
جھنگ: ماموں کانجن میں کمیشن مافیا کی جانب سے ریجنل یونین آف جرنلٹس پنجاب کے ڈویژنل چیئرمین مشتاق خان بلوچ پر قاتلانہ حملہ آزادی صحافت پر حملہ ہے۔
جس کی ریجنل یونین آف جرنلٹس پنجاب جھنگ کے ضلعی صدر شیخ توصیف حسین و دیگر عہدیداران نے پر زور مذمت کرتے ہوئے کمیشن مافیا کی فل الفور گرفتاری کا حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا ہے۔
