Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نجکاری کا فائدہ کسی کو ہو گا؟

February 27, 2014February 27, 2014 0 1 min read
Ghulam Murtaza Bajwa
Pakistan Muslim League N
Pakistan Muslim League N

”بدلہ ہے پنجاب بدلیں گے پاکستان کو”کا نعرہ پاکستان مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے پوسٹرز پر نمایاں دیکھاگیا ۔ابھی اس بات کو ایک سال مکمل نہیں ہو ا کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے جونعرہ”بدلہ ہے پنجاب بدلیں گے پاکستان”پر عمل شروع کردیا ہے۔ جس سے پاکستان کے چند خاندان کے اثاثہ جات میں جون 2014ء سے قبل اربوں ڈالر زکا اضافہ ہو گا۔ پی پی ایل، او جی ڈی سی ایل اور یو بی ایل کے 26 فیصد شیئرز فروخت کردئیے جائیں گے۔ حکومت کو نجکاری کے اس عمل سے ڈیڑھ سو ارب روپے ملنے کی توقع ہے۔ حکمران ملک میں کنٹریکٹ ملازمین کو بے روزگار کرنے کی تیاری کر رہے ہیں، 167ادارے فروخت کیے گئے اور 174ارب روپے اسے ملے اور ایک طرح کی لوٹ سیل لگائی گئی۔ حکومت کے پاس ایسا کوئی میکنزم نہیں کہ وہ یہ معلوم کرے کہ جن قومی اداروں کو فروخت کیا گیا ان کی فروخت کے بعد ان کا کیا بنا اور وہ آج کس پوزیشن میں ہے۔ ایک طرف کہتے ہیں کہ اسٹیل مل،پی آئی اے ،ریلوے خسارے میں ہے اس لیے اسے نہیں چلا رہے لیکن دوسری جانب جگہ جگہ میٹرو بس چلا رہے ہیں۔12ادارے ایسے ہیں جن کی نیب نے تحقیقات کی ہے لیکن23سال میں کسی بھی رپورٹ کو سامنے نہیں لایا گیا۔

یہ بات بھی قابل غورہے کہ پاکستان میں صنعت کاروں کی ایک غالب تعداد اور بڑے کاروباری لوگوں نے عوام میں مختلف قسم کی فرضی اقتصادی حکایات پھیلا کر انہیں ایک مخصوص صورتحال کا اسیر بنا دیا ہے۔ ان فرضی کہانیوں میں سے ایک کہانی یہ ہے کہ پاکستان کی معیشت سرکاری شعبہ کی بری کارکردگی کے باعث شدید متاثرہو رہی ہے اور اس صورتحال کاواحد حل نجکاری یا پرائیویٹائزیشن ہے۔ یہ کہانی سنائی جاتی رہی اور بڑے بدلحاظ انداز میں اب ایک بار سنائی جا رہی ہے اور نجکاری کی اسکیمیں لائی جا رہی ہیں جس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ قومی اثاثے چند مخصوص افراد کے ہاتھوں میں چلے جائیں گے اور یہ سب کچھ ملک کی اکثریت کی قیمت پر ہوگا اور اس صورتحال کا یہ نتیجہ نکلے گا کہ اس عمل کے ذریعے ہزاروں پاکستانی فالتو، فاضل اور زائد از ضرورت قرار پائیں گے، یہ سرمایہ داری کی بدترین شکل ہے۔

اس قوم کو اپنے اثاثے محض اس لئے نہیں بیچ دینے چاہئیں کہ یہ حکومت ان اثاثوں کو اور اداروں کو مناسب طور پر نہیں چلا سکتی۔ اس کی مثال ایسی ہے کہ ایک شادی کیلئے گھر کی ساری چاندی بیچ دی جائے اور اس شادی کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچوں کیلئے کچھ بھی نہ بچا کر رکھا جائے۔ موجودہ حکومت جس طرح نج کاری کے بارے میں سوچ رہی ہے اس سے یہ لگتا ہے کہ اس کے پاس واحد منصوبہ یہی رہ گیا ہے۔ اس کا مقصد اشرافیہ کا ایک مستقل طبقہ پیدا کرنا ہے جو اپنی مرضی اور منشا سے ریاست اور پاکستان کے غریب عوام کا استحصال کرتا رہے۔

