Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 25/6/2016

June 25, 2016June 25, 2016 0 1 min read
Bhimber News
Bhimber News
Bhimber News

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد امیدوار اسمبلی چو ہدری انو ارا لحق کی تنظیم الا خوان کے سر برا ہ ومعروف روحا نی شخصیت پیر ملک محمد اکرم اعوا ن سے انکی رہا ئشگاہ پر ملاقا ت ،پیر ملک محمد اکر م اعوان کی چو ہدری انو ارا لحق کی کامیابی کیلئے خصوصی دعا حلقہ بھمبر کے مر ید ین کو چو ہدر ی انو ارا لحق کی حما یت اور بھر پور سپورٹ کر نے کی اپیل ،تفصیلا ت کے مطا بق آزاد امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے سا ت بھمبرچو ہدر ی انو ارالحق نے گزشتہ روز منارہ چکوا ل میں امیر تنظیم الا خوان پیر ملک محمد اکر م اعوان سے ان کی رہائشگا ہ پر ملاقا ت کی اس موقع پر نا ظم اعلیٰ سلسلہ نقشبند یہ اویسہ صا حبزادہ عبد القدیر اعوان ،خلیفہ مجاز نقشبندیہ اویسہ ومر کز ی صدر الا خوان آزادکشمیر محمد لطیف بٹ بھی مو جو د تھے اس دو را ن ملکی وسیاسی امو ر زیر بحث آئے اس موقع پر چو ہدر ی انو ارا لحق نے پیر ملک محمداکر م اعوان سے آمد ہ الیکشن میں حلقہ ایل اے 7بھمبر میں مو جود انکے مر ید ین انہیں سپو رٹ کر نے کی درخواست کی جس پر امیر تنظیم الاخوان پیر ملک محمد اکر م اعوان نے چوہدری انو ارا لحق کو اس با ت کی یقین دھا نی کروائی کہ میر ے مر ید ین حلقہ بھمبر میں جہا ں کہیں بھی رہ رہے ہیں آپ کی مکمل حما یت اور سپو رٹ کر یں گے اس موقع پر انہوں نے چوہدری انو ارالحق کی کا میا بی کیلئے خصوصی دعا بھی کروائی اور اپنے مر ید ین کو امیدوار اسمبلی چو ہدری انو ارا لحق کی مکمل سپو رٹ کر نے کی اپیل کی جس پر چو ہد ری انو ارا لحق نے پیر ملک محمد اکر م اعوان اور انکے مر ید ین کی طرف سے انکی حما یت کر نے پر شکر یہ ادا کیا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ہم سب ایک ہیں سیر لہ کا پو لنگ اسٹیشن بھا ری اکثر یت سے جیت کر چو ہد ری انو ارا لحق کو تحفے میں دینگے 21جو لا ئی کا دن بھمبر کے عوام کے وسا ئل ہڑ پ کر نیوا لوں کا احتساب کریگا ان خیا لا ت کااظہار سیر لہ کے سیاسی وسما جی راہنما راجہ شبیر حسرت ،راجہ خا لد گڈو ،مرزا اشفاق احمد ،مرزا محمد رزاق ،راجہ سعد اقبا ل ،راجہ محمد ارسلا ن نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیاانہوں نے کہا کہ سیر لہ چو ہدری انو ارا لحق کے چاہنے وا لوں کا گڑ ھ ہے ہم چو ہدری انو ارا لحق کی قیادت میں سیر لہ پو لنگ اسٹیشن سے بھر پور کا میا بی حا صل کر کے قبضہ گرو پ کو عبرتنا ک شکست دینگے سیر لہ کے عوام اب باشعور ہو چکے ہیں وہ اچھے بر ے کی خوب پہچا ن رکھتے ہیں مخا لفین کا لے پا ئپ ،نقد رقو م اور جعلی اعلا نا ت سے ووٹ خر ید نے کی نا کا م کوششیں کر رہے ہیں جسے سیر لہ کی غیرت مند اور با ضمیر عوام نا کا م بنا دینگے انہوں نے کہا کہ ہم نفر تیں مٹا نے اور محبت کو عام کر نے کا پیغا م لیکر آئیں ہیں اور یہی چو ہدری انو ارا لحق کا بھی ما ٹو ہے سیر لہ کے عوام سمیت حلقہ ایل اے7بھمبر کی عوام نے پہلے روز سے ہی چو ہدری انو ارا لحق کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے اہلیان سیر لہ بھی 21جو لا ئی کو سیر لہ پو لنگ اسٹیشن بھا ری اکثر یت سے جیت کر چو ہد ری انو ارا لحق کو تحفے میں دینگے مسلم لیگ نو ن کے حما یتی چو ہدری انو ارا لحق کی بڑ ھتی ہو ئی مقبو لیت سے خا ئف ہیں اور بو کھلا ہٹ کا شکار ہو چکے ہیں اب حلقہ ایل اے7بھمبر سمیت سیر لہ پو لنگ اسٹیشن سے چو ہدر ی انوارا لحق کو شکست دینا کسی مائی کے لعل کے بس کی با ت نہیں حلقہ ایل اے7بھمبر سے کا میا بی چو ہدر ی انو ارا لحق کا مقدر ٹہر چکی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پا کستا ن تحر یک انصا ف یو تھ کی طرف سے پر تکلف افطار ڈنر کا اہتما م حلقہ بھمبر کی قیادت سمیت کثیر تعداد میں کا رکنوں کی شر کت تفصیلا ت کے مطا بق تحر یک انصا ف یو تھ ونگ کے مر کز ی راہنما راجہ انیس اکبر نے پی ٹی آئی حلقہ ایل اے سات بھمبر کی مر کز ی قیادت اور کا رکنا ن کے اعزاز میں ایک پر تکلف افطار ڈنر کا اہتما م کیا افطار ڈنر میں امیدوار