Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قادیانی کس طرح غیر مسلم قرار پائے؟

September 5, 2016September 6, 2016 0 1 min read
Qadiani Temptation
Qadiani Temptation
Qadiani Temptation

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
قادیانی فتنہ ہندوستان میں انگریزوں کے اقتدار کے دوران پروان چڑھامرزا غلام احمد نے سلطنت انگلشیہ کی بقا و سلامتی کے لیے بیسیوں کتابیں لکھیں اور بدیسی حکمرانوں کے اقتدار کے خلاف ہی نہیں بلکہ دین اسلام میں بھی جہاد کو حرام قرار دے ڈالا چونکہ اسلام کی بیخ کنی مرتد کا پلید مشن تھا اسلئے اس نے خود ایسے دعوے کیے جوکہ اسلامی عقائد کی بنیادوں کے صریحاً خلاف تھے۔صرف خدائے عزو جل کے بارے میں ہی پانچ دعوے کرڈالے کہ نعوذ بااللہ’میں خدا کا بیٹا ہوں’ میں خدا کی بیوی ہوں’میں خدا کی بیٹی ہوں’ میں خدا کا باپ ہوں اور یہ کہ میں خود خدا ہوں اور میں نے آسمان و زمین تخلیق کیے ۔نقل کفر کفر نہ باشد آقائے نامدار محمد ۖ،حضرت ابراہیم ،حضرت موسیٰ ،حضرت عیسیٰ ،حضرت علی المرتضیٰ شیرخدا،حضرت امام حسین عالی مقام کے خلاف مغلظات لکھیں جو کہ ناقابل بیان ہیں۔مسلمانوں کی مسلسل توہین جاری رکھی یہاں تک لکھ ڈالا کہ”کل مسلمانوں نے مجھے قبول کرلیا ہے اور میری دعوت کی تصدیق کردی ہے مگر کنجریوںاور بد کاروں کی اولاد نے مجھے نہیں مانا”اُس وقت ان کی آبیاری انگریزوں نے کی اور آجکل اسرائیل و دیگر اسلام دشمن سامراجی قوتیں کررہی ہیں۔علامہ اقبال نے فرمایا ” مرزائیت یہودیت کا چربہ ہے” اور یہ کہ قادیانی اسلام اور پاکستان کے غدار ہیں۔شورش کاشمیری نے کہا کہ”ربوہ(حال چناب نگر) پاکستان میں اسرائیل ہے۔مسلمانوں کی پچھلی پوری صدی ان کے خلاف جدوجہد میں گزری۔

1953 کی تحریک ختم نبوت میں 10000 سے زائد مسلمان شہید کرڈالے گئے۔ مولانا مودودی صرف ایک کتابچہ”قادیانی مسئلہ” لکھنے پرپھانسی کی سزا کے مستحق قرار پائے ۔مولانا عبدالستار نیازی کو بھی اسی جدوجہد پر پھانسی کی سزا سنائی گئی۔ بعد ازاں عالم اسلام کے راہنمائوں کے احتجاج و دبائوپر پھانسی کی سزائیں عمر قید میں تبدیل ہو کر بعد میں ختم ہو گئیں۔جب بھی قادیانیت کے خلاف کوئی آواز اٹھتی حکمران اسے فرقہ وارانہ شاخسانہ قراردے کر کچل ڈالتے در اصل پڑھے لکھے طبقہ تک اس واضح کفر کے بارے میںلٹریچر نہیں پہنچ پایا تھا۔کرناخدا کا کیاہوا؟کہ جنوری1971کی ایک سردی سے ٹھٹرتی ہوئی شب نشتر کالج ملتان کے ابن سینا ہوسٹل میں سالانہ فنکشن پر زوردار دھماکے ایسے سنائی دیے جیسے کسی نے بم چلا دیے ہوں۔دراصل قادیانی طلباء نے ہوسٹل سیکریٹری کا انتخاب ہارنے پر فنکشن کو سبوتاژ کرنے کے لیے ایسے کیا تھا مسلمان طلبا ء نے اشتعال میں آکر رات گئے ان سبھی بائیس قادیانی طلباء کی درگت بناڈالی مارشل لائی دور تھا راقم سمیت ایک درجن سے زائد طلباء کو گرفتار کرکے فوجی عدالتوں سے سزا سنا کرپابند سلاسل کرڈالا گیا۔

