Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 14.03.2013

March 14, 2013 0 1 min read

حکومت پنجاب کی جانب سب تحصیل پیرمحل کو تحصیل کادرجہ ملنے کے بعد فنانس ڈ یپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ لیٹر کے مطابق مختلف عہدوں پر تعیناتیوں کے لئے احکامات

پیرمحل( میاں اسد حفیظ)حکومت پنجاب کی جانب سب تحصیل پیرمحل کو تحصیل کادرجہ ملنے کے بعد فنانس ڈ یپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ لیٹر کے مطابق مختلف عہدوں پر تعیناتیوں کے لئے احکامات جاری کردیے ہیں جس میں اسٹنٹ کمشنر بیسک سکیل17ایک عدد، تحصیل دار بیسک سکیل16ایک عدد، اسٹنٹ بیسک سکیل14ایک عدد، سٹیوگرافر بیسک سکیل14ایک عدد ، آفس قانونگو بیسک سکیل11ایک عدد، نائب آفس قانونگو بیسک سکیل9عدد، سنیئر کلرک بیسک سکیل9عدد، جو نیر کلرک بیسک سکیل7دس عدد، ڈرائیور بیسک سکیل4عدد نائب قاصدبیسک سکیل1سترہ عدد، درجہ چہارم بیسک سکیل 1 چھ عد د سیٹیں شامل ہیں جن پرجلدہی تعیناتیاں کردی جائیں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شہری اور مضافاتی آبادیوں میں قائم فحاشی کے اڈے شرفا ء کی زندگیاں اجیرن جبکہ نوجوان نسل تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی
پیرمحل( میاں اسد حفیظ)شہری اور مضافاتی آبادیوں میں قائم فحاشی کے اڈے شرفا ء کی زندگیاں اجیرن جبکہ نوجوان نسل تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ۔تفصیل کے مطابق عرصہ دراز سے شہری ومضافاتی آبادیوں میں چلنے والے فحاشی کے اڈے مبینہ طورپر عوام کے رکھوالوں کی نظروں سے اوجھل ہونے کی وجہ سے شرفاء کیلئے وبال جان بن گئے اور نوجوان روز بروز بے روہ روی کا شکار ہو کر معاشرہ میں بڑہتی گندگی کے نو سور کو پھلانے کا موجب بن رہے ہیں جس سے ہنستے بستے گھرانوں کا سک چین چھن چکا ہے اور یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ جسم فروشی کا دھندہ کروانے عناصر گاہک کی ڈیمانڈ کے حساب سے دیگر شہروں سے بھی تتلیاں سپلائی کرواتے ہیں اور انہی فحاشی کے اڈوں کی وجہ سے متذکرہ آبادیوں کے بچوں اور بچیوں کی شادیاں بھی تاخیر کا شکار ہو رہی ہیں شہری ایریا میں جسم فروشی کے دھندہ میں ملوت اکثر افراد کرایہ جات پر مکان لے کر رہائش پذیر ہیں عوامی مطالبہ پر فحاشی کے دھندہ میں ملوث عناصر کے خلاف انتظامیہ کی جانب سے بلندوباغ دعوے تو کئے جاتے ہیں مگر یہ کاروائی اسی وقت ہوتی ہے عوام الناس نے ارباب اختیار سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ فحاشی کے اڈوں کے خلاف موثر کاروئی عمل میں لاتے ہوئے شرفاء کو گندے ماحول سے نجات دلائی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مخبر کی اطلاع پر تھانہ پیرمحل پولیس نے محلہ غوثیہ آباد میں نعیم اقبال عرف کالو دیگر ساتھیوں محمد اکرم ، محمد اشرف عرف کالو ، محمد آصف ، محمد نوید ، اور محمد حنیف کے ہمراہ شاہراہ عام پر تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے میں مصروف ہیں
