Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پنجاب اسمبلی کا تحفظ خواتین بل

February 28, 2016February 28, 2016 0 1 min read
Punjab Assembly
 Punjab Assembly
Punjab Assembly

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
24 فروری کو پنجاب اسمبلی نے تحفظ ِ خواتین بِل منظور کر کے”کھڑاک” کر دیا اور سارے علماء لنگوٹ کَس کر میدان میں اُتر آئے۔ مولانا فضل الرحمن تو شدید غصے میں پائے گئے۔ شکر ہے کہ وہ اِس صدمے سے بیمار نہیں ہوئے اور کم ازکم اِس قابل تورہے کہ اپنے چاہنے والوں سے خطاب کر کے اپنا غصہ نکال سکیں۔ اُنہوں نے کوئٹہ کے ایک ہوٹل میں گفتگو کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں بیٹھے سارے مردوں کو ”زَن مرید” کہہ دیا۔ اُنہوں نے فرمایا کہ پنجاب اسمبلی نے اتنا لمبا چوڑا بِل پیش کر کے اپنا وقت بھی ضائع کیا اور عوام کا بھی۔ وہ صرف ایک لفظ یعنی ”زَن مرید” کو پاس کروا لیتے تو بات بن جاتی۔ مولانا صاحب کے اِس فرمان پر پنجاب اسمبلی کے اراکین بھی طیش میں آ گئے اور آؤ دیکھا نہ تاؤ، ٹھک سے مولانا کے خلاف تحریکِ استحقاق جمع کروا دی جس میں یہ لکھا گیا کہ اُن کا استحقاق مجروح ہوا ہے اِس لیے مولاناصاحب معافی مانگیں ورنہ ۔۔۔۔ ورنہ ظاہر ہے کہ وہ صبر شکر کر کے بیٹھ رہیں گے۔

ویسے مولانا صاحب سے دست بستہ سوال ہے کہ تحفظ ِ خواتین بِل میں کون سی بات غیراسلامی یاغیرشرعی لکھ دی گئی جس پروہ اتنا ”تَپ” گیے کہ پنجابی مردوںکو سیدھا ”زَن مرید” ہی کہہ ڈالا ۔ہمارادینی علم ناقص ہی سہی لیکن اتناتو ہم بھی جانتے ہیں کہ دینِ اسلام نے ہی سب سے پہلے خواتین کے حقوق متعین کیے اور مردوں کو اُن پرعمل کرنے کا حکم صادر فرمایا۔ مولانا نے یہ بھی فرمایا ”اِس بِل کا مطلب یہ ہواکہ اگرہماری بہن بیٹی آدھی رات کوگھر واپس آئے تو باپ یا بھائی اُسے پوچھ نہیں سکتا اوراگر کوئی عورت کوئی غلطکام کررہی ہوتو مرد کا پوچھنا قانون کی خلاف ورزی ہوگی ”۔ہم نے اِس بِل کی تہہ میں اُتر کر دیکھا اورتلاش کر کر کے تھک بلکہ ”ہَپھ” گئے لیکن ہمیں تو بِل میں ایسی کوئی شے نظر نہیں آئی جس کی طرف مولانانے اشارہ کیا۔اب ہوسکتا ہے کہ یہ مولانا صاحب کی ذہنی اختراع ہویا پھر خود ساختہ تشریح ۔ویسے ہمارے حضرت مولانافضل الرحمن ہیں بڑے ”حضرت” اور مَن مانی تشریحات میں اُن کا کوئی ثانی نہیں۔

