Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قادیانیت برطانوی سامراج کا خود کاشتہ پودا

November 22, 2013November 22, 2013 0 1 min read
Mir Afsar Aman
 Muhammad (P.B.U.H)
Muhammad (P.B.U.H)

اَلحمد لِلّٰہ ہم مسلمان ہیں اللہ کو ایک مانتے ہیں رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اللہ کا آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مانتے ہیں قرآن اور اس سے قبل آسمانی کتابوں توریت ،انجیل، اور زبور پر ایمان لاتے ہیں اس پر بھی ہمارا ایمان ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آخری پیغمبر ہیں۔ صاحبو! یہ ہمیں اچھی طرح معلوم ہے کہ ہر کوئی اپنی جان کی حفاظت کرتا ہے ،اپنے مال کی حفاظت کرتا ہے، اپنے گھر کی حفاظت کرتا ہے مگر جب کوئی ہمارے اس عقیدے پر نقب لگائے تو اس کی حفاظت کی بِلکل پرواہ نہیں کرتے۔

ہم اپنے عقیدے اور ایمان کی حفاظت کیوں نہیں کرتے؟ کیا جس کی جومرضی ہو وہ ہمارے دین کے اندر نقب لگائے۔ مسلمانوں کو دین کے بارے میں کم از کم بنیادی معلومات ہر حالت میں اَزبر ہونی چاہیے تاکہ کوئی ان کے دین میں نقب نہ لگا سکے۔ چند دن پہلے میں نے محمد متین خالد کی کتاب ”قادیانیت برطانوی سامراج کا خود کاشتہ پودا” حرف بہ حرف پڑھی تو مجھے محسوس ہوا کہ مسلمانوں کے عقیدے کی حفاظت کے لیے یہ کتاب ایٹم بم کا درجہ رکھتی ہے جس طرح ڈاکٹر قدیر خان نے پاکستان کی حفاظت اورسا لمیت کے لیے ایٹم بم بنایا تھا اور پاکستان دشمنوں سے محفوظ ہو گیا اور دشمن اس کی طرف ٹیڑھی نظر رکھنے سے پہلے ہزار بار سوچتا ہے اسی طرح اس کتاب کے ہوتے ہوئے اور اس کو سمجھ کر اسے یاد رکھنے اس پر عمل کرنے سے مسلمان کے عقیدے کی حفاظت ایک ایٹم بم کی سی ہے مسلمانوں کے عقیدے کے خلاف دشمن سو قسم کی مکاریاںاور ٹگھیاں کرے وہ اس کا کچھ بھی نہیں بگاڑ نہیں سکے گا یہ ایک ایسی کتاب ہے جس کے مندرجات پڑھنے سے محسوس ہوتا ہے کہ مصنف نے کس طرح عرق ریزی اور محنت سے قادیانیوں کے اپنے لڑیچر سے حقیقی مواد اس کتاب کے اندر جمع کر دیا ہے۔

کس طرح فتنہ قادیانیت جس نے ہمارے دین میں نقب لگایا ہے کے بت کو بے نقاب کیا گیا ہے اس محنت کو دیکھ کر ایک مسلمان کا ایمان تازہ ہو جاتا ہے اس کو اگر مصنف کا” انسائیکلوپیڈیا آف قادیانیکا” مانا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔ قادیانیوں کا نبی الگ،قرآن الگ،نماز روزہ ،حج،اور زکوٰة مسلمانوں سے مکمل الگ ہے اس کے باوجود ٹھگی کر کے خود کومسلمان کہلوانے اور شعائر اسلامی استعمال کرنے پر بضد ہیں قادیادنی مذہب کے پیروکارمرزاقادیانی کی بیوی کوام المومنین اس کے گھر والے اہل بیت مانتے ہیںقادیانی ٹھگی کر کے اپنے آپ کو مسلمانوں کا ایک فرقہ ظاہر کرتے ہیں جبکہ وہ فرقہ نہیں ہیں غیر مسلم ہیں پاکستان کے آئین ١٩٧٣ء میں ان کو غیر مسلم قرار دیا گیا ہے۔٧ ستمبر ١٩٧٤ء بلاشبہ عالم اسلام بالخصوص پاکستانی مسلمانوں کے لیے ایک یادگار دن ہے جب منتخب پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر پر ان کو اقلیت قرار دیا ۔ اس سے قبل اپریل ١٩٧٤ء میں رابطہ عالم اسلامی کے اجلاس میں ١٤٠ تنظیموں اور ملکوں کے نمائندوں نے انہیں غیر مسلم اقلیت قرار دیا تھا۔

