Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فرانس کا سانحہ اور سوشل میڈیا

November 17, 2015July 3, 2016 0 1 min read
Social Media
Social Media
Social Media

تحریر: مریم سمر
پوری دنیا میں کہیں بھی کوئی حادثہ ہو ۔ سوشل میڈیا کافی متحرک ہوجاتا ہے۔ عوامی رائے اور رد عمل فوری طور پر سامنے آتا ہے ۔ منفی اور مثبت دونوں پہلووں پر گرماگرم بحث چھڑ جاتی ہے اور عام لوگ بھی اپنی سمجھ بوجھ کے مطابق اظہارخیال کرتے ہیں۔ حال ہی میں فرانس کے شہر پیرس میں ہوئے خوفناک حملوں نے پوری دنیا کو سوگوار کر دیا۔ دیکھنے میں یہ بھی آیا ہے کہ جب بھی اس قسم کا غیر معمولی واقعہ رونما ہوتا ہے تو اس کے ساتھ ہی جنگ کا جواز بھی تلاش کر لیا جاتا ہے۔

جس طرح نائین الیون کا واقعہ ہوا اور ساتھ ہی امریکہ کو افغانستان میں جنگی جہاز بھجوانے کا بہانہ ہاتھ آگیا ۔ یا پھر کویت ایران ایراق وغیرہ کی جنگ ہو ۔عموما اسی طرح کے کسی نہ کسی چھوٹے سانحہ سے ایک بڑا سانحہ جنم لیتا ہے ۔ اور پھر ایک ایسی جنگ کا آغاز ہوجاتا ہے جس میں بہت سے بے گناہ لوگ مارے جاتے ہیں ۔

ISIS
ISIS

بالکل اسی طرح پیرس پر ہوئے ان حملوں کے بعد فرانس کے شام پر حملوں میں شدت آگئی ہے ۔ بظاہر تو یہ طالبان یا داعش کے خلاف جنگ سمجھی جائے گی ۔ مگر ایک سوال یہ بھی ہے کہ کیا اس جنگ کی زد میں صرف ظالم ہی آئیں گے ۔ ؟ و ہ ہزاروں معصوم شہری کیا اس جنگ میں بچا لئے جائیں گے جن کا سرے سے اس جنگ سے کچھ بھی لینا دینا نہیں ۔ طالبان داعش کو پروان چڑھانے میں طاقت ور ممالک اور مفاد پرست حکمرانوں کی پالیساں بجا طور پر نمایاں حیثیت رکھتی ہیں۔

اس ساری صورتحال سے قطع نظر فیس بک نے فرانس کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے فرانس کی ڈی پی متعارف کروائی ۔ فیس بک کے بہت سے ممبران نے اپنی ڈی پی کو فرانس کے جھنڈے سے رنگین کر دیا ۔مگر اس سلسلہ میں بھی دو متضاد رائے سامنے آئیں ۔ ایک فریق کا موقف یہ تھا کہ یہ سب فرانس اور انسانیت کے ساتھ یکجہتی کی خاطر کیا گیا ہے۔ دنیا ایک گلوبل ولیج بن گئی ہے اور ہم خود کو اس سے الگ نہیں کر سکتے ۔ پیرس کے اس حادثے سے تارکین وطن کے لئے مشکلات میں اضافے کا خطرہ ظاہر کیا جارہا ہے ۔

Muslim
Muslim

اس لئے ڈی پی لگانے کے حامی یہ پیغام دنیا کو دینا چاہتے تھے کہ وہ انسانیت پر ہونے والے ظلم کے خلاف ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مغرب تک یہ واضح پیغام دینا چاہتے ہیں کہ وہ اس مشکل گھڑی میں ان کے ساتھ ہیں۔ اور مسلمان امن پسند قوم ہے ۔ وہ ان حملوں کی مذمت کرتی ہیںاور ان پر افسوس کا اظہار بھی۔ مغربی ممالک کی جو بھی پالیسی مسلمانوں کے خلاف رہی ہو مگر وہا ں کی عوام نے بہت سے مواقع پر مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کی خاطر ریلیاں نکالیں ۔ دہشت گردی کا شکار خواہ کوئی بھی ہو اس کی ہر حال میں مذمت ہونی چاہیے اور اس کا جو بھی طریقہ کو ئی اختیار کرنا چاہے اسے اس پر عمل کرنا چاہیے ۔

جہاں بہت سے فیس بک ممبران نے اپنی ڈی پی فرانس کے جھنڈے سے رنگین کی وہیں دوسری طرف ایک سخت قسم کا رد عمل بھی دیکھنے میں آیا ۔ کچھ شدت پسند مسلمانوں نے تو اس حملے کو ہی جائز قرار دے دیا ۔ اور کچھ نے ڈی پی لگانے والوں کو تمسخر کا نشانہ بنایا اور انھیں فلسطین ، غزہ ۔ برما ، اور کشمیر کے مظلوم مسلمانو ں کے ساتھ ساتھ ۔ کشمیر میں ہونے والے مظالم کی بھی یاد تازہ کرائی کہ اس وقت کیوں نہ فیس بک والوں نے ایسی کوئی آپشن رکھی ۔اگر سوشل میڈیا انسانیت کی بات کرتا ہے تو صرف مسلمانوں کے ساتھ ہی دہرا معیار کیوں اپنایا گیا ہے ۔

Terrorism
Terrorism

یہ بات تو طے ہے کہ دہشت گردی کی مخالفت ہر سطح پر ہونی چاہیے ۔ اس کے لئے کوئی سا بھی طریقہ اختیار کیا جائے ۔ اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے ۔ مغربی ممالک کے جہاں اور بہت سے دہرے میعار مسلمانوں کے لئے نظر آتے ہیں وہ ایک الگ بحث ہے ۔ مگر اس کے باوجود مسلمان مغربی ممالک میں مسلم ممالک کی نسب زیادہ امن اور سکون کی زندگی گزار رہے ہیں ۔ بالمقابل ان مسلم ممالک کے کہ جہاں امن و امان بھی ایک بہت بڑا مسئلہ ہے ۔

فرانس جرمنی ڈنمارک نے اپنی سرحدیں شامی پناہ گزینوں کے لئے اس وقت کھول دی تھیں جب ان کا کوئی پرسان حال نہیں تھا ۔ دہشت گردی کے ہونے والے یہ حملے ان پناہ گزینوں کے ساتھ ساتھ ان مسلمانوں کے لئے مشکلات میں اضافے کا باعث بن جاتے ہیں ۔ اس لئے ایسے موقع پر یہ ضروری تھا کہ انسانیت کے ناطے کچھ تلخ حقائق کو بھلا کر دنیا کا ساتھ دینے کی کوشش کی جائے نہ کہ خود کو الگ تھلک کرکے ان مسائل میں اضافہ کیا جائے ۔

تحریر: مریم سمر

Share this:
Tags:
dynamic front negative positive public social World دنیا سامنے سوشل میڈیا عوامی متحرک مثبت منفی
Pervaiz Rashid
Previous Post وفاقی وزیر اطلاعات سینٹر پرویزرشید کی پیرس میں دہشتگردی کے واقعات کی شدید مذمت
Next Post عرب امارات میں ون ڈے ریکارڈ بہتر کرنا چاہتے ہیں، اظہر علی
Azhar Ali

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close