Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پنجاب کا 1970 ارب سے زائد حجم کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

June 3, 2017 0 1 min read
Punjab Budget
Punjab Budget
Punjab Budget

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے مالی سال 18 ۔ 2017ء کا بجٹ پیش کیا۔ ان کی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن نے بھرپور شورشرابا کیا اور شیم شیم اور جھوٹ جھوٹ کے نعرے لگائے۔ اپوزیشن ارکان سیاہ پٹیاں باندھ کر اجلاس میں شریک ہوئے۔

اپوزیشن ارکان نے بجٹ کی کاپیاں پھاڑ کر ہوا میں اچھال دیں۔ اپنی بجٹ تقریر کے دوران ڈاکٹر عائشہ نے بتایا کہ موجودہ حکومت کیلئے پانچواں بجٹ پیش کرنا فخر کی بات ہے، تمام تر مسائل کے باوجود متوازن بجٹ تیار کیا گیا ہے۔

ڈاکٹر عائشہ نے اپنے خطاب کے دوران ملک کی معاشی حالت کی بہتری پر وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کی بھرپور تعریف کی۔ انہوں نے بتایا کہ سی پیک کے تحت بجلی کے کئی منصوبے شروع ہو چکے ہیں، رواں برس پنجاب حکومت نے 220 ارب روپے کی بچت کی ہے اور پنجاب میں مقامی حکومتوں کا جامع نظام رائج کر دیا گیا ہے۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام ہی پاکستان کا اصل سرمایہ ہیں، تمام وسائل کا رخ عام آدمی کی جانب موڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

پنجاب حکومت مؤثر حکمت عملی کے تحت آگے بڑھ رہی ہے، لیپ ٹاپس کی فراہمی، سکل ڈویلپمنٹ پروگرام اور ہیلتھ یونٹس اس کی واضح مثال ہیں، تعلیم اور صحت ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے اور ضلعی ایجوکیشن اور ہیلتھ اتھارٹی کے قیام سے عوام کو فیصلہ سازی میں شامل کیا گیا ہے۔

تجاویز، اہداف، اعلانات
وزیر خزانہ نے پنجاب کے مالی سال 2018۔2017ء کے بجٹ کی جو بنیادی خصوصیات، تجاویز اور اہداف پیش کئے ان کی تفصیل حسب ذیل ہے۔

