Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پنجاب میں فوگ راج، نظامِ زندگی مفلوج

November 4, 2017 0 1 min read
Fog
Fog
Fog

تحریر : رشید احمد نعیم، پتوکی
آج کل پنجاب میں غبار، دھند کی ملی جلی فضا ہے۔موسمیاتی ماہرین کے نزدیک یہ گردو غبار اور دھند کی ملی جلی فضا کو فوگ تو نہیں کہا جا سکتاالبتہ اس کو سموگ کا نام دیا جاسکتا ہے۔کچھ ماہرین کے مطابق یہ زہریلے مواد سے بھری آلودگی کی ایک تہہ ہے جو انسانی صحت کیلئے مضر ہے۔ سموگ دھوئیں اور دھند کا مرکب ہے جب ہوا نہیں چلتی اور درجہ حررارت میں کمی یا دیگر موسمی تبدیلی ہو تی ہے تو آلودگی فضا کے اوپر نہیں جاتی بلکہ زمین کے قریب ہی ایک موٹی سی تہہ بن جاتی ہے جس کی وجہ سے یہ گرد آلود دھند بنتی ہے ۔ اس کے علاوہ گاڑیوں اور فیکٹریوں کی چمنیوں سے نکلنے والا دھواں بھی اس گرد آلود دھند میں مزید اضافے کا سبب بنتا ہے۔سموگ سے زیادہ آنکھیں متاثر ہوتی ہیں۔

آنکھوں میں جلن اور خارش محسوس ہوتی ہے،خاص کر موٹر سائیکل سوار اور کھلے مقامات پر کام کرنے والے لوگ اس سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔۔ موسمی اور ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پنجاب میں سموگ کی جو فضاقائم ہوئی ہے اس کے نقصانات سے بچنے کے لیے امراض سینہ میں مبتلا مریضوں کو خصوصی احتیاط برتنی چاہیے۔ گھروں سے باہر نکلتے وقت منہ پر ماسک یا چہرے پر رومال کا استعمال لازمی کریں۔آنکھوں میں جلن اور خارش کی صورت میں ٹھنڈے اور تازہ پانی سے آنکھوں کو دھوئیں۔ کھا نستے یا چھینکتے وقت منہ پر رومال یا ٹشو پیپر لازمی رکھیں۔چھوٹے بچے اور عمر رسیدہ افراد خصوصی احتیاط کریں۔ کھلی جگہوں پر کام کرنے والے اور موٹر سائیکل پر سفر کرنے والے افراد ماسک کا استعمال کریں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ جب تک بارش نہیں ہو جاتی تب تک گرد آلود دھند ختم نہیں ہو گی، جبکہ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ کئی روز تک بارش ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ فوگ صحت کے لئے انتہائی نقصان دہ اور سفر کے لئے بہت خطرناک ہے۔ کھلی جگہوں اورموٹر وے پر دن کے وقت حد نگاہ صرف بیس سے پچیس میٹر تک ہوتی ہے جو کہ رات کے وقت مزید کم ہو جاتی ہے مختلف مقامات پر گاڑیاں ٹکرانے سے کئی افراد ہلاک وزخمی ہو چکے ہیں۔ایسے موسم میں حفاظتی نقطہ نظر سے آنکھوں کو بچانا چاہئے، جبکہ بچوں کو اس فضا میں نکالناہی نہیں چاہئے۔ آنکھوں کو بار بار دھونا ضروری ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ سفر کرنے سے گریز کیا جائیمگر معمولاتِ زندگی کی ادائیگی کے لیے سفر بھی ضروری ہے جبکہ خدا ئے بزرگ و برتر کی عطا کردہ نعمت زندگی کی حفاظت بھی فرض ہے لہذا موسمی شدت کے اثرات کے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کر کے ہم اپنے سفر کو پرسکون اور زندگی کو محفوظ بنا سکتے ہیں سفر کرتے وقت ان احتیاطی تدابیرکو ذہن میں رکھیے *دھند اور خطر نا ک موسم میں انتہائی مجبو ری کے علاوہ سفر نہ کر یں*دھند ،،خطر نا ک موسم وٹر یفک کا ر ش ،خطر نا ک را ستہ اور رات کے وقت نا تجر بہ کا رڈ رائیو ر گا ڑی چلا نے سے گر یز کر یں۔*۔ ذ ہنی و جسما نی طو ر پر کمز ور شحض کو گا ڑی نہ دیں ۔ مذ ید یہ کہ ذ ہنی وجسما نی تکلیف میں مبتلا شخص بھی ڈرائیو نگ سے گر یز کر یں۔*۔شد ید صد مہ یاغیر معمو لی اظہا رِ مسر ت بھی خطر نا ک ثا بت ہو سکتا ہے لہذا بہت زیادہ صدمہ یا بہت زیادہ خوشی ہو تو گاڑی نہ چلائیں *دھندمیں ہیڈ لا ئٹ، بیک لا ئٹ کے علا وہ ڈبل اشا رے لگا کر گاڑی چلا ہیں* شد ید دھندمیں فو گ لا ئٹ بھی حا د ثات سے بچا تی ہیں۔*۔ دھندمیں رفتا ر منا سب رکھیں ،زیا دہ نہ بہت کم ، شد ید دھند ہو جائے تو کسی ہو ٹل یا پیٹر ول پمپ پر رک جا ئیں۔

