Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 08.09.2013

September 8, 2013 0 1 min read

تھانہ پیرمحل پولیس کا ترقی پانے کا نیا فارمورلا یا کارکردگی ظاہر کرنے کی کوشش مقدمات کا ٹارگٹ
پیرمحل ( نامہ نگار ) تھانہ پیرمحل پولیس کا ترقی پانے کا نیا فارمورلا یا کارکردگی ظاہر کرنے کی کوشش مقدمات کا ٹارگٹ پورا کرنے کے لیے پرانے شراب کے مقدمات میں ملوث افراد کے خلاف نئے مقدمات درج تفصیل کے مطابق تھانہ پیرمحل میں تعینات تھانیداروں نے رواں سال مقدمات کی کمی کو پورا کرنے سمیت ترقی کے لے اپنی کارکردگی ظاہر کرنے کے لیے پرانے شراب کے مقدمات میں ملوث افراد کو دوبارہ ڈھونڈ ڈھونڈکر مقدمات درج کرنے شروع کردیے جس سے شراب سے توبہ تائب ہونے والے افراد اپنے خلاف نئے سرے سے درج مقدمات دیکھ کر حیران رہ گئے متاثرین نے بتایاکہ ہم نے توبہ کرلی مگراس کے باوجود کارکردگی ظاہر کرنے کے لیے ہمارے خلاف پرانے مقدمات کو بنیاد بناکر نئے سرے سے کیس درج کرنا سخت زیادتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شراب کا چالو پلانٹ شراب کشید کرتے ہوئے پکڑا گیا
پیرمحل ( نامہ نگار) شراب کا چالو پلانٹ شراب کشید کرتے ہوئے پکڑا گیا ایک ملزم گرفتار شراب کشید کے آلات اور تیار اور خام شراب برآمد تفصیل کے مطابق تھانہ پیرمحل پولیس نے موضع کوہل اضافی آبادی میں مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مارکر شراب فروش ارشاد بی بی زوجہ محمد اسلم اورمحمد اشرف ولد محمد اسلم کو شراب تیار کرتے ہوئے چالوپلانٹ سمیت گرفتارکرلیا ارشاد بی بی فرار ہوگئی جبکہ محمد اسلم کوبھاری مقدار میں تیار اور خام شراب سمیت گرفتارکرکے تھانہ پیرمحل لے آئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
37 واں سالانہ عرس مبارک شیخ عبدالقادر جیلانی غوث پاک بمقام محلہ غوثیہ آباد پیرمحل بتاریخ 16،17ستمبر منعقد ہورہا ہے
پیرمحل ( نامہ نگار ) 37 واں سالانہ عرس مبارک شیخ عبدالقادر جیلانی غوث پاک بمقام محلہ غوثیہ آباد پیرمحل بتاریخ 16،17ستمبر منعقد ہورہا ہے جس میں محفل نعت ، قرآن خوانی محفل سماع ، خواتین کا میلاد ہوگا زیر صدارت باباعبدالکریم رحمانی ، زیر انتظام بابا اسلم قادری حائی غلام قادر ، آصف شہزاد ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عقیدہ ختم نبوت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا تحفظ ہر مسلمان کا دینی فریضہ ہے منکرین ختم نبوت کے مکروہ عزائم کوجذبہ عشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے شکست دی جاسکتی ہے
پیرمحل ( نامہ نگار ) عقیدہ ختم نبوت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا تحفظ ہر مسلمان کا دینی فریضہ ہے منکرین ختم نبوت کے مکروہ عزائم کوجذبہ عشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے شکست دی جاسکتی ہے 7 ستمبر کا دن ہماری ملی تاریخ کا وہ عظیم تاریخ ساز دن ہے جب دین اسلام کے چہرے کوداغدار والے فتنہ قادیانیت کو دائرہ اسلام سے خارج کرنے کی قائد اہلسنت امام شاہ احمد نورانی صدیقی نور اللہ مرقدہ کی پیش کردہ قرار داد کوپاکستان کی پارلیمنٹ نے متفقہ طورپرمنظور کر کے منکرین ختم نبوت کے تابوت میں آخری کیل ڈھونک دی تھی یہی وجہ ہے کہ آج شمع رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پروانہ ناموس مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور عقیدہ ختم نبوت صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اپنا سب کچھ لٹادینے کا عزم کررہے ہیں ان خیالات کااظہار الحاج مولانا حافظ محمد عبداللہ سیالوی ابوالعطاء عالمی خطیب ضلعی ناظم اعلیٰ جماعت اہلسنت پاکستان نے غلہ منڈی پیرمحل میں زیر صدارت مولانا مفتی محمد اکبر رضوی جماعت اہلسنت کے زیر اہتمام میںفتنہ رد قادنیت کانفرنس کے شرکاء سے خطاب میں کیاانہوں نے کہا کہ آج اقلیتوں کی آڑ میں پاکستان کے اسلامی تشخص کو تباہ کرنے اور منکرین ختم نبوت کے ہاتھوں اسلام کے بنیادی عقائدکو مسخ کرنے کیلئے ان کی سرپرستی کی جارہی ہے اور انہیں مسلمانوں سے اچھا قرار دے کر مسلمانوںکے جذبہ ایمانی کو آزمایا جارہا ہے مسلمان سب کچھ برداشت کرسکتے ہیں لیکن حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان اقدس میں ادنیٰ سی گستاخی بھی کسی صورت قبول نہیں مولانا مفتی محمد اکبر رضوی ناظم جماعت اہلسنت پیرمحل نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا خود حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے تحفظ کیا اور آپ کے بعد حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مسلیمہ کذب کا ڈٹ کر مقابلہ کیااور جنگ یمامہ میں 700مسلمان حفاظ نے عقیدہ ختم نبوت صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اپنی جانیں نچھاور کردیںہر دور میں فتنہ ختم نبوت کا مسلمان ڈٹ کر مقابلہ کرتے رہے اور بالآخر قائد اہلسنت امام شاہ احمد نورانی نے منکرین ختم نبوت مرزا غلام احمد قادیانی کے مکروہ نظریات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور 7 ستمبر کوتاریخ ساز قرارداد متفقہ طور پر پارلیمنٹ سے منظور کراکے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے فتنہ قادیانیت کے منہ پر کالک مل دی انہوںنے کہا کہ ہمارے اکابرین نے75 سال تک فتنہ قادیانیت کے خلاف جدوجہد کی،اعلحضرت امام احمد رضا خان برہلوی رحمة اللہ علیہ ،حضرت پیر مہر علی شاہ رحمة اللہ علیہ ،مولانا عبدالستار خان نیازی رحمة اللہ علیہ اور حضرت امام شاہ احمد نورانی رحمة اللہ علیہ نے منکرین ختم نبوت کا ہر محاذ پر ڈٹ کر مقابلہ کیااور قائد اہلسنت امام شاہ احمد نورانی نے پارلیمنٹ میں پہنچ کر ذوالفقار علی بھٹو کی سیکولر حکومت سے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دلوا کرمسلمانوں کے ایمان کا تحفظ کیاقوم آج فیصلہ کرلے و ہ منکرین کے ساتھ کھڑی ہونا چاہتی ہے یا محافظین ختم نبوت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ قوم کے دل کی آواز ممتاز قادری کے جذبہ عشق رسول کی طرح غلامی رسول میں موت بھی قبول ہے کے جذبے سے سرشار ہو گی۔

Share this:
Tags:
news Performance police pyrmhl Target wine پولیس پیرمحل ٹارگٹ خبریں شراب کارکردگی
Previous Post گوجرانوالہ میں وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا صنعتکاروں کی شکایت پر گوجرانوالہ میں ہنگامی دورہ
Next Post ڈنگہ کی خبریں 07.09.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close