Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قادیانی کافر ہیں

August 28, 2018 0 1 min read
Qadianiat
Qadianiat
Qadianiat

تحریر : تحریر منظور احمد فریدی

اللہ کریم کی بے پناہ حمدوثناء اور تاجدار ختم نبوت فخر آدم و بنی آدم جناب محمد رسولۖ کی ذات پر درودوسلام کے کروڑہا بار نذرانے پیش کرنے کے بعد راقم نے زیر نظر چند سطور سوشل میڈیا پر بالخصوص یوٹیوب اور فیس بک پر قادیانیوں کے کذاب مرزا مسرور کی ہرزہ سرائی سننے کے بعد ترتیب دیا ہے جس وقت سے میں نے اس لعنتی اور جہنمی کی بکواس سنی ہے میرے تن بدن میں ایک آگ بھڑک اٹھی ہے کیا یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے جہاں میڈیا اتنا آزاد ہے کہ جس کا جی چاہے آقا کریم ۖکی شان میں لغو بکوا س اپ لوڈ کر دے اور نسل کو گمراہ کرے کوئی روک ٹوک کوئی پوچھنے والا ہی نہ ہو اور مجھے شدید افسوس ہوا ہے اپنے ملک کے علماء کرام اور دینی جماعتوں کے سربراہان پر جو اس وقت پارلیمنٹ میں کرسی کے حصول میں ایسے مگن ہوے کہ تحفظ ناموس رسالت مآب بھول گئے اور آج ان کا متحد ہونا بھی ایسے لگا کہ یہ سب بھی اسی نظام کا حصہ ہیں جو بے دین ہے قارئین کرام ملک پاکستان جو اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے اس میں قانون اقلیتوں کے حقوق کا محافظ تو ہے مگر کسی بھی اقلیت کو یہ حق نہیں دیتا کہ وہ اٹھ کر کسی بھی نبی کی شان میں گستاخی کرے اور امام الانبیاء تاجدار ختم نبوت جن پر اللہ نے قرآن سے واضح حکم فرما دیا کہ میرا محبوب خاتم النبین ہے ان کی شان میں ہمارا سوشل میڈیا دن رات ایک کیے کھڑا ہو اور ہم ابھی الیکشن کی ہار جیت کے چکر میں پھنسے رہیں۔

قارئین کرام الیکشن مکمل ہوتے ہی فیس بک اور یوٹیوب پر مرزا قادیانی لائیو پروگرام نشر کر کے آقا کریم ۖ کی شان میں گستاخیا ں کر رہا ہے الیکشن سے قبل ایسا کچھ موجود نہ تھا خاص طور پر جسٹس شوکت صدیقی کے ایکشن کے بعد یہ کام بند ہوگیا اور پھر قانون میں ترمیم کی مذموم کوشش کی گئی اسے ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی اور علامہ خادم رضوی نے دھرنا دیکر بے نقاب کردیا ان دونوں حضرات نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں مگر ہوا کیا سب کے سامنے ہے اسی خادم رضوی نے کئی جگہ پر ن لیگ پی ٹی آئی اور دیگر جماعتوں کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرلی اور فضل الرحمن کے اپنی سیٹ ہارنے پر سارے ملا ں اکٹھے ہوگئے مگر اس طرف کسی کی توجہ نہیں آخر یہ کر کون رہا ہے ہمیں آلہ کا ر بننے والے چینلز کے ساتھ ساتھ وہ خفیہ ہاتھ بھی تلاش کرنے ہیں جو اس سازش میں اصل کردار ہیں میاں نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر نے پارلیمنٹ میں قادیانیت پر کھل کر تقریر کی حالانکہ پارلیمنٹ میں علماء بھی موجود ہیں مگر کوئی نہیں بولا ان کے بیان کے مطابق قادیانی گروہ متحر ک ہے ہماری افواج میں پولیس میں بیوروکریسی میں بڑی بڑی پوسٹوں پر قادیانی براجمان ہیں انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ مسلح افواج میں بھرتی کے وقت جہاد فی سبیل اللہ اور حضور کی ختم نبوت پر ایک بیان حلفی لیا جائے ہر 22ویں گریڈ کا افسر اپنے مذہب کا حلف نامہ جمع کروائے کیپٹن صفدر جیل میں ہے اور ناموس رسالت میں گستاخی پر ایکشن لینے والے جج کو شوکاز مل چکا ہے۔