Mirza Ghulam Ahmad Qadiani
Mirza Ghulam Ahmad Qadiani

جب جیل سے رہا ہوئے تو قادیانی طلباء کے صدر مرزا مبارک نے کہا کہ ہمیں پیٹنا کونسی بہادری تھی؟ آپ مسلمانوں کی تعداد یہاں زیادہ اور ہم صرف بائیس ہاں اگر ہمارا ہیڈ کوارٹر ربوہ ہوتا تو ہم پوچھ لیتے نیا چیلنج سامنے آچکا تھا ۔راقم نے چھ ماہ کی دن رات ورق گردانی کرکے ان کے مخصوص پلید لٹریچر کو کھنگال کر ان کی بیان کردہ مغلظات ،خرافات اور بکواسات پر مبنی ایک پمفلٹ” آئینہ مرزائیت” تیار کیا جسے مسلسل نشتر کالج ہی میں نہیں بلکہ لاکھوں کی تعداد میں ہر کالج یونیورسٹی اور انتظامی افسران تک پہنچایا ۔تقریباً سبھی دینی رسائل ہفت روزوں اور بیشتر اخبارات نے اس پمفلٹ کو نقل کیا۔جس سے طلباء سمیت پڑھے لکھے طبقہ کو مرزائی کریہہ عقائد کا پتہ چلا۔ادھر کالجوں یونیورسٹیوں کے انتخابات میں 71تا 74سالوں میں 91فیصد سے زائد منتخب طلباء انجمنوں پرحکومت مخالف طلباء تنظیم آئی ۔جے ۔ٹی قابض ہو چکی تھی۔ہر انتخاب کے دوران اور اس کی تکمیل پر مرزائیت مردہ باد ،اور ختم نبوت زندہ باد کے نعرے گو نجتے تھے۔22مئی 1974کو نشتر کالج ملتان کے طلباء اپنے سالانہ تفریحی ٹور پر جارہے تھے جب چناب ٹرین ربوہ اسٹیشن پر رکی تو مرزائیوں نے اپنی سابقہ روایت کے مطابق اپنی دل آزار تحریروں کے کتابچے تقسیم کرنا شروع کردیے۔نشتر کالج کے طلباء نے اس کا جواب” آئینہ مرزائیت” اور اس کے مندرجات دکھا کر کیا وہیں شدید ہنگامہ آرائی شروع ہو گئی ٹرین ڈرائیور نے جلد اسے چلادیا توصورتحال گھمبیر ہونے سے بچ گئی مگر مرزائیوں نے اس رنجش کو دلوں میں باقی رکھا جب نشتر کے طلباء 29 مئی کو ٹور سے واپس آرہے تھے تو ربوہ پہنچتے ہی پورے ملک سے طلب کیے گئے مرتدین مسلح مرزائی نوجوانوں نے طلباء کی بوگی کو گھیر لیا اسے نذر آتش کرنے کی کو شش ناکام ہونے پرنہتے طلباء پر پل پڑے اور کل 172 میں سے نوے طلباء شد ید زخمی ہوئے کئی بے ہوش ہوگئے اگلے بڑے اسٹیشن فیصل آباد میںنشتر کے طلباء پر مرزائیوں کے حملے کی اطلاع پہنچ چکی تھی۔آناًفاناً پورا شہر اسٹیشن پر پہنچنا شروع ہو گیا تھا۔

زخمی طلباء کو ایمبو لینسوں میں ڈال کر میڈیکل کالج ہسپتال علاج کے لیے لے جایا گیااسی دوران شہر میں قادیانیوں کے خلاف جلسہ جلوس اور ہنگامے شروع ہو چکے تھے چھ گھنٹے کے بعد ٹرین یہاں سے چلی اور ہر بڑے شہر کے اسٹیشن پر عوام کا جم غفیر ختم نبوت زندہ باد کے نعرے لگاتا جمع ہو جاتا طلباء خطاب کرتے چلے گئے ملتان میں گاڑی پہنچی تو شہر بھر کی تمام سیاسی مذہبی تحریکوں ،تنظیموں کے کارکنوں کا جم غفیر جمع ہو چکا تھا وہیں سے جلسہ جلوس شروع ہو گئے ۔جلوس کے نشتر کالج پہنچنے سے قبل ہی تمام قادیانی طلبا ء کے کمروں کو آگ لگائی جاچکی تھی راقم الحروف نے پریس کانفرنس کے ذریعے ملک بھر کے اخبارات کو اس وقوعہ کی اطلاع دی تو اگلے روز بیرونی میڈیا سمیت تمام پاکستانی اخبارات کی ہیڈ لائین یہی تھی کہ”قادیانیوں کانشتر کالج کے طلباء پر قاتلانہ حملہ سینکڑوں شدید زخمی”ناک کان زبانیں کاٹ ڈالی گئیں نشتر کالج فوراً غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیا گیا ہوسٹلز خالی کرالیے گئے۔اسطرح نشتر کالج کے طلباء ہر شہر میں پہنچ گئے اور ملک میں شدید ہنگامے شروع ہو گئے فوراً علماء و اکابرین ملت نے اکٹھے ہو کر مجلس عمل ختم بنوت کی بنیاد ڈالی جس کے کنوینر کراچی کے مولانا یوسف بنوری اور جنرل سیکریٹری مولانا محمود احمد رضوی مقرر ہوئے۔قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دلوانے و دیگر مطالبات کو پورا کروانے کے لیے 14جون 1974کو ملک گیر ہڑتال کی اپیل کی گئی جو مکمل کامیاب رہی ملک بھر کی سڑکوں پر ہو کا عالم تھاٹریفک تک بھی بند رہی حکومت پنجاب نے اس ناگہانی واقعہ کے لیے جسٹس صمدانی کی سرابراہی میں تحقیقاتی کمیشن قائم کردیا۔

