Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پنجاب کارڈ

April 30, 2013 0 1 min read
Tariq Butt
Political Parties
Political Parties

آج کل انتخابات کا زورو شور ہے اور سیاسی جماعتیں نئے نئے نعروں کے ساتھ عوامی عدالت میں عوام کے ووٹوں کے حصول کی خا طر سر توڑ کوششوں میں جٹی ہوئی ہیں۔عوام اپنے مینڈیٹ سے کسے سرفراز کرتے ہیں کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے کیونکہ سیاست کا کھیل بڑا ہی بے اعتبارا ہوتا ہے اور اس میں کسی کو کوئی سمجھ نہیں آتی کہ آخری لمحوں میں عوا م کس طرح کے ردِ عمل کا مظا ہرہ کریں گئے اور کس جماعت کے حق میں اپنا وزن ڈ ال کر اسے جیت سے ہمکنار کر دیں گئے۔

اس وقت ملک کی تین بڑی جماعتیں پاکستان تحریکِ ا نصا ف، مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی اقتدار کے سنگھاسن پر بیٹھنے کی امید لگائے ہو ئی ہیں۔کوئی شخص یقین سے یہ نہیں کہہ سکتا کہ اگلی حکومت کس جماعت کی ہو گی۔الیکشن کا سب سے دلچسپ پہلو یہ ہے کہ پنجاب اس وقت پاکستان کی ساری سیاست کا مرکز بنا ہوا ہے۔اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ پنجاب میں قومی اسمبلی کی ٦٠ فیصد نشستیں ہیں۔

جو جماعت پنجاب میں فتح سے ہمکنار ہو جاتی ہے وہی مرکز میں بآسانی حکومت بنا لیتی ہے ۔اگر ہم پچھلے انتخابی نتائج پر نظر دوڑائیں تو یہ بات بالکل واضح نظر آتی ہے کہ پنجاب میں اکثریتی جماعت نے ہی ہمیشہ مرکز میں حکومت تشکیل دی تھی۔یہ ممکن نہیں ہے کہ پنجاب کی اقلیتی جماعت مرکز میں حکومت تشکیل دے سکے۔اس لحا ظ سے ماضی میں پنجاب کی تینوں بڑی جماعتیں پی پی پی، مسلم لیگ (ن) اور مسلم لیگ (ق) ہی وزارتِ عظمی سے سرفراز ہو تی رہی ہیں۔

کیونکہ ان کے علاوہ کسی دوسری جماعت کا پنجاب میں کوئی قابلِ ذکر وجود نہیں۔کچھ جماعتیں عوامی حمائت کا دعوی تو بہت کرتی ہیںلیکن عملی طور پر ان کا وجود نہ ہونے کے برابر ہے ۔دعووں کی حد تک تو بات سمجھ میں آتی ہے لیکن جب بات عوامی مینڈیٹ تک پہنچتی ہے تو وہ بالکل تہی دامن ثابت ہوتی ہیں۔ میں اس سلسلے میں جماعت اسلامی کی مثال دوں گا جو ہمیشہ اقتدار کے خوا ب تو دیکھتی ہے لیکن انتخابات میں دوچار نشستوں سے زیادہ پر کامیابی سے ہمکنار نہیں ہوتی۔

اس دفعہ تو پنجاب میں ان کی حالت انتہائی پتلی ہے کیونکہ اس دفعہ وہ دوسری جماعتوں کی بیساکھیوں کے بغیر انتخابات میں جا رہی ہے۔جما عت اسلامی ہمیشة مسلم لیگ (ن) کی حمائت اور زیرِ سر پرستی پنجاب میں چند نشستیں جیتتی رہی ہے لیکن اس دفعہ مسلم لیگ (ن) کی بے رخی کی وجہ سے پنجاب میں جماعت اسلامی کا مستقبل بالکل تاریک نظر آرہا ہے۔اس کی انتخابی مہم انتہائی پھیکی پھیکی سی ہے کیونکہ وہ کسی بڑی سیاسی جماعت کی چھتر چھایا اور سرپرستی سے محروم ہے۔

Jamaat Islami
Jamaat Islami

اس میں کوئی شک نہیں کہ جماعت اسلامی ایک منظم جماعت ہے اور ہر حلقے میں اس کا ایک مخصوص ووٹ بینک بھی ہے جو کسی بھی بڑی سیاسی جماعت کی جیت میں اہم رول ادا کر سکتاہے لیکن وہ ووٹ بینک اتنا زیادہ نہیں ہوتا کہ جماعت اسلامی کا اپنا امیدوار اس ووٹ بینک سے بآسانی جیت جائے۔ معلوم نہیں کہ دائیں بازو کی دونوں بڑی جما عتوں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریکِ انصاف نے جماعت اسلامی سے اتحاد کرنا کیوں مناسب نہیں سمجھا۔