سارے تانے بانے کس طرف جا رہے ہیں اور قادیانیت کا پرچار کون کون کروا رہا ہمیں یہ ڈھونڈنا ہو گا اور ہمیں ہر فورم پر اس مسئلہ کے لیے آواز بلند کرنا ہوگی یہ مسئلہ کوئی سیاسی یا علاقائی مسئلہ نہیں حضورکی ناموس رسالت کا مسئلہ ہے اسلام میں جتنی بھی جنگیں اور غزوات ہوئے ان سب میں شہداء اسلام کی تعداد سات سو کے قریب ہے اور ناموس رسالت کے لیے لڑی جانے والی ایک ہی جنگ میںشہید ہونے والے اصحاب رسول ۖ کی تعداد ایک ہزار سے اوپر ہے ۔خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق نے منسب خلافت سنبھالنے کے چند دن بعد غزوہ بدر میں فتح یاب ہونے والے بزرگ صحابہ کرام کو دربار نبوی میں بلا کر اہل مدینہ کے سامنے فرمایا کہ یہ میرے حضورۖ کا تبرک ہیں اب یہ کسی جنگ میں بھی شریک نہ ہونگے بس یہ مسجد نبوی میں تشریف لا کر ہمیں زیارت سے مستفیذ فرمادیا کریں تھوڑے دنوں بعد مسیلمہ کذاب نے نبوت جھوٹا دعویٰ کیا تو اسکی سرکوبی کے لیے حضرت ابوبکر نے بدری صحابہ کرام کو بھی شریک جنگ کیا اور اس فتنہ کو کچلنے کے لیے شہید ہونے والے صحابہ کی تعداد فتوحات اسلام کے کل شہداء سے بھی کئی گنا ذیادہ ہے بر صغیر میں مرزا قادیانی کو اقلیت غیر مسلم کافر قرار دلوانے کے لیے ہمارے اسلاف کی محنت اور قربانیاں آج بھی روز روشن کی طرح عیاں ہیں سید عطا اللہ شاہ بخاری پیر مہر علی شاہ گیلانی اور دیگر مجاہدین جنہوں نے اپنی زندگی ہی اسی کام کے لیے وقف کردی انہیں ہم کیسے بھول سکتے ہیں اور آج اگر قادیانی مسلمان کے لباس میں ہماری صفوں میں گھس گیا اور ہماری نسل نو کو گمراہ کرنے میں کامیاب ہو گیا تو پھر ہم کل قیامت کے دن کیا منہ لے کر رسول عربیۖ کے سامنے پیش ہونگے میرا اس کالم لکھنے کا مقصد نہ تو ملک میں کوئی انتشار پھیلانا ہے اور نہ ہی کسی جماعت کے خلاف کوئی پروپیگنڈہ کرنا ہے علماء حق میرے سر کا تاج اور اہل قلم میرے اساتذہ کا درجہ رکھتے ہیں۔

میرا مقصد صرف یہ ہے کہ ہمیں اپنی سوئی ہوئی غیرت ایمانی کو جگانا ہے ہر محاذ پر قادیانی گروہ کو ناکام و نامراد کرنا ہے ہمارے سرکاری محکموں میں براجمان بڑی پوسٹوں پر بیٹھے قادیانیوں کو نکال کر عشاق رسول ۖ کو وہاں بٹھانا ہے اقلیتوں کا مخصوص کوٹہ ہر محکمہ دیتا ہے جو ایک دو فی صد بنتا ہے اس لحاظ سے مسلح افواج میں بیورو کریسی میں اور دیگر بڑے عہدوں تک قادیانی کا جانا ناممکن بنانا ہے اور نئی منتخب ہونے والی حکومت کو یہ بات باور کروانی ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے مطابق قادیانی کافر ہیں اور حکومت کو عدلیہ افواج پاکستان اور دیگر اہم محکموں سے مکمل چھان بین کرکے قادیانیوں کو نکالنا ہوگا اور ایک بات اپنے علماء کرام سے خدارا نئی نسل کو حکایات اور روایات سنانے کے بجائے منبر رسول ۖ پر بیٹھ کر دوہڑے ماہیے گانے کے بجائے اس فتنہ کے متعلق علم عطا کریں ہماری نئی نسل اسلام سے اتنی دور ہے کہ آج کے نوجوان کو علم ہی نہیں کہ احمدی قادیانی اور مرزائی کس بلا کا نام ہے اس میں جتنا کوئی ذمہ دار ہے وہ اپنی ذمہ داری ادا کرے خطیب حضرات سے دردمندانہ اپیل کرونگا کہ وہ جمعة المبارک کے خطبہ میں اس ایشو کو موضوع بنا کر عوام الناس میں شعور بیدار کریں اور آج سوشل میڈیا کا دور ہے فیس بک اور یو ٹیوب پر مرزا قادیانی کا وعظ سننے والے جوانوں کو بتائیں کہ وہ ملعون کافر ہے اور تمہیں جہنم کی طرف بلا رہا ہے۔

