لندن (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے برطانیہ کے سابق وزیراعظم گورڈن براؤن سے ملاقات کی ہے۔
دونوں رہ نماؤں نے پاکستان میں بچوں کی تعلیم کو فروغ دینے اور پسماندہ علاقوں میں پانی کی فراہمی سے متعلق اقدامات پر بات کی۔

Start typing to search...