اگر سٖفرناگزیر ہو تو دوران سفر اگلی پچھلی گا ڑیو ں میں محفو ظ فا صلہ رکھیں ۔*۔ دھندمیں انتہائی ایمر جنسی کے علاوہ سڑ ک کے کنا ر ے بھی گا ڑی کھڑی نہ کر یں ۔*۔دھند،رات کے وقت یاخطر ناک موڑ کے اوپر روڈ پر حاد ثہ یا گا ڑی خر اب ہو جا ئے تو ہر ممکن کو شش کر یں کہ گا ڑی روڈکے انتہا ئی با ئیں جا نب جاکر کھڑی کر یں تا کہ کو ئی پیچھے سے آ نے وا لی گا ڑ ی نہ ٹکر ا ئے ۔*۔خراب ہونے کی صورت میں اگر گا ڑ ی رو ڈپر ہی کھڑی ہو جا ئے تو تما م مسا فر فو راَاس سے با ہر نکل کر رو ڈ سے نیچے کھڑے ہو جائیں ۔ گا ڑی کے ا ند ر بیٹھنا مو ت کا سبب بن سکتا ہے۔ *۔ گا ڑ ی کو ا پنی مد د آپ کے تحت یا کسی کی مد د سے سا ئیڈ پر کر یں*ا گر رو ڈ سے ہٹا نا نا ممکن ہو تو بلا تا خیر متعلقہ محکمہ مو ٹر و ے پو لیس ، ضلع پو لیس یا ر یسکیو ۱۲۲ ۱ کو ا طلا ع کر یں ۔ *۔رات کے وقت معمو لی حا جا ت مثال کے طور پر پیشا ب کر نا ، بچو ں ، عو ر تو ں یا مر یضو ں کو اْ لٹی آنا و غیر ہ کے لیے سنسا ن علا قے میں مت ر کیں کیو نکہ آپ ڈ ا کو ؤ ں کے نر غے میں آسکتے ہیں *رات کے وقت با لخصو ص کسی ا جنبی کو گا ڑی میں لفٹ نہ دیں۔*۔ سپئیر ٹا ئر ، ٹو ل کٹ ، ٹو چن ؍ رسہ ، پا نی کی ا ضا فی بو تلیں ا یمر جنسی میں بہت مفیدہوتی ہیں ۔ سفر سے پہلے ان چیزوں کی موجودگی کو یقینی بنائیں تاکہ بووقت ضرورت ان سے مستفید ہو سکیں *۔ خراب مو سم میں وا ئپر (wiper) د ر ست ر کھیں اور سکر ین مع شیشے صا ف رکھیں۔*ا یمر جنسی یا مد د کے لیے نیشنل ہا ئی و یز اور مو ٹر ویز پر مو ٹر وے پو لیس کی ہیلپ لا ئن ۱۳۰۔ چھو ٹے روڈ یا شہر گا ؤ ں میں ضلع پو لیس کی ہیلپ لا ئن اور اید ھی ایمبو لینس کو فو ری اطلا ع دیں ۔

