لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے نجی سکولوں میں 11 جون سے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔
پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری واحد نے پنجاب کے نجی سکول 14اگست تک بند رہیں گے، دوبارہ 15اگست سے کھلیں گے۔

Start typing to search...