Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا قیام ایک احسن اقدام لیکن ملاوٹ مافیا معزز کیوں

February 23, 2018 0 1 min read
Punjab Food Authority
Punjab Food Authority
Punjab Food Authority

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری
عوام کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق اشیائے خورد ونوش کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف نے پنجاب فوڈ اتھارٹی 2011 میں بنائی پنجاب کے 36 اضلاع میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے فوڈ سیفٹی کے متعلق 16 قوانین بھی منظور کروائے گئے ہر ضلع میں پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹرنینگ سکول کا قیام بھی عمل میں لا یا گیا اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کی 700 سے زائد فوڈ سیفٹی ٹیموں کا قیام پنجاب حکومت کا ایک احسن اقدام تھاپنجاب فوڈ اتھارٹی کا ناقص اشیاء خوردونوش بنانے اور بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری وساری ہے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا اولین مقصد کھانے پینے کی چیزوں کی تیاری، پیکنگ اور فروخت تک تمام مراحل کی جانچ پڑتال کرنا ہے جس کے لئے صوبہ بھر کے ہر شہر میں ٹیمیں تشکیل دی گئیں اور ان کو اچھی گاڑیاں بھی فراہم کی گئی ہیں جن پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لوگو واضح دیکھا اور پڑھا جا سکتا ہے آغاز میں پنجاب میں کھانے پینے کی اشیاء ہوٹلوں، ریسٹورنٹس ، فیکٹریوں اور بیکریوں کے معیار کو چیک کرنے اور غیر معیاری اشیاء بنانے اور بیچنے والوں کے خلاف جرمانے کرنے کا سلسلہ بڑی تیزی سے شروع ہوا تھا عوام میں یہ ادارہ اپنا ایک خاص مقام بناتا نظر آنے لگا پھر ہوا کیا کہ آج بھی غیر معیاری دودھ بھی تیار ہو رہا ہے۔

غیر معیاری اشیاء بھی فروخت ہورہی ہیں،پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جن اشیاء پر پابندی لگائی وہ بھی آسانی سے بازاروں میں دستیاب ہیں ، بچوں کی ٹافیاں گولیاں اور رنگ برنگی کھانے پینے کی اشیاء وافر مقدار میں سکولوں کے اردگرد اور بازاروں میں فروخت کے لئے لائی جاتی ہیں ،گلی محلوں کی چھوٹی چھوٹی دوکانوں پر بھی یہ اشیاء فروخت ہوتی ہیں ظاہری بات ہے اِنکوکہیں پر تیار تو کیا جاتا ہوگا ؟جرمانہ چھوٹے دوکانداروں کو کر کے فرض نبھایا اور فوٹو سیشن کیاجا رہا ہے ،کھلے عام گوشت ،مرغی کا گوشت دوکانوں پر فروخت کے لئے رکھا اور بکتا نظر آتا ہے،ریڑھیوں پر کھانے پینے کا سامان خاص طور پر چھوٹے چھوٹے ہوٹلوں کے باہر سڑک کے کناروں پر بنے روٹی نان کے تنور صفائی کی ناقص صورتحال کا منظر پیش کرتے آج بھی نظر آتے ہیں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے اخبارات ،الیکٹرانک میڈیا اور جگہ جگہ آگاہی فلیکس پر خطیر رقم خرچ کی گئی اور کی جا رہی ہے۔

اِدارہ کے قیام کا جو مقصد تھا وہ تو بہت واضح تھا کہ عوام کو غیر معیاری خوردونوش کی اشیاء سے نجات دلانا اور کھانے پینے کی اشیاء میں ملاوٹ کرنے والے سماج دشمنوں کو کیفر کردار تک پہنچانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس دارے کے قیام سے جہاں بے روزگار نوجوانوں کو ملازمتیں ملیں وہیں رعب دبدبے والا محکمہ ہونے کا ایڈوانٹیج بھی اِس کے نوجوان افسروں کو ملا کسی بھی جگہ گاڑی کھڑی کی اِرد گرد کے دوکان داروں پر نظر دوڑائی جو اُن میں سب سے زیادہ بے بس اور اپنے خاندان کامعاشی بوجھ کم کرنے کے چکر میں چند سو روپے کی اشیاء فروخت کرتا نظر آیااِن خواتین افسروں(پنجاب فوڈ اتھارٹی )کے آگے بولنے کی جرات بھی نہ کر سکے اُس کو جُرمانہ کرو دو تین اسکے ٹھیلے کی تصاویر بنائوں اسکا سامان سیل کرو اور دَبدبے سے گاڑی میں بیٹھو اور یہ جا وہ جا ،اِن سے کوئی پوچھے کہ یہ جس چھوٹے دوکاندار یاچھابڑی والے جن کو آپ جُرمانہ کر کے جارہی ہو کیا وہ یہ چیزین کہیں سے خریدتے نہ ہو نگے ؟ کہیں بنائی نہ جاتی ہونگی ؟ قارئین کرام !بالکل یہ اشیاء بنانے والے چھوٹے چھوٹے پلانٹ اور فیکٹریاں پورے پنجاب میں قائم ہیں میں تو آج بات صرف خوردونوش کی اشیاء کی کر رہا ہوں اگر کہیں خواتین کے میک اپ سامان میں شامل کریموں اور دیگر چیزوں کی بات کی جائے تو وہ آپ کو لوکل (گلی محلہ) میں تیار ہوکرمختلف کمپنیوں کے ریپرز لگا کر بازار میں فروخت ہوتی بے شماراشیاء نظر آئیں گی خورد ونوش میں دودھ دہی کی بات کر لیتے ہیں اسکے معیار سے کون ہے جو واقف نہیں آج سے تیس چالیس سال پہلے دودھ ملا پانی فروخت کیا جاتا تھا پھر معاشرہ میں لالچ بڑھی پانی ملا دودھ فروخت ہونے لگا اور اب تقریباََ دس سال سے دودھ بنانے کا کاروبار عروج پا چکا ہے۔

جعلی دودھ کے چند طریقے منظر عام پر آ چکے ہیں جن میں سے چند کاذکر ضروری ہے ،یوریا، فارمولین، نشاستہ مایا،یوریا، کوکنگ آئل یا ڈالڈا گھی، میگنیشیئم سلفیٹ، ملک پوڈر، دودھ کی پی ایچ اساس اورتیزاب میں توازن برقرار رکھنے اوربڑھانے کیلئے بال صفا پوڈر استعمال کیا جاتا ہے،بورک ایسڈ اور عام سادہ پانی ،پسے سنگھاڑے، کیلشیم ہائڈرو آکسائڈ، سکم ملک پاؤڈر،پینٹ ڈالاجاتا ہے جعلسازوں کی کوشش ہوتی ہے کہ لیکٹو میٹر ملاوٹی اجزا نہ پکڑ سکے(لیکٹو میٹر دودھ کا گاڑھا پن چیک کرنے میں کام آتا ہے)جبکہ خالص دودھ میں ملاوٹ کرنے والی اشیا ء میں چینی،نمک،بینزوک ایسڈ،سیلی سائلک ایسڈ(Salicylic acid)کاربونیٹس اور بائی کاربونیٹس اورایمونیم سلفیٹ بھی شامل کیئے جاتے ہیں۔ جعلی دودھ تیار کرنے کے دوسرے طریقے میں استعمال ہونے والی اشیاء یوریا، بال صفا پوڈر، بورک ایسڈ، فارملین، سوڈیم کلورائیڈ،فل کریم ، ہاف کریم پوڈر، چاول کا پوڈر ،ایک کلو پوڈر 20 کلوعام پانی ،ایک پائوکوکنگ آئل ، یوریا اور فارملین ملا ئی جاتی ہے۔اس کے علاوہ جو طریقے سماج دشمن عناصر استعمال کر کے راتوں رات امیر ہو رہے ہیں اُ نکا ذکر بھی ضروری ہے ایک لٹر دودھ، ایک لٹر کوکنگ آئل ، 10 کلو پانی ،ایک کلو خشک دودھ، سی ایم سی پوڈر،نمک، یوریا، ڈیٹر جنٹ ،اس کو بنانے والے جو طریقہ اختیار کرتے ہیں وہ یہ سننے میں آیا ہے دودھ کو کوکنگ آئل میں اورملک پوڈرکو 10کلو پانی میں ملا کر دو الگ الگ محلول بنائے جاتے ہیں پھر دونوں آمیزوں کو آپس میں ملا کر اسے گاڑھا کرنے کیلئے اس میں Carboxy methyl cellulose سی ایم سی نامی ایک کیمیکل پاوڈر ڈالا جاتا ہے ، دودھ کا قدرتی نمک ایل آر پورا کرنے کیلئے نمک ، دودھ کی سطح پر چکنائی کے ڈاٹس ختم کرنے، کوکنگ آئل کومکس کرنے کیلئے یوریاجبکہ جھاگ پیدا کرنے کیلئے ڈیٹرجنٹ ڈالا جاتا ہے دودھ کو محفوظ رکھنے کے لئے مائع ہائیڈورجن ملائی جاتی ہے ۔ایک اور آسان طریقہ جس میں واشنگ مشین بھی استعمال کی جاتی ہے خشک دودھ ، کوکنگ آئل اور30کلو پانی کوواشنگ مشین میں اچھی طرح بلینڈ کر کے دودھ تیارکیا جاتا ہے دودھ کو خراب ہونے سے بچانے کیلئے ایک کیمیکل فارمولین بھی ڈالی جاتی ہے اس کے علاوہ بھی بے شمار طریقے اختیار کیئے جارہے ہیں بات دراصل یہ ہے کہ جعلی دودھ کے کاروبار میں ملوث افراد اب آسانی سے قانون کی گرفت میں نہیں آسکتے ایک بڑی وجہ تو یہ ہے کہ دودھ کو چیک کرنے والی اتھارٹی محکمہ لائیو سٹاک کے افسر کے پاس ہوتی ہے جو جعلی دودھ کا پتا لگانے میں کئی گھنٹے صرف کرتے ہیں جس سے کوئی ایک جعل سازکبھی کبھار تو پکڑا جاتا ہے لیکن دیگر اِس کاروبار کو بڑی دلیری سے چلاتے ہیں اَب جعلی دودھ تیار کرنے کے جدید سے جدید طریقے یہاں متعارف ہو رہے ہیں۔