Qadiani literature
Qadiani literature

انہوں نے بھی مفصل رپورٹ مرتب کی اور تمام قادیا نی کتب منگوا کر آئینہ مرزائیت میں درج کردہ دل آزار تحریروں کا تقابل کیااور ان تحریروں کے قادیانی لٹریچر میں موجود ہونے کی تصدیق کردی ۔قومی اسمبلی میں پرائیویٹ بل مولانا الشاہ احمد نورانی نے دیگر بائیس ممبران اسمبلی کے دستخطوں سے پیش کیا۔قائد حزب اختلاف مولانا مفتی محمود اور اٹارنی جنرل یحییٰ بختیار نے کئی روز تک قادیانیوں کے صدر مرز اناصر احمد کو اسمبلی میں بلوا کر جرح کی۔راقم الحروف نے مرحوم بھٹو کو آئینہ مرزائیت پیش کیا تو وہ بہت سٹپٹائے اسمبلی کے کاریڈور تک میں اس پمفلٹ کو تقسیم کروایااور خود ان مرتدین کو غیر مسلم قراردے ڈالنے کے فیصلے پر پہنچ گئے در یں اثناء جید علماء محضر نامہ تیار کرچکے تھے جسے قومی اسمبلی میں پڑھا گیا یوں سات ستمبر1974کو آئینی ترمیم منظور کر لی گئی جس کی رو سے ہمہ قسم قادیانی گروہ غیر مسلم اقلیت قرار پاگئے۔1984میں امتناع قادیانیت کا صدارتی آرڈیننس جاری ہوا۔

آئینی ترمیم اور آرڈیننس پر نہ تو عمل درآمد ہورہا ہے اور نہ ہی قادیانی زندیقین و مرتدین اس پر عمل در آمد قبول کرتے ہیں مرتد کی شرعی سزا نافذ کیوں نہیں کی گئی۔اسلامیان پاکستان اور پورے عالم اسلا م کے لیے یہ سوالیہ نشان بنا ہوا ہے۔معلوم یہی ہوتا ہے کہ اسرائیل امریکی برطانوی سامراج ایسے فیصلے کے عمل در آمد کے آڑے آئے ہوئے ہیں وگرنہ خدا کی پاک سرزمین پرکسی قادیانی کا وجود کس طرح باقی رہ سکتا تھا ؟جن کاعقیدہ یہ ہوکہ نعوذ بااللہ”کوئی بھی شخص ترقی کرسکتا ہے حتیٰ کہ محمدۖ سے بھی بڑھ سکتا ہے اور میرا نام نبی اور احمد رکھا گیا ” محمد عربی کے غلاموں کے عالم اسلام میں ایسی خرافات بکواسات بیان کرنے والے کیسے دندناتے پھرسکتے ہیںاہم پوسٹوں سے انھیں نکال باہر کرنا ہی ملکی سا لمیت کااولین تقاضا ہے۔

Mian Ihsan Bari
Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
government power Qadiani اقتدار حکمرانوں خدا ڈاکٹر میاں احسان باری غیر مسلم قادیانی قرارِ
GPI
Previous Post گجرات کی خبریں 5/9/2016
Next Post ایک شام ۔۔ غازیوں اور شہیدوں کے نام
Aik Sham Gazio aur Shaheedon ke Naam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close