فیصل آباد (جیوڈیسک) غلام محمد آباد کے رہائشی 29 سالہ محمد انیس کو گزشتہ روز طبعیت خراب ہونے پر الایئڈ اسپتال داخل کروایا گیا۔
ڈاکٹروں نے اس کے خون کے نمونے ٹیسٹ کروائے جن میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ مریض آج دم توڑ گیا۔

Start typing to search...