اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آج لاہور میں تاریخی آزادی دھرنا ہوگا۔
چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ عوا م نے نئے پاکستان کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے ، انہوں نے کہا کہ تبدیلی آچکے ہے۔

Start typing to search...