Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پی پی 159 سے

December 15, 2015 0 1 min read
Mohammad Shahbaz Sharif
Mohammad Shahbaz Sharif
Mohammad Shahbaz Sharif

تحریر امتیاز علی شاکر :لاہور
حاضر ہوں پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 159 سے جو انتخابی حلقہ ہے وزیراعلیٰ پنجاب جناب میاں محمد شہباز شریف کا۔ دنیا بھر کی طرح میں بھی میاں صاحب کی صلاحیتوں اور کاوشوں کو قدر کی نظر سے دیکھتاہوں۔مین فیروز پورروڈ کی تعمیر اور میٹر بس سروس شروع کرکے میاں صاحب نے عوام اچھی سفرسہولت فراہم کی ہے۔ جہاں پہلے ہم گھنٹوں ٹریفک جام میں پھنسے رہتے اب وہیں سے بغیر کسی رکاوٹ سفر کرتے ہیں۔

ابھی کل ہی کی بات ہے کہ روزوزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن کے ساتھ گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے دوران تاریخی دو ستانہ معاشی تعلقات ہیں ،جرائم پر قابو پانے کے لیے برطانیہ کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ اس موقع پر برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب میاں محمدشہباز شریف کی غیر معمولی صلاحیتوں کا بیرون ملک بھی اعتراف کیا جاتا ہے ،پنجاب حکومت نے وسائل کا رخ عوام کی فلاح کی طرف موڑ رکھا ہے ،وزیر اعلیٰ نے پنجاب میں عوام کی خدمت کے نئے ریکارڈ ز قائم کیے ہیں” اپنے منتخب وزیراعلیٰ کی تعریف ترقی یافتہ ملک کے اہم حکومتی عہددار کے منہ سے سن کرخوشی کی انتہاء نہیں رہتی۔

دنیا تعریف کیوں نہ کرے ہمارے وزیراعلیٰ نے بڑے بڑے منصوبے چھوٹی مدت میں کامیابی کے ساتھ پورے کرکے دیکھائے ہیں ،بڑے بڑے منصوبوں کو تیز رفتاری سے مکمل کرتے دینانے دیکھاہے پرنجانے کیوں چھوٹے چھوٹے منصوبے کیوں نظرانداز کر دیئے جاتے ہیں؟جس طرح بڑے منصوبے اہمیت کے حامل ہوتے ہیں اُسی طرح چھوٹے منصوبے بھی عوام کے حالات زندگی بہتر بنانے میں اہم کرداراداکرتے ہیں۔ 15 فٹ کی گلی میں کھڑا2 فٹ سیوریج کا گندہ پانی گھرسے نکلنے کی اجازت دے گاتوکوئی میٹروبس یاٹرین جیسی بڑی سہولتوں سے فائدہ اُٹھائے گا۔بچے صاف پانی پی کرصحت وتندروستی کے ساتھ تعلیم وہنرسیکھیں گے توملک وقوم کی خوشحالی اورترقی میں حصہ ڈالنے کے قابل ہوسیکیں گے۔ جناب وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے ایک عرض کرتا چلوں کہ بے شک پوری دنیا آپ کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتی ہے پرحلقہ پی پی 159 جہاں آپ ایم پی اے ہیں کے عوام آپ کی صلاحیتوں اعتراف تو کیا یقین بھی نہیں کرتے۔ابھی آج ہی ایک بزرگ کہہ رہے تھے کہ برطانوی ہائی کمشنرفلپ بارٹن کو ایک بارلائوکچاشہزادہ روڈکاہنہ نوپر ہماری حالت دیکھنے کے بعد بھی میاں شہبازشریف کی تعریف کرے توہم بھی مان لیں گے۔ک

PMNL
PMNL

اہنہ نوپی پی 159 یوسی 247 کی سیاست کا مرکز جانا جاتا ہے ۔ میاں شہباز شریف اس حلقہ سے ایم پی اے اور ن لیگ کی ہی مسزرانامبشراقبال ایم این اے ہیں جبکہ ترقیاتی کام نہ ہونے کی وجہ سے یوسی247 کے عوام نے شیرکے نشان کومکمل ردکرکے آزاد اُمیدوار بشارت علی کو چیئرمیں منتخب کرلیاہے جون لیگ کی قیادت کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔عام انتخابات میں عوام نے میاں محمد شہباز شریف کی صلاحیتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 159 دونوں میں بھر پور کامیابی دلائی، بعدازاں ضمنی انتخابات میں ن لیگ کے ٹکٹ پر مسز رانا مبشر اقبال ایم این اے منتخب ہوئیں جویہاں کے عوام کے ن لیگ پرمکمل اعتماد کامنہ بولتا ثبوت ہے۔ الیکشن مہم کے دوران ن لیگی رہنمائوں نے اپنی تقریروں میں کہا تھاکہ میاں شہبازشریف کوووٹ دے کرکامیاب کریں ،وہ آپ کے حلقہ کے ایم پی اے اورایم این اے بن گئے تووہ اپنے حلقے کوپیرس بنادیں گے پرایسا کچھ نہ ہوسکا۔