اسمبلی ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدری ،مر کز ی را ہنما چو ہدر ی عبدا لروف کاشر ،انصاف یو تھ ونگ کے مر کز ی نا ئب صدر حیدر علی کاشر ،ضلعی صدر نا صر منظور ،چو ہدر ی وقاص ،استاد فا روق ،راجہ نعیم بنڈالہ ،چو ہدری عثما ن کا شر ،امیر معاویہ ،راجہ ولید پاشا سمیت پتھورانی سے لیکر علی بیگ تک کا رکنا ن کی کثیر تعداد نے بھر پور شر کت کی اس موقع پر امیدوار اسمبلی ڈا کٹر انعام الحق چوہدری نے کا رکنا ن سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ میر ے لئے سب سے اہم تحر یک انصاف یو تھ ونگ کے کا رکنا ن ہیں جنہیں کسی صورت تنہا نہیں چھو ڑ سکتا میرا مقصد عوام کی خد مت ہے بھمبر کے عوام کی خا طر چو ہدری صحبت علی مر حو م کی طر ح جدوجہد کر کے عوام کو انکے حقوق دلا نا میر ا مشن اور مقصد ہے بھمبر کے عوام میر ے اس مشن کی کا میا بی کیلئے تحر یک انصاف کو ووٹ دیں افطا ر ڈنر سے چو ہدری عبد الرو ف کا شر ،راجہ انیس اکبر اور حیدر علی کاشر نے بھی خطا ب کیا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )مرزا فضل حسین مر حو م سیر لہ وا لے کے صاحبزادے مرزا محمد ند یم دبئی ،مرز ا محمد وسیم اور مرزا محمد نعیم سیر لہ وا لے کے چھوٹے بھا ئی مرزا محمد وقا ص گزشتہ روز مختصر علالت کے با عث انتقا ل کر گے انکی نما زجنا زہ آبا ئی گا ئوں سیر لہ میںادا کی گئی نما زجنا زہ میں امیدوار اسمبلی چو ہدری انو ارا لحق ،سا بق کو نسلر راجہ فر ما ن علی ،مسلم لیگ نو ن کے را ہنما راجہ شا ہدا قبا ل ،راجہ شبیر حسر ت ،چو ہدر ی محمود سبحا نی ،چو ہدر ی اسفند یار طا رق ،راجہ اورنگزیب پنو ں ،راجہ محمد اقبا ل ،راجہ محمد آصف ،مرزا محمد اشفاق ،مرزا امتیاز احمد ،صوفی راجہ مسعود اسلم ،ماسٹر جا وید اقبا ل سونی ،ما سٹر مرزا مظہر اقبا ل ،ٹیلر ما سٹر محمد بو ٹا ،ملک شو کت اعوان ،راجہ ولید پاشا ،محمد لطیف مرزا ،مرزا عبد الرزاق ،را جہ تنو یرسمیت سیاسی وسما جی ،مذہبی ،تعلیمی شخصیا ت ،وکلا ء ،صحا فیوں ،تا جروں ،عزیز واقار ب کی کثیر تعداد نے شر کت کی نمازجنازہ کے بعد مر حو م کو آبا ئی قبر ستا ن سیر لہ میں سپر د خا ک کر دیا گیا جبکہ نما زجنازہ حا فظ محمد عمران نے پڑ ھا ئی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سا بق سپیکر وآزاد امیدوار اسمبلی چو ہدری انو ارا لحق ،سا بق کو نسلر راجہ محمد اقبا ل آف سیر لہ ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یوسف درائیاں ،مرکز ی صدر کشمیر فر یڈ م موومنٹ انجینئر خا لد پرو یز بٹ ،سر پرست اعلیٰ کشمیر پر یس کلب چو ہدر ی عزیز الر حمن نا ز،صدر کشمیر پر یس کلب راجہ نعیم گل ،جنر ل سیکر ٹر ی طا رق محمود ثاقب ،راجہ محمد آصف سیر لہ ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،راجہ ولید پاشا ،چو ہدر ی خا لد شر یف ،جا وید بر سا لو ی ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی محمدعا رف کا کا ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ملک شو کت اعوان ،شیراز پرویز مشتاق ،را جہ محمد فیاض سیر لہ ،مرزا محمد لطیف ،صدر میلاد کمیٹی چو ہدری محمد اکر م پپو جٹ ودیگر نے اپنے مشتر کہ تعزیتی بیا ن میں مرزا فضل حسین مر حو م کے صاحبزاے ،مرزا ند یم ،مرزا وسیم اور مرزا نعیم سیر لہ کے جواں سا ل بھا ئی مرزا محمد وقاص کی وفات پر گہر ے دکھ وغم کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ ہمیں جوان مو ت کا بہت دکھ ہے ہم اہل خا نہ کے رنج وغم میں برا بر کے شر یک ہیں اللہ تعالیٰ مر حو م کے درجا ت بلند کر ے اور مر حو م کو جنت الفر دوس میں اعلیٰ مقام عطا فر ما ئے یقینا جوا ن مو ت نے اہل خا نہ کو ہلا کر رکھ دیا ہو گا ہم اللہ کے حضور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مر حو م کے خا ندان کو یہ صدمہ بر داشت کر نے اور صبر وجمیل عطا فر ما ئے ۔۔

Share this:
Tags:
Freedom organization Success support آزاد اسمبلی تنظیم سپورٹ کامیابی
Pakistan Saudi Arabia
Previous Post سعودی عرب کا نئے رفاہی منصوبہ جات کا اعلان
Next Post آنکھیں لہو لہو ہیں
Amjad Sabri

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close