1۔ پنجاب کے بجٹ کا کل حجم 1970 ارب روپے ہے۔
2۔ سالانہ ترقیاتی پروگرام کیلئے 635 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
3۔ زرعی شعبے کے لئے 36 ارب 30 کروڑ روپے مقرر کئے گئے ہیں۔
4۔ وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے لئے 49 کروڑ 19 لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں۔
5۔ چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کیلئے 6 کروڑ 72 لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں۔
6۔ کمیونیکیشن اور وک کے لئے 122 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
7۔ امداد باہمی پروگرام پر ایک ارب 18 کروڑ روپے خرچ ہونگے۔
8۔ سکول ایجوکیشن کیلئے 68 ارب 65 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔
9۔ ہائر ایجوکیشن کے لئے 44 ارب 61 کروڑ روپے مختص کئے جا رہے ہیں۔
10۔ تحفظ ماحولیات کے لئے 99 کروڑ 36 لاکھ رکھے گئے ہیں۔
11۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے لئے 1 ارب 8 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔
12۔ محکمہ خوراک کے لئے 278 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
13۔ املاک، وائلڈ لائف اور فشریز کے لئے 8 ارب 74 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔
14۔ گورنر سیکرٹریٹ کے لئے 32 کروڑ 69 لاکھ روپے مختص ک۴ے گئے ہیں۔
15۔ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے لئے 51 ارب 33 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔
16۔ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کے لئے 108 ارب 63 کروڑ رکھے گئے ہیں۔
17۔ محکمہ داخلہ کے لئے 120 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
18۔ ہاؤسنگ، اربن ڈویلپمنٹ اور پپبلک ہیلتھ اینجینئرنگ کے لئے 87 ارب 36 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔
19۔ آبپاشی اور توانائی کے لئے 59 ارب 17 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔
20۔ اقلیتی امور کے لئے ایک ارب 132 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔
21۔ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کیلئے 19 ارب 43 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔
22۔ لوکل گورنمنٹ اور دیہی ترقی کے لئے 9 ارب 29 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔
23۔ صوبائی اسمبلی کے لئے ایک ارب 41 کروڑ رکھے گئے ہیں۔
24۔ سپیشل ایجوکیشن کیلئے ایک ارب 29 کروڑ رکھے گئے ہیں۔
25۔ کھیل کے لئے 1 ارب 96 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔
26۔ ٹرانسپورٹ کے لئے 115 ارب 11 کروڑ رکھے گئے ہیں۔
27۔ شعبہ توانائی کے لئے 8 ارب 77 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔
28۔ خواتین کی ترقی کے لئے 95 کروڑ 37 لاکھ روپے رکھے گئے ہیں۔
29۔ نجاب کے سکولوں میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی کی شرح 93 فیصد ہے۔
1630۔ پسماندہ اضلاع میں لڑکیوں کی تعلیم کیلئے 6 ارب 50 کروڑ روپے لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں۔
31۔ سکولوں کی تعمیر و مرمت کیلئے 28 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
32۔ مجموعی طور پر 3421 سکولوں میں 13 ارب روپے کی لاگت سے 6519 اضافی کمرے تعمیر کئے جا رہے ہیں۔
33۔ آئندہ سال سکولوں میں دیگر سہولیات کی فراہمی کیلئے 4 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
34۔ دس ہزار سکولوں کو خادم پنجاب پروگرام کے تحت بتدریج شمسی توانائی پر منتقل کیا جا رہا ہے۔
35۔ سرکاری خرچ پر طلباء کو نجی سکولوں میں تعلیم دلوانے کیلئے 16 ارب روپے مختص کئے جا رہے ہیں۔
36۔ ایجوکیشن کا ٹوٹل بجٹ 336 ارب روپے ہے۔
37۔ پنجاب ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ کے تحت 11 ارب روپے مستحق طلباء کو دیئے جا چکے ہیں۔
38۔ ترقیاتی و غیرترقیاتی شعبہ صحت پر ترقیاتی اور غیرترقیاتی اخراجات 227 ارب روپے ہونگے۔
39۔ سڑکوں کی تعمیر و مرمت پر مجموعی اخراجات 214 ارب روپے ہونگے۔
40۔ امن و امان کے لئے 149 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں جن میں سے پولیس کے لئے 97 ارب روپے، عدلیہ کے لئے 20 ارب اور جیل خانہ جات کے لئے 10 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔
41۔ غیررسمی تعلیمی پروگرام سے مجموعی طور پر 3 لاکھ اساتذہ مستفید ہونگے۔
42۔ صحت عامہ کیلئے 263 ارب 22 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔
43۔ ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی کمی کو پورا کرنے کیلئے 40 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔
44۔ بجٹ میں صحت کے شعبے کیلئے 15 اعشاریہ 4 فیصد حصہ مختص کیا گیا ہے۔
45۔ پرائمری اور سیکنڈری ہیلتھ کیئر کیلئے 112 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
46۔ ضلعی ہیلتھ اتھارٹی کیلئے 63 ارب روپے مختص کئے جا رہے ہیں۔
47۔ صوبے بھر کیلئے ڈی ایچ کیو اور ٹی ایچ کیو کی اپ گریڈیشن کیلئے 20 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
48۔ پنجاب میں ضلعی سطح کے ہسپتالوں میں 20 اضافی سی ٹی سکین مشینیں فراہم کی جائیں گی۔
49۔ جنوبی پنجاب میں موبائل ہیلتھ یونٹس کی فراہمی کیلئے ایک ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔ جنوبی پنجاب کے دوردراز علاقوں میں مزید 100 موبائل ہیلتھ یونٹ فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