پیرمحل( میاں اسد حفیظ)مخبر کی اطلاع پر تھانہ پیرمحل پولیس نے محلہ غوثیہ آباد میں نعیم اقبال عرف کالو ولد نوراحمد اپنے دیگر ساتھیوں محمد اکرم ، محمد اشرف عرف کالو ، محمد آصف ، محمد نوید ، اور محمد حنیف کے ہمراہ شاہراہ عام پر تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے میں مصروف ہیں تاہم پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے جواری گینگ کے پانچ افراد کو گرفتار کرکے جواء پر لگی رقم14240روپے تحویل میں لیتے ہوئے ملزمان کے خلاف 5 کمار بازی آرڈنیس کے تحت مقدمہ کا اندراج کرکے کاروائی شروع کردی تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فائونڈیشن پبلک سکول میں میٹرک کے امتحانی سنٹر نمبر493 میں پرچہ ریاضی سیکنڈ ٹائم طالب علم محمد ممتاز رول نمبر640808بوٹی لگاتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
پیرمحل( میاں اسد حفیظ)فائونڈیشن پبلک سکول میں میٹرک کے امتحانی سنٹر نمبر493 میں پرچہ ریاضی سیکنڈ ٹائم طالب علم محمد ممتاز رول نمبر640808بوٹی لگاتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا انچارج سنٹر حافظ عبید الرحمن کی درخواست پر تھانہ پیرمحل پولیس نے طالب علم کے خلاف پنجاب یو نیورسٹی ایکٹ 1950آڑدنیس 1999ت پ کے تحت مقدمہ کا اندارج کردیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عوام میں ڈینگی مچھروں بارے بچائو کے لئے آگاہی پید اکرنے کے لئے تحصیل انتظامیہ کے زیر انتظام ایک واک کا اہتمام کیا گیا
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ)عوام میں ڈینگی مچھروں بارے بچائو کے لئے آگاہی پید اکرنے کے لئے تحصیل انتظامیہ کے زیر انتظام ایک واک کا اہتمام کیا گیا واک کی قیادت ٹی ایم او پرویز اختر اور ڈی ایچ او محکمہ صحت ڈاکٹر مختار احمد نے کی واک میں شہریوں کے علاوہ تعلیمی اداروں کے طلبہ نے بھی شرکت جنہوں نے ہاتھوں میں کتبے اور بینرز اٹھا رکھے تھے، جن پر ڈینگی مچھروں بارے حفاظتی تدابیر تحریر کی گئی تھیں تحصیل ہیڈکواٹرو سے شروع ہو نے والی ڈینگی واک کے شرکاء شہر کے مختلف بازاروں کاچکر لگانے کے بعد شہر کے وسطی اللہ چوک میں جمع ہو گئے
جہاں پر ڈاکٹر مختار احمد وصلی نے خطاب کر تے ہوئے کہاکہ حکومت پنجاب صوبہ کو ڈینگی سے پاک کرنے کے لئے ہنگامی اقدامات کر رہی ہے، اور کوئی جنگ بھی عوامی تعاون کے بغیر نہیں جیتی جاسکتی اگرہم اپنے گلی محلوں اور گھروں کے اندر صفائی کے معیار کو بہتر بنائیں توکوئی وجہ نہیں کہ ہم ڈینگی کو شکست نہ دے سکیں واک کے اختتام پر شرکاء میں احتیاطی تدایبر والے پمفلٹ تقسیم کئے گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سڑکوں پر ون ویلنگ پولیس خاموش تماشائی ،طالبات کا تعلیمی اداروں کو جانا دوبر ہوگیا
پیرمحل( میاں اسد حفیظ)سڑکوں پر ون ویلنگ پولیس خاموش تماشائی ،طالبات کا تعلیمی اداروں کو جانا دوبر ہوگیا۔تفصیل کے مطابق منچلے نوجوانوں کی جانب سے شہر کی سڑکوں پر موٹر سائیکل ون ویلنگ کرنے کا سلسلہ زوروں پر ہے اور متعدد نوجوان ون ویلنگ کرتے ہوئے سڑکوں پر گر کر اپنی ہڈیاں بھی تڑوا چکے ہیں اور ون ویلنگ کرنے والے تعلیمی اداروں کو جانے والی طالبات کو بھی خوف زدہ کرنے سے گریز نہیں کرتے۔شہریوں نے متعدد بار تھانہ پیرمحل پولیس سے مطالبہ بھی کیا کہ موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے نوجوانوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے مگرپولیس کی خاموشی کہیں بھی ٹوٹتی نظر نہیں آئی۔شہریوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا منصور الحق سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ پیرمحل میں ون ویلنگ کرنے والے ٹولے کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پلاٹ کے نام پرسعودی عرب پلٹ شخص سے فراڈ کرنے والے آٹھ افراد کے خلاف مقدمہ درج