جس کی وجہ سے بعض اوقات محکمہ لائیو سٹاک بھی انہیں پکڑنے میں ناکام ہو جاتا ہے اور ہم ہر روز جعلی دودھ اپنے بچوں کو پلا رہے ہیں جس سے صحت اور پیسہ دونوں برباد ہورہے ہیں قارئین کرام ! آپ حیران ہورہے ہونگے کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بات کرتے کرتے میں جعلی دودھ بنانے والوں کا ذکر تفصیل سے کیوں کرنے لگ گیابات دراصل یہ ہے کہ اس کاروبار(دودھ) میں بہت سے ایسے باعزت شعبوں کے افراد ملوث ہو گئے ہیں جو معاشرے میں عزت اور احترام سے دیکھے جاتے ہیں اُن پر ہاتھ ڈالنا آسان کام نہیں لہذادودھ کے نام پر زہر بن رہا ہے ہم زہر پی رہے ہیں اور نئی نسل کی پرورش بھی اس زہر سے کر رہے ہیں جسکی وجہ سے ہسپتالوں میں مریضوں کا رش اور نئی نئی بیماریاں سننے میں آرہی ہیں پنجاب فوڈ اتھارٹی ایک نیک مقصد کے لئے بنائی گئی جس سے بہت سے بے روزگاروں کو نوکریاں تو ملیں خاص طورپرخواتین کو اس شعبہ میں بڑی تعداد میں کھپایا گیا دفاتر بنائے گئے اور دیگر عملہ رکھا گیا جس سے بے۔