 Maulana Fazlur Rehman
Maulana Fazlur Rehman

شاہ محمد اویس نورانی نے عالمِ غیض میں کہا ” پنجاب اسمبلی نے بے شرمی وبے حیائی کے قانون کوپاس کرکے اسلام مخالف قوانین کی نئی تاریخ رقم کی ہے ۔ہر رکنِ اسمبلی اِس گناہ میںبرابر کا شریک ہے۔ مولانا فضل الرحمن نے تو پنجاب اسمبلی کے اراکین کو صرف ”زَن مرید” کہنے پرہی اکتفاکیا لیکن اویس نورانی صاحب نے تواُن پربے شرمی وبے حیائی کا ”ٹھَپہ” بھی لگادیا ۔ہوسکتاہے کہ اب پنجاب اسمبلی کے ارکان سَرجوڑکر اُن کے خلاف بھی تحریکِ استحقاق کامتن تیار کر رہے ہوں۔

ویسے محترم اویس نورانی کا”فتویٰ” حاصل کرنے کے لیے اُن سے دست بَستہ یہ سوال توکیا جاسکتا ہے کہ کیابے شرم وبے حیاایسے مردقرار دیئے جانے چاہییں جو عورت کوپاؤں کی جوتی ،اُن پرتشدداور گالی گلوچ اپنی مردانگی کاجزوِ لاینفک اوراُن کو”نصف بہتر”کی بجائے ‘نصف بَدتَر” سمجھتے ہیں یاپھر ایسے مردجو تحفظِ نسواںکی خاطراسمبلی میںبِل پاس کرتے ہوئے عورتوںپر تشددکو سیرتِ طیبہۖ کی صریحاََ خلاف ورزی سمجھتے ہیں ؟۔اصل بے شرمی وبے حیائی تویہ ہے کہ عورت کو کمزور سمجھ کراُس پرتشدد کیاجائے ،اُسے جہیزنہ لانے کے طعنے دیئے جائیں ،زندہ جلادیا جائے اوراپنی جائیداد کی تقسیم بچانے کے لیے اُس کی قُرآن سے شادی کر دی جائے۔

جامعہ بنوریہ کے مہتمم مفتی محمد نعیم نے کہا” مغربی آقاؤں کی خوشنودی کے حصول کے لیے آئین وسنت کے خلاف بِل پیش کیاگیا ۔غیور پاکستانیوں کوکلمہ کے نام پربننے والے ملک میں غیر اسلامی قوانین کسی صورت قابلِ برداشت نہیں۔ ایک توہ مارے ہاں یہ رسمِ بَدچل نکلی ہے کہ بات کوئی بھی ہو ،ہم اُس کا تعلق” مغربی آقاؤں کی خوشنودی ” سے ضرور جوڑتے ہیں۔ایک دفعہ شیطان نے بھی ”تَپ” کر کہا تھا:

مجھ کو ہنسی آتی ہے اِس حضرتِ انسان پر
فعلِ بَد تو خود کرے اور لعنت کرے شیطان پر

بیچارے ”انگریزوں” کو ”کَکھ” پتہ نہیں ہوتا اور ہم ”ٹھَک” سے ساراالزام اُن پر دَھردیتے ہیں۔ہم مفتی محمد نعیم صاحب کے تبحرِعلمی کے قائل بھی ہیں اور متاثر بھی۔ مفتی صاحب نے بالکل بجاکہا کہ تحفظِ خواتین بِل کو اسلامی نظریاتی کونسل میں بھیج کرشرعی فیصلہ لے لیاجائے ۔اُنہوں نے یہ بھی فرمایا ”شریعت کی جانب سے خواتین کوجو حقوق دیئے گئے ہیںاُن کی پاسداری کی جائے توتشدد کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا” ۔عرض ہے کہ جھگڑے کی بنیادی وجہ تویہی ہے کہ آج کے دَورکا مرد عورتوں کے ساتھ وہی سلوک روا رکھنا چاہتا ہے جو دَورِ جاہلیت کے مَردوں کا خاصہ تھا۔