جماعت اسلامی نے کوشش تو بہت کی کہ ان دونوں جماعتوں میں سے کسی ایک سے اس کا ا تحاد ہو جائے لیکن بیل منڈھے نہیں چڑھ سکی۔مذاکرات بھی ہوئے میٹنگیں بھی ہوئیں لیکن مطالبات شائد اس نوعیت کے تھے کہ ان دونوں بڑی جماعتوں نے معذرت کر لی اور یوں جماعت اسلامی بالکل تنہا رہ گئی۔اب انتخابات میں اس کا کہیں ذکر بھی نہیں ہو رہا جو واقعی پریشان کن صورتِ حال ہے۔جماعت اسلامی کی ہمیشہ سے یہ حکمتِ عملی رہی ہے کہ کہ یہ ہر انتخاب سے قبل کوئی نہ کوئی اتحاد قائم کر کے اس کی کھڑپینچ بن جاتی ہے لیکن اس دفعہ جماعت یہ معجزہ سر انجام نہیں دے سکی اور بالکل الگ تھلگ اور اکیلی نظر آرہی ہے۔

جو اس کے وجوداور بقا کو خطر وں سے دوچار کر سکتی ہے ۔ ان انتخابات میں اس کا مستقبل دائو پر لگا ہوا ہے ۔حالیہ سالوں میں جماعت اسلامی نے اینٹی اسٹیبلشمنٹ جماعت بننے کی جسارت کر رکھی ہے اور مجھے شک ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے اس کی دوری بھی اس کی تنہائی کا ایک سبب ہے ۔پاکستان میں ہمیشہ سے اسٹیبلشمنٹ کی قوت اور طاقت ایک مسلمہ حقیقت ہے اور جو کوئی اس حقیقت سے چشم پوشی کرتا ہے اس کیلئے سیاسی میدان میں جمے رہنا انتہائی مشکل ہوجا تا ہے۔

جماعت اسلامی اسی کی عملی مثال بنی ہوئی ہے۔مذہبی جماتیں ہمیشہ سے اسٹیبلشمنٹ کے مہرے رہی ہیں لیکن افغانستان میں امریکی مداخلت اور طالبان کی حمائت کی وجہ سے مذہبی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ میں دوریوں نے جنم لیا جن کو فی ا لحال پاٹا نہیں جا سکا۔یہ دوریاں اب بھی موجود ہیں تبھی تو ان انتخابات میں سب سے زیادہ نقصان مذہبی جماعتوں کو برداشت کرنا پڑیگا۔ مذہبی جماعتوں کو دیر یا بدیر اسٹیبلشمنٹ کے پاس ہی جانا ہے کیونکہ ان کا وجود اسٹیبلشمنٹ کی سر پرستی کے بغیر قائم رہنا ممکن نہیں ہے۔

سیاسی بیان بازی کی حد تک تو مذہبی جماعتیں سب سے آگے نظر آئیں گی لیکن پارلیمنٹ میں ان کی غیر موجودگی سے ان کی اہمیت بالکل ختم ہو جائیگی جس پر مذہبی جماعتوں کو ٹھنڈے دل و دماغ سے سوچنے کی ضرورت ہے۔ ان انتخا بات کا سب سے دلچسپ پہلو پاکستان تحریکِ انصاف کی پنجاب میں بڑھتی ہوئی مقبولیت ہے۔اس میں کوئی شک نہیں کہ ١٩٧٠ کے انتخابات میں پنجاب پی پی پی کا سب سے مضبوط قلعہ تھا اور ذولفقار علی بھٹو نے اس قلعے کو اپنی شعلہ بیان قیادت سے فتح کیا تھا۔

Mian Brothers
Mian Brothers

جنرل ضیاالحق کے مارشل لاء کے بعد پنجاب میاں برادران کی جولی میں ڈال دیا گیا اور انھوں نے دو دہائیاں اس صوبے پر راج کیا۔اسٹیبلشمنٹ نے کسی نہ کسی طرح سے پنجاب کو میاں برادران کی مٹھی میں دئے رکھا کیونکہ پی پی پی اینٹی اسٹیبلشمنٹ جماعت ہونے کی وجہ سے انھیں قابلِ قبول نہیں تھی۔١٩٨٨ کے انتخابات میں پی پی پی پنجاب میں قومی اسمبلی کی زیادہ نشستیں جیت گئی لیکن صوبائی انتخابات میں اسلامی جمہوری اتحاد اکثریتی جماعت بن کر سامنے آئی اور یوں میاں برادران کا پنجاب پر قبضہ اسی طرح برقرار رہا۔