50۔ ساڑھے 4 ارب روپے کی لاگت سے مری میں جدید ہسپتال کی تعمیر کا منصوبہ بھی بجٹ میں شامل ہے۔
51۔ ہیپاٹائٹس پروگرام کیلئے 3 ارب 50 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔
52۔ بھکر اور اٹک میں دو نئے میڈیکل کالجز تعمیر کئے جائیں گے۔
53۔ آئندہ سال پنجاب کے مختلف ہسپتالوں میں 2 ہزار مزید بستر فراہم کئے جائیں گے۔
54۔ ڈائلسیز کی سہولت کیلئے 70 کروڑ روپے مختص کئے جا رہے ہیں۔
55۔ کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹیٹیوٹ 17 ارب روپے کی لاگت سے رواں سال مکمل ہو جائیگا۔
56۔ ہیلتھ انشورنس پروگرام کیلئے 2 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
57۔ صاف پانی میگا پروجیکٹ کیلئے 25 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
58۔ تیس کروڑ روپے کی لاگت سے پنجاب میں دستی نلکے لگائے جائیں گے۔
59۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی توسیعی پروگرام کیلئے 2 ارب 70 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔
60۔ زرعی شعبے کیلئے مجموعی طور پر 140 ارب 50 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔
61۔ چھوٹے کاشتکاروں کو 11 ارب 50 کروڑ روپے کے بلاسود قرضے دیئے جا چکے ہیں۔
62۔ زرعی ٹیوب ویلوں کیلئے 15 ارب روپے مختص کئے جا رہے ہیں۔
63۔ گزشتہ سال پنجاب میں گندم کی 22 اعشاریہ 2 ملین ٹن ریکارڈ پیداوار ہوئی۔ رواں سال بھی گندم کی قیمت 1300 روپے فی من برقرار رہے گی۔
64۔ آبپاشی پروگرام کیلئے 41 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
65۔ جناح بیراج کی بحالی کیلئے 12 ارب روپے خرچ کئے گئے ہیں۔
66۔ اڑسٹھ ارب روپے کی لاگت سے 6698 کلو میٹر شاہرات کی تعمیر وتوسیع کی گئی ہے۔
67۔ آئندہ سال خادم پنجاب رورل روڈ پروگرام کیلئے 17 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
68۔ لائیو سٹاک پروگرام کیلئے 19 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
69۔ مستحق خواتین کو مویشیوں کی فراہمی کیلئے ایک ارب 66 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔
70۔ صنعتی شعبے کی ترقی کیلئے 15 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
71۔ سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز کیلئے 3 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
72۔ قائد اعظم اپیرل پارک کے قیام کیلئے 4 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
73۔ وزیر اعلیٰ خود روزگار سکیم کیلئے 2 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
74۔ امن و امان اور انصاف کی فراہمی کیلئے 198 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
75۔ پنجاب سیف سٹی پراجیکٹ کیلئے 45 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
76۔ آئندہ مالی سال میں فیصل آباد میں میٹرو بس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔
77۔ لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کا کام 70 فیصد مکمل ہو چکا ہے۔
78۔ پنجاب میں انفراسٹرکچر کی تعمیر و بحالی کیلئے 90 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
79۔ اورنج کیپ سکیم کیلئے 35 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
80۔ اورنج کیپ سکیم کے تحت 50 ہزار بے روزگار نوجوانوں کو گاڑیاں دی جائیں گی۔
81۔ امور نوجوانان کیلئے 8 ارب روپے سے زائد کی رقم مختص کی گئی ہے۔
82۔ دس ہزار طلباء کو روزگار کی فراہمی کیلئے 40 ای سینٹرز قائم کئے جائیں گے۔
83۔ جنوبی پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے 213 ارب روپے مختص کئے جائیں گے۔
84۔ سماجی پروگرام کیلئے 158 ارب روپے مختص کئے جائیں گے۔
85۔ مزدوروں کی کم از کم تنخواہ 15 ہزار روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
86۔ ریٹائر سرکاری ملازمین کی پنشن کی شرح 10 فیصد سے بڑھائی جا رہی ہے۔
87۔ سماجی پروگرام کیلئے 158 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
88۔ اقلیتوں کے حقوق، تحفظ و بہبود کیلئے 116 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
89۔ مزدور اور ڈیلی ویجز پانے والوں کی کم از کم ماہانہ اجرت 15 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔
90۔ جی ایس ٹی کی شرح سے 16 سے کم کر کے 5 فیصد کر دی گئی ہے۔
91۔ پچیس ارب روپے کے سرمایہ کاری بانڈز جاری کئے جائیں گے۔
92۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ کیا جائیگا۔

وزیر خزانہ پنجاب ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے گزشتہ مالی سال کا ضمنی بجٹ بھی ایوان میں پیش کر دیا۔ وزیر خزانہ نے آئندہ مالی سال کی بجٹ تقریر کے بعد فنانس بل بھی پیش کر دیا۔ پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس اب پیر کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔

Share this:
Tags:
billion increase offer pay percent Punjab volume ارب اضافہ بجٹ پنجاب پیش تنخواہوں حجم فیصد
Vladimir Putin
Previous Post امریکی تاجران دو طرفہ تعلقات بہتر بنانے میں کردار ادا کر سکتے ہیں: ولادیمیر پوٹن
Next Post خواجہ آصف نے خورشید شاہ کو رنگ باز قرار دے دیا
Khawaja Asif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close