کراچی (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنااللہ نے جیو کے سینیئر اینکر پر سن حامد میر سے ٹیلی فون پر گفتگو کر کے ان سے ان کی خیریت دریافت کی۔
اس موقع پر رانا ثنا ء اللہ نے کہا کہ حق اور سچ کی لڑائی میں ہر پاکستانی حامد میر کے ساتھ کھڑا ہے۔

Start typing to search...