جاگ پنجابی جاگ تیری پگ کو لگ گیا داغ کا نعرہ دینے والی جماعت اسلامی نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر میاں برادران کو پی پی پی کی یلغار سے بچایا تھا ،لیکن وقت کی ستم ظریفی دیکھئے کہ وہی جماعت اسلامی اب بالکل تنہا کھڑی ہے اور میاں بردران انہیں کسی بھی طرح کی سیاسی حمائت دینے کیلئے تیار نہیں ہیں ۔١٢ اکتوبر ٩٩٩٩ کو جنرل پرویز مشرف کے فوجی شب خون کے بعد میاں برادران پر کڑا وقت آیا تو پنجاب ایک دفعہ پھر مسلم لیگ کو ہی دیا گیا۔

لیکن اس فرق کے ساتھ کہ اب مسلم لیگ کی قیادت میاں برادران کی جگہ گجرات کے چوہدری کر رہے تھے۔ اسٹیبلشمنٹ کی حکمتِ عمل کے تحت مسلم لیگ ہی پنجاب کی وارث ٹھہری حالانکہ پی پی پی نے کئی دفعہ مسلم لیگ کوبچھاڑ ا تھا۔حقیقت یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی ساری طاقت کی بنیاد پنجاب ہے اور پنجاب کو وہ کسی ایسے ہاتھ میں نہیں دینا چاہتے جو ان کیلئے دردِ سر بن جائے۔ جنرل پرویز مشرف اور میاں برادران کی باہمی جنگ میں اسٹیبلشمنٹ میں بھی دراڑیں پڑ گئیں کیونکہ اسٹیبلشمنٹ کا ایک قابلِ ذکر حصہ میاں برادران سے ہمدردی رکھتا تھا۔

عدلیہ اور میاں برادران کی باہمی دوستی بھی اسٹیبلشمنٹ کیلئے خطرے کی گھنٹی بننے لگی تو اسٹیبلشمنٹ نے نئی حکمتِ عمل اپنانے کا فیصلہ کیا۔میاں برادران اور اسٹیبلشمنٹ میں بھی ہلکی ہلکی دوریوں کا ا حساس ابھرنے لگاجسے میاں شہباز شریف اور چوہدری نثار علی نے اسٹیبلشمنٹ سے خفیہ ملاقاتوں سے دور کرنے کی کوشش کی لیکن انھیں اس میں خا طر خواہ کامیابی حاصل نہ ہو سکی۔

اپنی بالا دستی قائم کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے پنجاب میں ایک نئی سیاسی قوت پاکستان تحریکِ انصاف کو متحرک کرنے کا فیصلہ کیا ۔ ٣٠ اکتوبر ٢٠١١ کو اقبال پارک لاہور میں تحریکِ انصاف کا جلسہ اس کا نقطہ آغاز تھا۔آئی ایس آئی کے سابق سربراہ شجاع پاشا ا س منصوبے کے بانی تھے اور انھوں نے پاکستان تحریکِ انصاف کو مضبو ط کرنے میں بڑا اہم رول ادا کیا۔

میاں برادران نے جنرل شجاع پاشا کی ان حرکات پرکڑی تنقید بھی کی لیکن جنرل شجاع پاشا کے ذمے جو کام لگا یا گیا تھا وہ انھوں نے بڑے احسن طریقے سے سرانجام دیا۔ عمراں خان نے اس حمائت کو جسطرح عوامی قوت میں بدل ڈالا وہ ان کا بہت بڑا کارنامہ ہے۔پاکستان تحریک ِانصاف اس وقت پنجاب کی بہت بڑی قوت ہے اور پنجاب پر اپنا دعوی جتا رہی ہے۔

Tariq Butt
Tariq Butt

تحریر : طارق حسین بٹ

Share this:
Tags:
attempts elections political parties tariq hussain butt انتخابات سیاسی جماعتیں طارق حسین بٹ کوششوں
Previous Post مسلم لیگ ن کے امید وارر حلقہ پی پی115 چوہدری شبیر کوٹلہ نے کہا ہے کہ ووٹ ضمیر کی آواز ہے آپ کا ایک ووٹ ملک کی تقدیر بدل سکتاہے
Next Post انتخابی عمل کو سبوثاژ کرنے کی سازش
Political Parties

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close