*۔دھند اور رات کے وقت ون وے کی خلا ف ورزی ، بغیر لا ئٹو ں کے سفر ، غلط پا ر کنگ و غیر ہ کے نتا ئج تبا ہ کن ہو سکتے ہیں۔لہذا ایسا کرنے سے گریز کریں*۔ شد ید د ھند میں ٹیپ ریکا رڈرکی آواز کم سے کم ر کھیں تا کہ آپ کا د ھیا ن ٹر یفک پر ز یا دہ سے ز یا دہ ر ہے اور آپ د یگر گا ڑیو ں کی آواز سن کر اٌ ن کی آمد سے آگا ہ ہو سکیں کیو نکہ visibility بہت کم ہو تی ہے ۔*۔ د ھند ، با رش ، بر فبا ری میں روڈ پر پھسلن میں انتہا ئی محتا ط ڈرائیونگ کریں*اچا نک بر یک کا کٹ ما ر نے سے گا ڑ ی اْلٹ سکتی ہے ایسا کرنے سے گریز کیا جائے۔*۔ حد ر فتا ر کسی بھی روڈپر ز یا دہ سے ز یا دہ ر فتا ر ہے ۔ اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ ڈرا ئیو ر نے اسی رفتا ر پر جا نا ہے بلکہ مو سم ،حا لا ت گا ڑی کی فٹنس کو ملحو ظ رکھ کر ر فتا ر میں کمی بیشی کر یں ۔* سفر شر وع کر نے سے قبل گا ڑی کا تیل ، پا نی ، بر یک کو چیک کر لیں۔تا کہ دوران سفر آپ کو دشواری نہ ہو*اگلی اور پچھلی گا ڑی سے منا سب فا صلہ (SAFE DISTANCE) نا ر مل حا لا ت سے بڑھا د یں۔*۔شد ید د ھند میں (قا فلہ ) قطا ر میں چل سکتے ہیں لیکن ا نتہا ئی ا حتیا ط اور کم سے کم تین گنا زیا دہ محفوظ فا صلہ کے سا تھ۔*۔یقینی بنا ئیں کہ پچھلی گا ڑی بھی آپ سے دور رہے اگر وہ قر یب محسو س ہو تو آہستہ آہستہ بر یک کا اشا رہ کر کے اْسے دور ہو نے پر مجبو ر کر یں ۔ بصو ر ت د یگر اْسے اْوور ٹیک کر وا دیں۔ *۔ گا ڑی پر مقر رہ حد سے زا ئدسا ما ن کی صو ر ت میں سفر رو ک دیں* سا ما ن با ڈی سے با ہر ہو تو سا ئیڈ ز پراور پیچھے لا ئٹیس یا چمکد ار سر خ یا پیلا کپڑا با ند ھیں یا لٹکا ئیں۔ َ جبکہ پیدل چلنے والوں کو درج ذیل حفاظتی تدابیر اختیار کرنی چاہیں * ہمیشہ روڈکی دائیں جا نب پید ل چلیں۔ یا د رکھیے گا ڑی روڈکے با ئیں جا نب چلائی جا تی ہے جبکہ پید ل اشخا ص روڈکے ا نتہا ئی دا ئیں جانب رو ڈسے نیچے کچی جگہ یا فٹ پا تھ پر چلیں ۔* پید ل شخص اپنا ر خ آنے والی ٹر یفک کی طر ف ر کھیں تا کہ گا ڑ یو ں کی حر کا ت و سکنا ت کو د یکھ کر ا یمر جنسی میں ا پنا بچا ؤ کر سکے ۔ * روڈ کرا سنگ شرو ع کر نے سے قبل رک جائیں اور دو نو ں اطراف سے ٹریفک کو اچھی طر ح دیکھ لیں پھر کرا سنگ شروع کر یں ۔

* روڈکراسنگ بھا گ کر نہ کر یں تا ہم تیز ی سے (BRISK WALK ) تا کہ یہ عمل جلد مکمل ہو جا ئے۔*۔اگر روڈ ون وے ہو تو اس عمل کو دو حصو ں میں تقسیم کر یں روڈکا ایک حصہ کر اس کر کے در میا ن میں رک کر دوسر ی جا نب کی ٹر یفک کو دو با ر ہ د یکھ لیں ۔*۔جہاں پر پید ل کر اسنگ کے لیے پل مو جو ہو و ہا ں اس کا استعمال لازمی کر یں۔ کیو نکہ ایسا نہ کرنا با عثِ شر مند گی ہو نے کے سا تھ سا تھ نقصا ن کا پیش خیمہ بھی ہو سکتا ہے ۔*روڈکر اس کر نے کے لے سید ھی سڑک کا انتخا ب کر یں جہا ں سے آپ دونو ں اطراف کی ٹریفک دیکھ سکے*۔چھو ٹے بچو ں کو آزاد مت چھو ڑیں ہا تھ پکڑ کر رکھیں ۔*رات کے وقت ہلکے رنگ کے کپڑ ے پہننا روڈ پر پید ل چلنے کے لے مو زوں ہے کیو نکہ اس سے آ پ جلد ی دکھا ئی دیں گے ۔

*۔روڈکے اْ و پر یا قر یب غیر ضر وری ہر گز نہ رکیں ۔ دو ستو ں سے گپ شپ روڈ سے دور ہو کر کر یں *روڈپر کا م کر نے والے (مز دور) چمکنے والی جیکٹ کا لا زمی استعما ل کر یں ۔*۔سٹر ک پر چھلکے، بو تلیں اور لفافے وغیر ہ پھینکنا با عث شر مند گی اور با عث زحمت ہے۔

Rasheed Ahmad Naeem
Rasheed Ahmad Naeem

تحریر : رشید احمد نعیم، پتوکی
حبیب آباد پتوکی
0301.4033622
35103-04046892-7
rasheed03014033622@gmail.com

Share this:
Tags:
Fog Pollution Punjab Rasheed Ahmad Naeem system life آلودگی پنجاب نظام زندگی
Abe Zam Zam
Previous Post چشمہ حیات آب زم زم
Next Post مبلغین اسلام کا عالمی اجتماع
Ijtema Raiwind

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close