پیرمحل( میاں اسد حفیظ)پلاٹ کے نام پرسعودی عرب پلٹ شخص سے فراڈ کرنے والے آٹھ افراد کے خلاف مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق محمد الطاف ولد محمد حسین ،محمد عارف ولد علی محمد،محمد اعظم جاوید سکنہ 308گ ب ،اعجاز حسین ،میاں محمد یعقوب ،میاں محمد زاہد،حامد جمیل واہلہ اور حاجی محمد اکرم ولد محمد صدیق سکنہ مدینہ بلاک میں نواحی گائوں 319گ ب کے سعودی پلٹ محمد اسلم ولد عبدالغفور کو شورکوٹ پر واقعہ رہائشی کالونی میں گواہان کی موجودگی میں پلاٹ نمبر 2خرید کرنے کے لئے آمادہ کیا اور بذریعہ اشٹام نمبری1648مورخہ 06-03-2011کو رقبہ 5مرلے کا پلاٹ خرید کر لیا گیا اور محکمہ مال میں انتقال بحق ایک کنال رقبہ تصدیق کروایا اور کالونی نقشہ دکھاتے ہوئے تمام سہولیات فراہم کرنے کا بھی یقین دلایا تاہم پلاٹ خریددار نے پختہ تعمیرات کراتے ہوئے چھ لاکھ روپے خرچ کر ڈالے اور بعد ازاں معلو م ہوا کہ رہائشی کالونی کا کسی بھی مجاز محکمہ سے NOCحاصل نہیں کیا گیااور یہ گروہ نقشہ میں رہائشی کالونی ظاہر کر کے سادہ لوح لوگوں کو لوٹنے میں مصروف عمل ہیںاور ساتھ ہی متاثرہ کو سنگین نتائج
کی دھمکیاں بھی دیتے ہوئے پلاٹ سے اینٹیں بھی چرا لیں اور کراہ ٹریکٹر استعمال کرتے ہوئے رقبہ ہموار کر دیا ۔تھانہ پیرمحل پولیس نے متاثرہ کی تحریری درخواست پر ملوث ملزمان کے خلاف بجرم 379/427ت پ کے تحت مقدمہ کا اندراج کر کے کاروائی شروع کر دی تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیر محل مضا فا تی بستی بلال کا لو نی سی پلا ٹ کے رہا ئشی اقبا ل حسن کے والد عالم شیر نے کچھ عر صہ قبل بیو ہ خا تون مقصوداں بی بی دختر سید قوم چڈ ھر سکنہ
پیرمحل( میاں اسد حفیظ) پیر محل مضا فا تی بستی بلال کا لو نی سی پلا ٹ کے رہا ئشی اقبا ل حسن کے والد عالم شیر نے کچھ عر صہ قبل بیو ہ خا تون مقصوداں بی بی دختر سید قوم چڈ ھر سکنہ 90/9L ضلع سا ہیو ال سے شادی رچا ئی تھی کہ گھر کے دیگر افراد کی عدم مو جودگی میں مقصوداں بی بی ٹر نک وغیرہ کے تا لے تو ڑ کر اڑ ھا ئی تو لے طلا ئی زیورات چالیس ہزار روپے نقدی سمیت دیگر قیمتی اشیاء سمیت کرفرار ہوگئی اقبال حسن نے تھانہ پولیس کو درخواست گزاری تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نواحی گائوں697/36گ ب کے رہائشی فریاد حسین کی ہمشیرہ پروین اختر اور بشری گھر کے کام کاج میں مصروف تھیں
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ)نواحی گائوں697/36گ ب کے رہائشی فریاد حسین کی ہمشیرہ پروین اختر اور بشری گھر کے کام کاج میں مصروف تھیںکہ اس دروان اسلم وغیرہ آٹھ افراد گھر میں داخل ہوئے اور خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا شروع کردیا ، اہل علاقہ کے اکٹھا ہو جانے پر فرار ہو گئے ، ایڈ یشنل سیشن جج کے حکم پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Share this:
Tags:
pyrmhl Tehsil پیرمحل تحصیل حکومت پنجاب
Pakistan Hockey
Previous Post اذلان شاہ کپ : پاکستان اور ملائیشیا آج مد مقابل ہوں گے
Next Post دہشتگردی کیا لزام میں11بچوں کی گرفتاری کانیارخ
Terrorism

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close