Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پرایئوٹ یونیورسٹیز اور طلباء کا مستقبل

November 11, 2017 0 1 min read
Private Universities Students
Private Universities Students
Private Universities Students

تحریر : محمد نواز بشیر
محکمہ ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پنجاب کی 24 میں سے 18 یونیورسٹیز میں غیر قانونی و غیر منظور شدہ ڈگری پروگرامز کروائے جانے کے انکشاف کے بعد تاحال ایچ ای سی پنجاب اپنی پوزیشن واضح نہیں کر سکی کہ ایم فل پروگرامزمیں داخلہ کے خواہشمند طلباوطالبات پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے غیر منظور شدہ ایم فل پروگرامز میں داخلہ لے سکتے ہیں یا نہیں؟ یاد رہے کہ محکمہ ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جو انکشاف کیا گیا تھا اُن میں صوبہ پنجاب میں 18 یونیورسٹیز تھی جن میں 14 یونیورسٹیاں لاہور شہر میں موجود ہیں ان یونیورسٹیز نے ایم فل پروگرامزکے داخلوں کے ساتھ ساتھ باقاعدہ طور پرایم فل کی کلاسز بھی شروع کروا رکھی ہیں۔ اس سے لگتا توکچھ یوں ہے کہ جیسے سیاسی اور سفارشی کلچر نے ان پرایئوٹ یونیورسٹیزمافیا کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے کہ وہ پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی اجازت لیئے بغیر غیر قانونی اور غیر منظور شدہ ایم فل پراگرمز کروانے کا دھندہ جاری رکھیں۔

لاہور جو پاکستان کا دوسرا بڑا شہر ہے اس شہر میں پنجاب کی ساری بیوروکریسی بشمول محکمہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ہوتے ہوئے بھی ایم فل پروگرامز میں غیر منظور شدہ ڈگریاں کروانے میں بڑی بڑی پرائیویٹ یونیورسٹیز کے ناموں کا سامنے آنا پنجاب حکومت اور محکمہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن پر ایک بہت بڑاسوالیہ نشان ہے ؟یہ یونیورسٹیز طلباء کو اپنے جال میں پھنسانے کے لیئے پہلے مختلف اخبارات میں جعلی اشتہارات شائع کروا کرطلبا اور اُن کے والدین کا اعتماد حاصل کرتے ہیں پھر اُن سے لاکھوں روپے کی مد میں فیس بٹورتے ہیں ۔اِس کے ساتھ ساتھ یہ مافیا طلباء کے ساتھ فراڈ بڑے ہی ٹیکنیکل انداز میں کچھ یوں کرتا ہے کہ اِن پرائیوٹ یونیوسٹیز کے ایڈمیشن آفس میں بیٹھا مافیاہر سٹوڈنٹ کو یہی کہتا ہے کہ آپ اپنی ایم فل داخلہ فیس جمع کروا دیں آپ کا داخلہ ہو گیا ہے ہماری یونیورسٹی میں ایم فل کے لیئے انٹری ٹیسٹ معنی نہیں رکھتا اسی دوران ایڈمیشن آفس میں بیٹھے یونیورسٹی کے چند دوسرے لوگ جو یونیورسٹی ایڈمیشن کی یونیورسٹی کی طرف سے ترجمانی کر رہے ہوتے ہیں وہ ایم فل پروگرامز میں داخلہ لینے آئے طالبعلموں کو اِدھر اُدھر کی باتیں سنا کر طالبعلموں سے ایک اشٹام پیپر پر دستخط بھی کروا لیتے ہیں اُس اشٹام پیپر پر یہ درج ہوتا ہے کہ آپ کو ایک سال کے اندر اندر یونیورسٹی انٹری ٹیسٹ پاس کرنا ہو گا، اگر آپ یونیورسٹی انٹری ٹیسٹ پاس نہیں کر سکے تو پھرآپ کو ہر صورت Gate کا ٹیسٹ پاس کرنا ہو گا، اگرGate ٹیسٹ بھی نہیں پاس کر سکے توپھر آپ کا ایڈمیشن کینسل ہو سکتا ہے۔

