وہ وہاں لوگ میں گھل مل گئے ، جبکہ انہوں نے راجن پور سینٹر کے علاوہ ڈیرہ غازی خان، وہاڑی ، میلسی سنٹرز اور ریجنل ہیڈکواٹر ملتان کا بھی اچانک دورہ کیا، چیئرمین نادرا نے ان سینٹرز پر سائلین کے مسائل دریافت کیے، اور ان کو موقع پر حل کرنے کی ہدایات جاری کیں ، سائلین کو گرمی و لمبی قطاروں میں اور زمین پر بیٹھا دیکھ کر نادرا حکام پر برہم ہوئے اور نادرا کے عملے کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو عوام کی رہنمائی اور مسائل حل کرنے کے لئے یہاں بھیجا گیا ہے نہ کہ مسائل پیدا کرنے کہ لئے، آپ کی اولین ترجیح عوام کی خدمت ہونی چاہئے۔

جنوبی پنجاب کے ہنگامی دورے میں چیرمین نادرا عثمان مبین نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ڈی جی نادرا ملتان کو تبدیل کر ان کی جگہ برگیڈیئر (ر) خالد لطیف کو ڈی جی ملتان لگانے کے احکامات جاری کر دیے جبکہ دو ڈائریکٹرز کرنل(ر) شمس بن نیاز اور کامران لطیف کو اسلام آباد سے فوری ملتان طلب کیا جنوبی پنجاب کے اس دورے میں چیئرمین نادرا نے عوام کو ان کے مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی کرائی اور نئے ڈی جی برگیڈیئر (ر) خالد لطیف کو نادرا ملتان کے تمام سینٹرز کو ون ونڈو آپریشن کرنے کی ہدایات جاری کی اور نادرا سینٹر کچہری چوک ملتان کو فوری میگا سینٹر میں تبدیل کردیا، چیئرمین نادرا نے ڈیرہ غازی خان شہر اور ضلع راجن پور میں جلد اذ جلد ون ونڈو سینٹرز قائم کرنے کے احکامات جاری کئے۔ موجودہ چیرمین نادرا عثمان مبین انتہائی قابل اور محنتی انسان ہیں ، وہ انسانیت کا درد رکھنے والے خدا ترس انسان ہیں وہ نادرا کے ادارے میں بڑی حد تک تبدیلیاں لا چکے ہیں پر ناردا کی الجھی ہوئی ڈوریوں کو سلجھانے میں وقت تو ضرور لگے گا جہاں وہ عوامی مشکلات دور کر رہے ہیں تو خود نادرا ملازمین کے مسائل بھی موجود ہیں ہم امید کرتے ہیں کہ وہ ان کے مسائل کو حل کرنے کے ساتھ نادرا کو پاکستان کا مثالی ادارہ بنا دیں گے۔

Abdul Jabbar Khan
Abdul Jabbar Khan

تحریر : عبدالجبار خان دریشک

Share this:
Tags:
Abdul Jabbar Khan identity Public interest World دنیا شناخت عوامی مفاد
April Kool
Previous Post اپریل کول
Next Post امریکی انتظامیہ میں اکھاڑ پچھاڑ
Donald Trump

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close