حکیم لاامت علامہ اقبال نے قادیانیوں کو ” قادیانیت یہودیت کا چربہ ہے” کہا ہے علامہ اقبال نے ١٩٣٦ء میں پنجاب مسلم لیگ کی کونسل میں قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کی تجویز پاس کرائی اور مسلم لیگی امیدواروں سے حلفیہ تحریر لکھوائی تھی کہ وہ کامیاب ہو کر قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیے جانے کے لیے آئینی اداروں میں مہم چلائیں گے۔

بانیِ پاکستان قائد اعظم سے ١٩٤٨ء میں کشمیر سے واپسی پر سوال کیاگیا کہ قادیانیوں کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے تو انہوں نے فرمایا” میری رائے وہی ہے جو علمائے کرام اور پوری اُمت کی رائے ہے” اس سے ظاہر ہے وہ قادیانیوں کو غیر مسلم سمجھتے تھے۔ شہیدِ ملت لیاقت علی خان نے اپنے قتل کی سازش بے نقاب ہونے پرسر ظفراللہ کے ہم زلف میجر جنرل نذیر احمدقادیانی کو جو امپریل ڈیفنس کالج لندن میں ایک تربیتی کورس پر گیا ہوا تھا واپس بلوا کر گرفتار کر لیا تھا۔

Zulfikar Ali Bhutto
Zulfikar Ali Bhutto

قادیانیوں کی پاکستان کے خلاف سازشیں کا ذکر کچھ اس طرح ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں١٩٧٣ء حکومت کا تختہ الٹنی کی سازش میں تین فوجی قادیانیوں کو گرفتار کیا گیا تھاجن میں میجر فاروق،سکوارڈرن لیڈر محمد غوث اور میجر سعید اختر (ملک اختر حسین کا بیٹا اور لیفٹینٹ جنرل عبدالعلی ملک کا بھتیجا) ملوث تھااس کے دو ماہ بعد ایک اور سازش کا انکشاف ہوا جس میں فوج کے چودہ افسران ملوث تھے ان کے خلاف ٢ جولائی ١٩٧٣ء کو مقدمہ شروع ہوا گروپ کیپٹن عبدالستار نے انکشاف کیا قادیانی افسر بھٹو حکومت کو ختم کرنے کی سازش کر رہے ہیں ایک بار ایئر فورس کے سربراہ ظفر چودھری قادیانی کے ہاتھوں کورٹ مارشل ہونے والے ایک مسلمان افسر نے بھٹو تک رسائی حاصل کر کے ظفر چودھری کے مقاصد بیان کیے تو بھٹو نے کہا ”اچھا یہ ہے ان کا اصل روپ”(موید قومی ہیرو ایم ایم عالم صفحہ ١٨٣ ٢٨٤) پھر٢٥ جولائی ١٩٧٤ء کو جسٹس صمدانی کے سامنے جب یہ معلومات آئی کہ مرزا ناصر احمد کی صدارت میں سرکردہ قادیانیوں نے بھٹو کو راستے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے(جسٹس صمدانی رپورٹ یکم اکتوبر ١٩٧٤ئ) دسمبر ١٩٧٣ء کو قادیانیوں کا جلسہ ربوہ میں ہو رہا تھا تو ایک ایک کر کے تین قادیانی پائلٹوں نے غوطہ لگا کر مرزا ناصر قادیانی کو سلامی دی اس کے بعد ائیر فورس کے قادیانی سربرائہ ائیر مارشل ظفر چودھری کی قیادت میں انہی جہازوں نے قادیانیوں کے جلسے پر پھولوں کی پتیاں نچھاورر کیں۔

