Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پنجاب سرمایہ کاری کا محفوظ مرکز

November 9, 2015 0 1 min read
Shahbaz Sharif
Chinese Investors
Chinese Investors

تحریر: چوہدری جاوید
پنجاب حکومت کی جاندار پالیسیوں سے ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے جسکی بدولت سرمایہ کاری کانفرنس میں 150 سے زائد معاہدے اور مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط بڑی کامیابی ہے اس موقعہ پر چینی سرمایہ کاروں کے وفد کا کہنا تھا کہ ’’وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی انتھک محنت اور منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی غیر معمولی صلاحیتوں کا اعتراف چین اورترکی میں بھی کیا جاتا ہے شہبازشریف جتنے پاکستان میں مقبول ہیں اتنے ہی چین اورترکی کے عوام میں ہر دلعزیز ہیں ‘‘ بلاشبہ یہ وزیراعلیٰ شہبازشریف کی قیادت پر بھر پور اعتماد کا اظہارہے کہ آج پنجاب سرمایہ کاری کامحفوظ مرکز بن چکاہے حکومت صوبہ کی ترقی و خوشحالی کیلئے دن رات کوشاں ہے اوراس سلسلہ میں حکومت درپیش چیلنجز سے نمٹنے ،توانائی بحران اور دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے اپنی ساری توانائیاں صرف کررہی ہے۔

جبکہ بلخصوص وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبے میں تیزرفتار معاشی ترقی کے لیے جامع پروگرام پر عمل پیرا ہے تعلیم، صحت اور دیگر سماجی شعبوں کی بہتری کیلئے انقلابی اصلاحات کی گئی ہیں۔ورلڈ بینک کے تعاون سے پنجاب کے سماجی شعبوں کی بہتری کیلئے پروگرامز کامیابی سے چل رہے ہیں۔ نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں انہیں کوالٹی سکل ڈویلپمنٹ فراہم کرنے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔نوجوانوں کو ملکی وغیر ملکی مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق ہنر مند بنانے کیلئے پنجاب سکل ڈویلپمنٹ کمپنی اور ڈیفڈ کے تعاون سے پروگرام پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے حکومت شہری اور دیہی علاقوں کی متوازن ترقی کی پالیسی پر گامزن ہے،شہروں اور دیہی علاقوں میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے تیزی سے مکمل کئے جا رہے ہیں 2018تک 20 لاکھ نوجوانوں کو معیاری سکل ڈویلپمنٹ کی تربیت دینے کا ٹارگٹ رکھا گیا ہے۔

پنجاب میں نوجوانوں کو با اختیار بنانے کے لئے متعدد پروگرامز پر عملدرآمدبھی کیا جا رہا ہے۔سکل ڈویلپمنٹ پروگرام کے ذریعے مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق ہزاروں نوجوانوں کو ہنرمند بنایا جا چکاہے جبکہ آئندہ اڑھائی برس میں مزیدلاکھوں نوجوانوں کو ملکی و غیرملکی مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق ہنرمند بنایا جائے گا۔پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ کے ذریعے ایک لاکھ ذہین اور مستحق طلبہ کو تعلیمی وظائف کا ہدف پورا کیا گیاہے۔آئندہ ایک برس میں مزید ایک لاکھ ذہین اورمستحق طلبہ کو تعلیمی وظائف دئیے جائیں گے۔ پنجاب حکومت نے صوبے کے وسائل میں اضافے کے لئے انقلابی اصلاحات متعارف کرائی ہیں۔ سرکاری اداروں کی استعداد کار بڑھانے پر توجہ دی جا رہی ہے۔صوبے میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے ای۔

Shahbaz Sharif
Shahbaz Sharif

گور ننس کو فروغ دیا گیا ہے پاکستان کو دہشت گردی کے ساتھ توانائی کی کمی کا چیلنج بھی درپیش ہے۔دہشت گردی کے خاتمے کے لئے قومی اتفاق رائے سے موثر اقدامات اٹھائے گئے ہیں جبکہ توانائی کی کمی پر قابوپانے کے لئے متعدد منصوبوں پرکام جاری ہے۔ 2017 کے اختتام تک توانائی کے کئی منصوبے ہزاروں میگاواٹ بجلی پیدا کررہے ہوں گیاور اس سلسلہ میں پنجاب حکومت توانائی بحران کے جلد خاتمے کے لئے ہر ضروری اقدام کررہی ہے جبکہ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی متحرک اور پرعزم قیادت نے پنجاب میں فلاح عامہ کے لئے شاندار اقدامات کا آغاز آج سے دو سال قبل ہی کردیا تھا اور اب تک پنجاب میں دیگر صوبوں کے مقابلے میں بہترین کام ہوئے ہیں اور اس میں کوئی شک نہیں کہ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبے کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے زبردست کام کئے ہیں۔

موجودہ حکومت کے برسراقتدار آنے کے بعد جس تیزی سے ترقیاتی منصوبوں پر کام ہو رہا ہے اُس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی میگا پروجیکٹس ہوں یا گاؤں اور دیہات کی سطح پر ترقیاتی منصوبے ہوں مسلم لیگ(ن) سب پر یکساں توجہ دے رہی ہے وزیر اعلی میاں شہباز شریف کی ویثرنری قیادت کے زیر سایہ طول وعرض میں سڑکوں کی تعمیر کی جاری ہے پاک چین اقتصادی راہداری پر جس تیزی سے اس منصوبے پر پیش رفت ہو رہی ہے وہ صر ف محمد نواز شریف کی قائدانہ صلاحیتوں اور پاک چین باہمی اعتماد سازی کا نتیجہ ہے اور اس منصوبے کی تکمیل سے پاکستان خطے کی ایک مضبوط معاشی قوت بن کر اُبھرے گا حکومت کو معاشی میدان میں بھی خاطر خواہ کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں۔

Foreign Exchange
Foreign Exchange

افراط زر کم ترین سطح پر آچکا ہے اور ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو رہے ہیں اس کے علاوہ توانائی کے شعبے میں بھی حکومت کو نمایاں کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں۔دیامر بھاشا ڈیم پر کام تیزی سے جاری ہے اور چندروز قبل ہی وزیر اعظم نے شیخوپورہ میں بیھکی پاورپلانٹ کابھی افتتاح کیا ہے جس میں اُنہوں نے کہا کہ مسلم (ن) 2017 ء تک ملک سے اندھیروں کا خاتمہ کر دے گی اور مخالفین کو منہ چھپانے کی کوئی جگہ میسر نہ آئے گی۔

اسکے ساتھ ساتھ ساہیوال میں 660 میگاواٹ کے 2 کول پاور پلانٹس کا منصوبہ پاک چین دوستی کی ایک اور شاندار مثال ہے جبکہ مزید1320 میگاواٹ کے منصوبے پر برق رفتاری سے کام کیا جا رہا ہے ساہیوال میں سپر کریٹیکل پاور پلانٹس لگائے جا رہے ہیں جو ماحول دوست ہیں یہ کول پاورپلانٹس کامنصوبہ 2017ء میں مکمل ہوگا ۔گیس اورکوئلے سے چلنے والے بجلی کے منصوبے مکمل ہونے سے عوام کو سستی بجلی ملے گی۔

Choudhry Javed
Choudhry Javed

تحریر: چوہدری جاوید
03155560555

Share this:
Tags:
contract Javed Chaudhry safe signed دستخط محفوظ مرکز معاہدے
Tragedy Sundar
Previous Post خدارا سانحہ سندر سے سبق سیکھیے
Next Post بلدیاتی الیکشن اور ہم عوام
Local Body Elections

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close