راقم اُن مسائل پر زیادہ توجہ نہیں دلاناچاہتاجن کوبنیاد بناکرعوام نے ن لیگ کے ٹکٹ پرالیکشن لڑنے والے اُمیدواربرائے چیئرمن محمدرمضان مستانہ جوماضی میں مسلسل دو مرتبہ اسی حلقہ سے ناظم منتخب ہوچکاہے کوووٹ دینے کی بجائے آزاداُمیدوارحاجی بشارت علی پراعتماد کیا۔محمدرمضان مستانہ ذاتی تعلقات اورن لیگ کی ٹکٹ اورمقامی رہنماء رانامبشراقبال کی بھرپور حمائت کے باوجودہارگیا جبکہ ہونا تویہ چاہئے تھا کہ وزیراعلیٰ کے حلقے سے جسے بھی ن لیگ کاٹکٹ ملتاوہ بھاری اکثریت سے جیتتاپریہاں تووہ بھاری اکثریت سے ہار گیا۔

آج جب وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف ایم پی اے اورایم این اے بھی ن لیگ کی موجود ہیں پھربھی یوسی247 سے شیرہارگیا ہے تو پھرآنے والے عام انتخابات میں حالات کس طرف جائیں گے؟ اس بات کا فیصلہ آنے والے دنوں میں ترقیاتی کاموں کی سپیڈدیکھ کرہی کیاجاسکتاہے۔یاد رہے کہ بلدیاتی الیکشن کا شڈول جاری ہونے کے بعد اس یوسی میں بہت سے ترقیاتی منصوبے جن میں اکثریت سیوریج اورراستوں کی تعمیر کے منصوبے شامل ہیں شروع کئے گئے تاکہ ن لیگی اُمیدوارجیت سکے پرایسانہ ہوسکا۔عام انتخابات میں بھی یہی روش اختیار کی گئی توپھر میاں صاحب ذرہ سوچ لیں کہ مخالفین کے ہاتھ بہت بڑاانتخابی ہتھیار لگ جائے گا۔

Load shedding
Load shedding

آپ کے مخالفین پورے ملک میںپی پی 159 کی مثال پیش کریں گے اورلوگوں کو دعوت دیں گے کہ ذرہ دیکھو وزیراعلیٰ پنجاب کے حلقے کی حالت کو ۔ذاتی طور پرراقم پاکستان مسلم لیگ ن یا حکومت وقت کامخالف ہے اورہی تنقید کا کوئی شوق ہے اس لئے میاں صاحبان کی قابلیت کااعتراف کرتا ہوں جیسا کہ دہشتگردی کے واقعات میں کمی ،بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں کسی حد تک کمی ،کراچی اوربلوچستان میں امن وامان کی بحالی اوردیگر کئی ایسے منصوبے ہیں جن کا کریڈٹ ن لیگ کی حکومت کوجاتاہے۔کیونکہ راقم کا تعلق بھی پی پی 159 کے علاقہ کاہنہ نوسے ہے اس لئے یہاں کے مسائل کو دیکھ کریہ کہنا پڑتا ہے کہ میاں محمد شہباز شریف نے اپنے حلقے پر توجہ نہیںدی ۔

کاہنہ کے مسائل میں سرفہرست سیوریج،تنگ اورٹوٹے پھوٹے راستوں کی تعمیر،پینے کاصاف پانی،خواتین اور بچوں کیلئے پارک،قبرستان کیلئے زمین، صحت کے حوالے سے 60 بیڈپر مشتمل ہسپتال کااعلان ہوچکاہے جبکہ بچوں کی تعلیم کیلئے سرکاری سکولوں کی کمی ہے ،نادرا آفس کا قیام اورشامل ہیں۔میری وزیراعلیٰ پنجاب سے پُرزوراپیل ہے کہ وہ اپنے حلقہ کودوسروں پرچھوڑنے کی بجائے خودوقت نکالیں یاکسی غیرمقامی،غیرسیاسی بندے کویہاں کے مسائل حل کرنے کیلئے تعینات کریں تاکہ عام انتخابات سے پہلے پہلے ہمارے مسائل بھی حل ہوجائیں اورن لیگ مقبولت بھی قائم رہے

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر: امتیاز علی شاکر: لاہور
imtiazali470@gmail.com
03154174470

Share this:
Tags:
election Minister punjab assembly the public انتخابی پنجاب اسمبلی عوام وزیراعلی
Hanged
Previous Post پنجاب کی مختلف جیلوں میں قید 9 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا
Next Post ٹریفک پولیس کے تعاون سے نیشنل بنک آف پاکستان کے زیر اہتمام ٹریفک قوانین کی آگاہی واک کا انعقاد
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close