اس سوچ کے معماروں اور ان کے دوستوں میں بڑی آب و تاب نظر آ رہی ہے، نجکاری کے بہروپ اور بھیس میں قومی اثاثوں کو ذاتی اثاثوں میں تبدیل کرنے کے عمل کو یقینی طور پرروکا جانا چاہئے۔دنیا کے بہت سے ترقی یافتہ ممالک میں نجکاری کاعمل کامیاب رہا، مگر یہ ان کی اقتصادی تاریخ کا ایک امتیازی نشان رہا۔ دوسری طرف پاکستان بنیادی طور پر اپنی ترقی کے مختلف زاویوں میں مختلف مراحل پر ہے جن میں ایک مرحلہ یہ ہے کہ اب مزید نجکاری کا نتیجہ لازمی طور پر بڑے پیمانے پر غریبوں کے استحصال کی صورت میں نکلے گا۔ اس عمل سے امیر طبقہ کو یہ صلاحیت حاصل ہو گی کہ وہ ریاستی پابندیوں کو ہنرمندی سے اپنے حق میں استعمال کرے، بے لگام نجکاری کا یہ نتیجہ نکلے گا کہ نجی اجارہ داریوں، قیمتوں کی سطح بلند رکھنے کی صنعت کاروں کی استطاعت اور بیروزگاری کو دوام بخشاجائے اور یہ عمل ہمیں مساویانہ ترقی کے حسب خواہش مقصد سے مزید دور کردے گا۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

نواز شریف کے سابق دور اور مشرف دور کی نام نہاد نجکاری نے اس کے علاوہ اور کچھ نہیں کیا کہ اس نے بیروزگاری، غیر رسمی معیشت اور قرابت دار کاروباری اشرافیہ کو زیادہ سے زیادہ فروغ دیا اور اب وہ اشرافیہ اس حد تک طاقتور ہو گئی ہے کہ وہ دوسروں کے کام میں دخل اندازی کرتی ہے اور جمہوری ووٹ کو اپنے حسب منشا موڑ لیتی ہے۔ نجکاری کے فوائد بتانے میں کافی شیخی بگھاری جاتی ہے کہ اس سے علوم کی منتقلی ہوتی ہے اور ٹیکس ریونیو بڑھ جاتا ہے اور نجی سرمایہ کاری کو سہارا ملتا ہے۔ محنت کشوں کو کھپانے کا موقع ملتا ہے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ اس عمل سے پیداواری سیکٹر سرے سے غائب ہے اور اگر ہمارے ترقی کے اس مرحلہ پر جبری نجکاری ہوئی تو پیداواری سیکٹر غائب ہی رہے گا۔ دنیا کی پھلتی پھولتی معیشتیں اب بھی موثر انداز میں ذہانت کے ساتھ سرکاری شعبے اور سرمائے کے اتصال سے فروغ پارہی ہیں۔ دنیا کی دوسری بڑی معیشت چین نے بے مثال اقتصادی ترقی کی ہے جہاں گزشتہ30 برسوں سے معیشت کی شرح نمو 9.5 فیصد چلی آرہی ہے۔ اس معیشت میں 150 سب سے بڑی کمپنیوں کی موجودگی میں حکومت اور ریاست سب سے بڑی اسٹیک ہولڈر ہے۔

مختلف مذہبی و سیاسی جماعتوں اور ٹریڈ یونین رہنمانے نجکاری کے عمل کو معیشت کے لیے تباہ کن قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ قومی ادارے قوم کا اثاثہ ہیں حکمرانوں کا آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے حکم پر ان اداروں پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے قومی اداروں کی نجکاری کسی قیمت پر نہیں ہونے دی جائے گی،نجکاری محنت کشوں اور مزدوروں پر ڈرون حملہ ہے۔نجکاری کا بھیانک کھیل عالمی سرمایہ دارانہ نظام کو مضبوط کرنے کی سازش ہے۔ ملک میںگزشتہ 24برسوں میں نجکاری کا عمل ناکام رہا ہے،اس کے بہت بھیانک نتائج بر آمد ہوئے ہیں۔ نجکاری پالیسی سے ملکی سلامتی اور آزادی کو بھی خطرات ہو سکتے ہیں۔سپریم کورٹ کے ججوں پر مشتمل اعلیٰ تحقیقاتی کمشین قائم کیا جائے، جو نجکاری کے سارے عمل کا جائزہ لے اور اپنی رپورٹ پیش کرے۔قومی اداروں کی تباہی کے ذمہ داروں کو بے نقاب کیا جائے،14 مارچ کو لاہور میں نجکاری کے خلاف ریلی منعقد کی جائے گی۔

ضرورت امر کی ہے کہ دہشت گردی کے باعث ملک کو معاشی حوالے سے 78 ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے۔ نجکاری کا بھیانک کھیل عالمی سرمایہ دارانہ نظام کو مضبوط کرنے کی سازش ہے۔جس سے مزید حالات خراب ہوسکتے ہیں۔ملک کو مزید معاشی نقصان سے بچانے کیلئے حکومت کو نجکاری کے عمل کو روکنا چاہیے۔

Ghulam Murtaza Bajwa
Ghulam Murtaza Bajwa

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ

Share this:
Tags:
elections family pakistan Platform privatization Punjab انتخابات پاکستان خاندان نجکاری
Previous Post اے ٹی آئی دنیا کی کسی طاقت سے نہیں گھبرائے گی: شہیر سیالوی
Next Post گھٹن کے ماحول میں تفریحی تقریبات کے انعقاد سے امن ،محبت کے ساتھ ثقافت کو فروغ حاصل ہوگا۔ نشاط ضیاء قادری

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close