جب یونیورسٹی کی طرف سے طالب علم کو ایڈمیشن کینسل ہونے کا بتایا جاتا ہے تو طالبعلم ذہنی مریض بن کے رہ جاتا ہے کہ میں اب کیا کروں میں تو فیس بھی جمع کروا چُکا ہوں اور یونیورسٹی بھی اُس وقت تک ایم فل کے اُس طالبعلم سے ہزاروں روپے فیس وصول کر چُکی ہوتی ہے۔خیر طالبعلم اپنے تحفظا ت یونیورسٹی انتظامیہ کے پاس لے کر جاتا ہے کہ مجھے ایڈمیشن آفس کی طرف سے تو یہ کہا گیا تھاکہ ایم فل کے لیئے انٹری ٹیسٹ ہماری یونیورسٹی میں کوئی معنی نہیں رکھتا، تولاچار اوربے بس طالبعلم کو ایڈمیشن آفس سے جواب ملتا ہے کہ آپ نے اشٹام پییر پر ہمیں لکھ کر دیا ہے کہ میں ایک سال کے اندر اندرانٹری ٹیسٹ پاس کروں گا ،یہ وہی اشٹام پیپر کی بات ہوتی ہے جس پر یونیورسٹی انتظامیہ جانے انجانے فیس جمع کروانے سے پہلے طالبعلم سے اشٹام پیپر پر دستخط کروا لیتی ہے۔

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگرپرایئوٹ یونیوسٹیز نے ایم فل کے لیئے انٹری ٹیسٹ لینا ہی ہے تو وہ بچوں سے داخلہ ہونے سے پہلے کیوں نہیں لیتے ؟اس کا جواب کچھ ماہر تعلیم یوں دیتے ہیں کہ اگر پرایئوٹ یونیوسٹیز انتظامیہ ا یم فل کے طالبعلموں سے انٹری ٹیسٹ داخلے سے پہلے لے لیں تو بعد میں یہی پرایئوٹ یونیورسٹیز ان طالبعلموں سے لاکھوں روپے نہیں بٹور سکتی ۔ اس لیئے یہ مافیا ایم فل انٹری ٹیسٹ بچوں کا داخلہ ہو جانے کے بعد کنڈکٹ کرواتاہے تاکہ جو بچے ایک سال میں انٹری ٹیسٹ پاس نہیں بھی کر سکیں تو اُن بچوں سے لاکھوں روپے فیس کی مد میںکمائے جا سکیں۔یہ تو حکومت وقت اور پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کا فرض بنتا ہے کہ ان پرایئوٹ یونیوسٹیز کو پابند کریں کہ اگر ان یونیورسٹیز نے ایم فل کے لیئے انٹری ٹیسٹ لینا ہی ہے تو سرکاری جامعات کی طرح پہلے ایم فل انٹری ٹیسٹ لیں اور جو بچے انٹری ٹیسٹ میں کامیاب ہو جائیں صرف اُن بچوں کو ایم فل میںداخلہ کے لیئے چالان فارم ایشو کیئے جائیں۔

اب اُن طلبہ کی بات کرتے ہیں جو اِن پرائیوٹ یونیورسٹیز سے ہائیرایجوکیشن کمیشن سے غیر منظور شدہ ایم فل کی ڈگری حاصل کر لیتے ہیں ۔ تو پھر وہی طلبہ کل کو اپنی ایم فل کی ڈگری مکمل کر نے کے بعد ڈگری کی تصدیق کے لیئے ہائیرایجوکیشن کمیشن کے آ فس جاتے ہیںاُدھر سے پتہ چلتا ہے کہ اِس یونیورسٹی کی یہ ایم فل کی ڈگری جو آپ کر چُکے ہیں ہائیرایجوکیشن کمیشن سے تو منظور ہی نہیں ہے لیکن اُس وقت تک طالبعلم پرائیوٹ یونیورسٹیز انتظامیہ کو وہ ڈگری حاصل کرنے کے لیئے لاکھوں روپے فیس دے چُکا ہوتا ہے اور اُس فیس کے بدلے طالبعلم کو صرف ایک کاغذ کا ٹکڑا حاصل ملتا ہے جو صرف کاغذا کا ٹکڑا ہی ہوتا ہے۔اور ایسا اکثرلاہور میں ہر سال دیکھنے کو ملتا ہے کبھی لیڈز یونیورسٹی کے ایم فل طالبعلموں کے ساتھ تو کبھی بہاوالدین ذکریا یونیورسٹی لاہور کیمپس کے ایم فل طالبعلموں کے ساتھ۔ اور پھر یہی طالبعلم تھکے ہارے لاہور کی اہم شاہرئوں کا رخ کرتے ہوئے سڑکوں کو بلاک کر دیتے ہیں۔اس سارے عمل میں طالبعلموں اور ان کے والدین کا بھی برابر کا قصور ہوتا ہے کیونکہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن پنجاب نے جن یونیورسٹیز کے ایم فل پروگرامز کو غیر منظور شدہ قرار دیا تھا اُن یونیورسٹیز کے ایم فل پروگرامز میں طالبعلموں نے داخلہ کیوں لیا؟لیکن پھر بھی حکومت وقت اورمحکمہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن پنجاب پر یہ ذمہ داری زیادہ عائد ہوتی ہے کہ سرکاری یونیورسٹیز میں ایم فل کے داخلے بند ہونے کے بعد پرایئوٹ یونیورسٹیز نِت نئے اندازاور مختلف اخبارات میں اشتہارات د ے کر طالبعلموں کو دھوکے میں لا کر لوٹتے ہیں۔ اب بھی پنجاب سمیت لاہور میں بہت سی جامعات ہیں جو ایم فل کی کلاسز ہفتے میں صرف دو دن کرواتی ہیں۔

یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ ملک میں یونیورسٹیز کو کنٹرول کرنے والے ہائیر ایجوکیشن کمیشن جیسے خود مختار ادارے کے ہوتے ہوئے بھی پرائیویٹ یونیورسٹیز ایک طاقت ور مافیا کی شکل اختیار کرچُکی ہیں،اور اِسی مافیا نے ایم فل کی تعلیم کو اب مارکیٹ میں صرف ڈگری فروخت کرنے کی حد تک محدود کر کے رکھ دیا ہے ۔دیکھا جائے تو جب سے اِن پرائیویٹ یونیورسٹیوں نے تعلیم کو دکانداری سمجھا ہے اس وقت سے لے کر اب تک پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کا معیار تیزی سے گر رہا ہے، اور ایم فل اور پی ایچ ڈی کی ڈگریوں پر سوالیہ نشان بھی لگ رہا ہے ۔کیونکہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مطابق ان پرایئوٹ یونیورسٹیوں میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کے داخلوں کی سنگین خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں جن میں طلباء کی تعداد ضوابط سے کئی گنا زیادہ اور مستقل فیکلٹی کا پی ایچ ڈی نہ ہونا سرفہرست ہے۔

بتایا یہ جا رہا ہے کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے جن بتیس یونیورسٹیز کے ایم فل پروگرامز کوغیر منظور شدہ قرار دیا ہے ان میں اکثر یونیوسٹیز کے پاس ایک بھی مستقل پی ایچ ڈی فیکلٹی ممبر نہیں ہے۔اور نہ ہی ان پرائیوٹ یونیورسٹیز میں ایم فل کلاسز کے دورن سکالر زکے لیئے ملٹی میڈیا، ریسرچ لیبز،انٹرنیٹ کی سہولت میسرہوتی ہے ۔ان تمام وجوہات کی بنا پرہائیر ایجوکیشن کمیشن پنجاب نے سختی سے نوٹس لیتے ہوئے بتیس یونیورسٹیز کے ایم فل پروگرامز کو غیرمنظور شدہ قرار دیا ہے ۔اس لیئے یہ کہنا درست ہو گا کہ آج بھی سرکاری یونیورسٹیز میں تعلیمی معیار اور داخلے کی شرائط شفاف اور میرٹ پر ہوتی ہیں۔ اگر ہم دوسری طرف پرائیوٹ یونیورسٹیوں کی بات کریں تو اِن یونیورسٹیوں میں ہو ہر اُس شخص کو داخلہ مل جاتا ہے جوفیس بھر سکتا ہو۔لہذاہائیر ایجوکیشن کمیشن پنجاب کو چاہیئے کہ ایم فل پروگرامز کے داخلوں کے وقت باقاعدہ طور پر ٹی وی ،اخبارات اور دیگر ذارئع ابلاغ میں اشتہارات کے ذریعے ایم فل کے طالبعلموں اور اُن کے والدین کو مکمل طور پر آگاہ کریں کہ کن کن پرایئوٹ یونیورسٹیز کے ایم فل پروگرامز محکمہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن پنجاب سے منظورشدہ اور رجسٹرڈ ہیں۔ باقی تمام پرایئوٹ یونیورسٹیز کے ایم فل پروگرامز غیر قانونی ہیں اس لیئے کوئی بھی طالبعلم ان پرایئوٹ یونیورسٹیز میں ایم فل کرنے کے لیئے داخلہ نہ لے۔پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن نے منہاج یونیورسٹی سمیت اُن تمام یونیورسٹیز کو الگ الگ وارننگ لیٹرز جاری کرتے ہوئے ہدایات جاری کر دی ہے کہ مذکورہ یونیورسٹیز اپنے غیر منظور شدہ ڈگری پروگرامز کے متعلق پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کو جواب جمع کروایں۔

Nawaz Bashir
Nawaz Bashir

تحریر : محمد نواز بشیر
nawaz.fm51@yahoo.com

Share this:
Tags:
Future Nawaz Bashir Punjab students پنجاب طلباء مستقبل
Dr. Asim Hussain
Previous Post نواز شریف سے پوچھتا ہوں مجھے کیوں پکڑا؟ ڈاکٹر عاصم کا سوال
Next Post بھمبر کی خبریں 11/11/2017
Bhimber

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close