روزگاری میں کسی حد تک کمی واقع تو ہوئی ہو گی ۔۔۔۔۔۔بات تو یہ سوچنے کی ہے کہ گاڑی سے اُتر کر کسی ٹھیلے یا پھیری والے کو جرمانہ کر کے تصاویربنا کر جانے والا یہ خواتین کا عملہ کیا سمجھتا ہے کہ اس سے ملاوٹ کا خاتمہ ہوگا ناممکن جب تک بڑے بڑے مگرمچھوں کو گرفتار نہیں کیا جاتا اُس وقت تک یہ عملہ چھوٹے چھوٹے دوکانداروں اور ریڑھی والوں کو جرمانے ہی کرتے رہیں گے اور اگلے چند گھنٹوں کے بعد وہ شخص دوبارہ وہ ہی چیز فروخت کرتا پایا جائے گا ہاں البتہ جرمانوں سے حکومت کے ریونیو میں ضرور اضافہ ہو رہا ہے جس سے اس اتھارٹی کی پبلسٹی اور تنخواہوں کے اخراجات پورے ہوسکیں گے پبلسٹی سے دیگر شعبہ جات کو بھی فائدہ ہورہا ہے الیکٹرانک میڈیا ،پرنٹ میڈیا اور فلیکس بنانے والوں کی آمدن بڑھی لیکن اس کے برعکس ہم یوں ہی ملاوٹ شدہ اشیاء کھاتے رہیں گے جس سے پرائیویٹ ڈاکٹرزکے کلینک بھی بھرے رہیں گے میری وزیر اعلی پنجاب اور دیگر حکومتی اداروں سے گزارش ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء میں ملاوٹ کے بارے میں ہم سب جانتے ہیں اس کی پبلسٹی کرنے کی بجائے اِن مکروہ کاروباروں میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لائیں۔

عوام ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے جیسے کہ میں اوپر ذکر کر چکا ہوں کہ اِن مکروہ کاروباروں میں بہت سے ایسے افراد بھی ملوث ہیں جو معزز شعبہ جات سے وابستہ ہیں جن پر سختی سے ہاتھ ڈالنا ہوگا دوسرا جو سب سے اہم کام ہے لوگوں میں آگہی دینا کہ دین اسلام میں صفائی کو نصف ایمان کہا گیا ہے بطور مسلمان ہمیں صفائی کو اپنانا چاہیے بلکہ ارد گرد بھی صفائی رکھیں خاص طور پر کھانے پینے کی اشیاء بنانے والی جگہوں پر ،عوام اگر خود یہ فیصلہ کر لیں کہ آئندہ وہ کوئی ایسی چیز بازار سے نہیں خریدیں گے جو ناقص اورحفظان صحت کے اصول کے مطابق تیار نہیں کی گئی تو مجھے یقین ہے کہ یہ مکروہ کام کرنے والے اپنی موت آپ مر جائیں گے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا دائرہ بہت وسیع کر دیا گیا ہے لیکن پھر بھی ہمیں اپنے ارد گرد ناقص اور غیر معیاری اشیاء فروخت ہوتی نظر آرہی ہیں اور بعض اشیاء ایسی ہیں جنھیں مجبوراََ ہمیں خریدنا پڑتا ہے جس میں خاص طور پر دودھ اور دیگر روزمرہ کی اشیاء شامل ہے اعلی حکام ناقص اشیاء بنانے والے بڑے بڑے مگرمچھوں کو پکڑیں جب پیداوار اور رسد رُکے گی تب ہی یہ ناقص خوردونوش کی اشیاء بازاروں میں فروخت نہ ہوسکیں گی جبکہ یہاں معاملہ کچھ یوں چل نکلا ہے کہ پبلسٹی پر لاکھوں خرچ کیے جارہے ہیںملاوٹ کرنے والوں کے چہرے عوام کے سامنے لائیں اور انہیں چھوٹے موٹے جرمانے کرنے کی بجائے قرار واقعی سزائیں عدالتوں سے دلوائیں۔

MUHAMMAD MAZHAR RASHEED
MUHAMMAD MAZHAR RASHEED

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری
03336963372

Share this:
Tags:
Establishment movements public Punjab Food Authority recruitment اقدام عوام قیام ملاوٹ
Bribery
Previous Post زہریلے سانپ رات کو نہیں دن کو نکلتے ہیں
Next Post کاہنہ، غیر قانونی تجاوزات، شہری وزیراعلیٰ پنجاب کی توجہ کے منتظر
Encroachment

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close