آخر میں پاکستان کے نئے منتخب ہونے والے وزیر اعظم جناب عمران خان نیازی سے التماس کہ فیس بک پر جناب کی درگاہ بابافرید حاضری کی کئی پوسٹیں موجود ہیں جن پر لکھا ہوا ہے کہ واہ گنج شکر تیری سخاوت ہم بھیک لینے آئے تم نے سلطان بنا دیا اگر آپکا عقیدہ اس بات پر راسخ ہے تو بابا فرید گنج شکر صرف کشتہ عشق مصطفی ۖ ہیں اس محبوب کی محبت کو دل میں ٹٹول کر دیکھو جس کے عاشق منگتوں کو سلطان بنا دیتے ہیں اس کی شہنشاہی کا عالم کیا ہوگا اور عہدے فانی ہیں زندگی کی طرح کبھی بھی کسی موڑ پر بھی ختم ہو جائیں گے اگر تا قیامت زندہ رہے گا تو وہ نام جس نے اپنے آپکو عشق مصطفی ۖ میں گم کر دیا آپ نے پاکپتن حاضری دیتے ہوئے دیکھا سنا ہوگا کہ لوگ آج بھی دیوانہ وار اللہ محمد چار یار حاجی خواجہ قطب فرید حق فرید یا فرید کے نعرے لگاتے ہیں وجہ صرف اتنی ہے کہ بابافرید نے اپنی ساری زندگی کو اسوہ رسول ۖ پر بسر کرکے عشق رسول کا درس عام کیا آج اقتدار آپکے ہاتھ میں ہے اور سوشل میڈیا پر حضور کی شان میں گستاخیاں ہو رہی ہیں انہیں بند کرنے کے لیے آپکے حکم سے بڑا کوئی ہتھیار نہیں اس امت کے پاس جو بے شک گمراہ ہے بد اعمال ہے مگر پانی چاہے جتنا بھی گدلا ہو اس میں کیڑے پیدا ہو چکے ہوں بدبو دار ہو آگ پر ڈال دیا جائے تو اسے بجھا دیتا ہے عوام الناس میں سے اکثریت نے آپکو اپنا نجات دہندہ تصور کرکے آپکا انتخاب کیا ہے ملکی معاشی اقتصادی اور دیگر مسائل میں سے سب سے اہم مسئلہ حضور ۖ کی رسالت و ختم نبوت کی حفاظت ہے ببانگ دہل اعلان کرکے اپنا نام عشاق رسول میں لکھوا لیں دین دنیا کی تمام کامیابیاں آپکے قدم چومتی رہینگی ۔ہالینڈ میں رسالت مآب ۖ کے خاکوں کی شرارت قوم کی توجہ مسئلہ قادیانیت ہٹانے کے لیے کی جارہی ہے تاکہ مسلمان ختم نبوت کے معاملہ کو پس پشت ڈال کر خاکوں کے خلاف الجھتے رہیں وہ تو ہالینڈ میں ہونگے مگر ہمیں اپنے گھر کی فکر پہلے کرنا ہے اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو والسلام۔

Manzoor Faridi
Manzoor Faridi

تحریر : تحریر منظور احمد فریدی

Share this:
Tags:
law minorities pakistan parliament Qadiani rights اقلیتوں پارلیمنٹ پاکستان حقوق قادیانی قانون
Shah Mehmood Qureshi
Previous Post امریکا اپنے بیان پر قائم ہے تو ہم بھی اپنی بات پر قائم ہیں: وزیر خارجہ
Next Post کراچی باسکٹ بال اور سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کا کھیلوں کی خدمات پر ڈپٹی کمشنر کورنگی قرة العین میمن کو اعزازی شیلڈ پیش کیا گیا
KARACHI BASKETBALL ASSOCIATION

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close