اس پر مرزا ناصر نے کہا تھا”میں دیکھ رہا ہوں احمدیت کا پھل پک چکا ہ ہے” اس کے بعد جلسے میں احمدیت زندہ باد کے نعرے لگائے گئے اخبارات میں اس کی رپورٹنگ ہوئی اور خفیہ والوں نے بھی یہی رپورٹ دی تو بھٹو نے ایئر مارشل ظفر چودھری کو رخصت کر دیا۔ اس دور میں ایک سائنس کی کانفرنس ہو رہی تھی ڈاکٹر عبدالسلام کو بھی دعوت تھی مگر اس نے کارڈ پر لکھ کہ واپس کر دیا کہ ” میں اس لعنتی ملک پر قدم نہیں رکھنا چاہتا، جب تک کہ آئین میں کی گئی ترمیم واپس نہ لی جائے” بھٹو نے یہ ریمارکس پڑھ کر اسٹیبلشمنٹ سیکرٹری وقار احمد کو لکھا ڈاکٹرعبدالسلام کو فارغ کر دیا جائے مگر اس حکم کو کا ریکارڈ میں رکھنے کے بجائے اپنے پاس رکھ لیا اور بعد میں معلوم ہوا کہ وقار احمد بھی قادیانی ہے ( ڈاکٹر عبدالقدیر اور کہوٹہ سنٹر ازیونس خلش صفحہ٨٠) ایک اہم واقعہ زاہد ملک کی کتاب ”ڈاکٹر عبدالقدیر اور اسلامی بم” ”کی کتاب کے صفحہ ٢٣ پر ڈاکٹر عبدالسلام کی پاکستان دشمنی کے بارے میںبتاتے ہیں نیاز اے نائیک نے صاحبزادہ یعقوب علی خان کے بیان کردہ واقعہ بتایا کہ امریکہ میں ایک دورے کے دوران پاکستان کے ایٹمی پروگرام کا ذکر ہو رہا تھا مجھے بتایا اورکہا گیا پاکستان اٹیمی پروگرام میں مصر ف ہے اور ایٹم بم بنا رہا ہے میں نے انکار کیا تو سی آئی اے کا ایک اہلکار دوسرے ممبران کے ساتھ مجھے اور ان کو ایک کمرے میں لے گیا اور کسی چیز پر پڑا ہوا ایک پردہ ہٹایا کوئی گول سی گیند نما چیر دکھائی اور کہا ہم کو سب کچھ معلوم ہیں یہ ہے آپ کا اسلامی ایٹمی بم۔ اس پر میں نے کہا میں ٹیکنیکل آدمی نہیں ہوں اگر آپ کہتے ہیں تو ہوگا۔

اسلامی بم۔ ہم سب باہر نکل رہے تھے تو ویسے ہی میں نے پیچھے موڑ کر دکھا تو ڈاکٹر عبدالسلام قادیانی ایک دوسرے کمرے سے نکل کر اس کمرے میں داخل ہو رہاتھا میں نے دل میں کہا اچھا ! تو یہ بات ہے۔١٩٧٢ء میں قومی اسمبلی میں مولانا ظفر احمد انصاری نے پارلیمنٹ کو یہ بتا کر حیران کر دیا کہ” فلسطین میں قادیانی مسلمانوں کو قتل کر رہے ہیں ٦٠٠ سو قادیانی اسرائیلی فوج میں بھرتی ہیں حوالہ” اسرائیلی اے پروفائل ” یہودی مصنف پروفیسر آئی آئی نومائی(٢٩ دسمبر ١٩٧٥ء نوائے وقت لاہور صفحہ ٥) اور یہودیوں کے ساتھ مل کر فلسطینی مسلمانوں کو قتل کر رہے ہیں۔اسرائیل میں کوئی بھی مذہبی مشن کام نہیں کر سکتا لیکن قادیانی مشن کام کر رہا ہے اس کی تصدیق کچھ عرصہ قبل نوائے وقت میں ایک تصویر سے عیاں ہوئی کہ قادیانی مشن اسرائیل کے شہر حیفہ کا انچارج شیخ شریف نئے آنے والے قادیانی مشن کے انچارج شیخ محمد حمید کا تعارف کروا رہا ہے اس سے ایک طرف قادیانیوں میں غم کی لہر دوڑی اور دوسری طرف مسلمانوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ ہفت روزہ تکبیر مارچ ١٩٨٦ء کے مطابق مشہور سراغرساں جیمز سالمن ونسٹنٹ نے انکشاف کیا کہ شہید ملت لیاقت علی خان کو قتل کرنے والا ایک جرمن جیمز کنز ہے اس کا نام قادیانی ہونے کے بعد عبدالشکور تھا اس کو سر ظفراللہ نے قادیانی بنایا تھا یہ اب بھی مغربی جرمنی کے شہر برلن میں زندہ ہے۔ کتاب کے مندرجات سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستان بنتے و قت قا دیانیوں بظاہر ٹھگی کرتے ہوئے پاکستان کی حمایت اور اندر ہی اندر اپنے نکتہ نظر کی آبیاری کی گئی۔ اس امر کی تصدیق (الفضل قادیان مئی ١٩٤٧ء صفحہ نمبر ٢) سے ہوتی ہے اس کا مفہوم یہ ہے” مرزا قادیانی اپنی رُویا بیان کرتے ہیں کہ ہندوستان کی تقسیم عارضی ہے ساری قومیں متحد رہیں تو احمدیت کے لیے بہتر ہے ۔ہم اگر ہندوستان کی تقسیم پر رضا مند ہوئے ہیں تو خوشی سے نہیں بلکہ مجبوری سے ،اور پھر کوشش کریں گے کہ کسی نہ کسی طرح جلد متحد ہو جائیں۔” سر ظفراللہ بظاہر پاکستان کے وکیل تھے مگر ساتھ ساتھ قادیانیوں کو غیر مسلم ظاہر کر کے قادیان کو وٹیگن سٹی قرار دینے کے لیے الگ میمورنڈم بھی بائونڈری کمیشن کو پیش کیا جو ١٩٤٠ ء میں تیار کیا گیا تھا ساتھ ہی ساتھ گرداسپور کا نقشہ بھی پیش کیا گیا تھا جس کو دیکھ کر بائونڈری کمیشن اس وقت حیرت میں پڑ گیا تھا وٹیگن سٹی کا مطالبہ تو نہ مانا گیا مگراسی وجہ سے گرداسپور کو بھارت میں شامل کر لیاگیا تھا اس سے بھارت کو کشمیر ہڑپ کر لینے کی راہ میسر آگئی(قادیانیت کا سیاسی تجزیہ از صاحبزادہ طارق محمود)۔ اس واقعہ کو مذید تقویت اس حرکت سے ملتی جو قادیانی ظفراللہ نے کی۔