Approves Women Protection Bill
Approves Women Protection Bill

ہم سمجھتے ہیں کہ یہ بِل ایسے مردوں کے لیے بنایا گیا ہے جو آج بھی چودہ سوسال پہلے کے دَورِ مشرکین میں بَس رہے ہیں جہاں بیٹی کی پیدائش کو گالی سمجھا جاتا تھا اور اُسے زندہ دفن کردینا روایت ۔اگرسارے مرد عورت کے شرعی حقوق کی پاسداری کرتے توپھر ایسا بِل لانے کی ضرورت ہی محسوس نہ ہوتی۔ دست بستہ عرض ہے کہ ہم ایسے قانون پہ ہزار بار لعنت بھیجتے ہیں جوہمیں دینِ مبیں سے دور کر دے۔شخصی آزادی کے نام پرمادرپدر آزادی کے خلاف ہم کئی بار اپنے کالموں میں لکھ چکے اور نام نہادNGO’s کی خواتین کے غیرشرعی وغیر اسلامی رویے کے بارے میں بھی متعدد بار لکھا۔ہماری جنگ تواُنہی شرعی حقوق تک محدود ہے جودینِ مبیں کا تقاضہ ہے ،مادرپِدر آزادی کی نہیں۔

چیئرمین علماء کونسل علامہ طاہرمحمود اشرفی نے کہا” پنجاب اسمبلی سے پاس کیے جانے والے قانون میں مرد کو تضحیک اور مذاق بنا دیا گیا ہے۔جبر کی بنیاد پر چلایا جانے والا نظام خاندانی اور معاشرتی اقدار کو تباہ کرکے رکھ دے گا۔اِس قانون سے خاندانوں کے اندر تصادم بڑھے گااور صلح کے راستے بندہو جائیں گے۔سمجھ سے بالاتَرکہ علامہ صاحب نے کیا سوچ کریہ کہہ دیا ”مردکو تضحیک اور مذاق بنادیا گیا ہے۔ کیا مرد صرف اُسی صورت میں نشانۂ تضحیک سے بچ سکتے ہیں جب وہ عورتوں پر بے جاظلم وتشدد روار کھیں؟۔ کیااپنی مردانگی کا وحشیانہ اظہارنہ کرنے والے مردوں کو ”زَن مرید” کہہ کر اُن کی تضحیک کرنا مناسب ہے۔۔

وثوق سے کہا جا سکتا ہے کہ اگراِس بِل پر اُس کی اصل روح کے مطابق عمل کروادیا جائے توخاندانوںکے اندرپیار ومحبت کی فضاء بھی پروان چڑھے گی اور صلح کے سارے دَربھی کھل جائیں گے لیکن ایساہوتا نظر نہیں آتاکہ ہمارے ہاں”اَشک شوئی” کے لیے قانون توبن جاتے ہیں ،عمل درآمد نہیں ہوتا۔ ویسے بھی 70 فیصد سے زائد خواتین تو دیہاتوں میں رہتی ہیں،اُن بیچاریوں کو کیاپتہ کہ آئین وقانون کِس بَلا کا نام ہے۔رہی شہروں میں بسنے والی پڑھی لکھی خواتین کی بات ،تووہ توخود ہی ”ڈنڈی پَٹی” قائم ہیں کہ بیچارے مردوں کو آگے لگایا ہوا ہے۔اُنہیں تو ایسے قانون کی ضرورت ہی نہیں۔ حرفِ آخریہ کہ اگریہ بِل مردوں کو عورتوں کے وہی شرعی حقوق دینے کا پابند بناتا ہے جو دینِ مبیں کا تقاضہ ہیں اور سیرتِ طیبہۖ کے عین مطابق توپھر اِس بِل پر کسی کواعتراض کرنے کا کوئی حق نہیں خواہ وہ کوئی مفتی یاعالمِ دین ہی کیوں نہ ہو۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
Maulana Fazlur Rehman men passed Prof Riffat Mazhar punjab assembly پنجاب اسمبلی تحفظ خواتین بل مردوں منظور مولانا فضل الرحمن
Disney Theme Plane
Previous Post برازیلین ائیر لائن کے مسافروں کیلئے ڈزنی تھیم طیارہ
Next Post بھارتی اداکار رضا مراد مارچ میں پاکستان یاترا کی ہیٹ ٹرک کریں گے,
Raza Murad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close