لاہور (جیوڈیسک) حکومت پنجاب نے ماڈل ٹاؤن واقعے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔
جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 30 لاکھ روپے دیے جائیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے زخمیوں کو مفت طبی سہولتیں دینے کی بھی ہدایت کی ہے۔

Start typing to search...