Mirza Ghulam Ahmad Qadiani
Mirza Ghulam Ahmad Qadiani

گرداسپور میں تقسیم کے وقت مسلمان ٥١ فی صد، ہندو ٤٩ فیصد اور قادیانی ٢ فی صد تھے جب ٢ فی صد قادیانی علیحدہ ہو گئے تو مسلمان ٥١ فی صد کی بجائے ٤٩ فی صد ہوگئے اس سے گرداسپور جاتا رہا مسلم لیگی رہنما میاں امیر الدین نے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ بائونڈری کمیشن کے مرحلے پر ظفراللہ کو مسلم لیگ کا وکیل بنانا مسلم لیگ کی بہت بڑی غلطی تھی پٹھان کوٹ کا علاقہ قادیانیوں کی سازش سے ہندوستان میں شامل ہوا (ہفت روازہ چٹان ٦ اگست تا ١٣ اگست١٩٨٤ئ) قادیانی سر ظفراللہ کی دوغلی پوزیشن کا ذکر ہندوستان ٹائمز میں بھارت کے سابق کمشنر سری پرکاش کی قسط وار سوانح عمری سے واضح ہوتا ہے اس نے ١٩٤٧ء میں قائدِ اعظم محمد علی جناح کو بیوقوف قرار دیا تھا اور کہا تھا اگر پاکستان بن گیا تو ہندوئوں سے زیادہ مسلمانوں کو نقصان پہنچے گا کچھ عرصہ بعد کراچی میں ملاقات کے دواران معلوم کیا اب آپ کا کیا خیال ہے تو ظفراللہ نے کہا میرا وہی جواب ہے( اداریہ روز نامہ مشرق ١٥ فروری ١٩٦٤ئ) کتاب کے مدراج سے معلوم ہوتا ہے پاکستان کے اندر قادیانی ریاست بنانے کے منصوبے کو بے نقاب کرتے ہوئے قادیانی ریاست کا مواد قادیانیوں کی کتابوں سے جمع کیا گیا ہے جس سے انکار ممکن نہیں رہتا۔ ان کا رابطہ پاکستان کے دشمنوں سے اور ملک کے اندر مسلمانوں کے ملی وجود کے مخالفوں سے بھی ہے ان کے عزائم یہ ہے ” ہم احمدیت کی حکومت چاہتے ہیں ہمیں اس کے لیے تیار رہنا چاہیے۔١٩٤٨ء مرزا محمود اس مقصد کے لیے بلوچستان گیا اور اسے قادیانی صوبہ بنانے کا اعلان کیا اور کہابلوچستان کی آبادی ٥ لاکھ ہے اتنی آبادی کو احمدی بنانا کوئی مشکل کام نہیں جب تک ہماری بیس نہ ہو گی کامیابی مشکل ہے میں جانتا ہوں یہ صوبہ ہمارے ہاتھوں سے نہیں بچ سکتا یہ ہمارا شکارضرو ہو گا”( روزنامہ الفضل قادیان١٩٤٨ئ)جسٹس تنویر احمد یک رکنی ٹربیونل کی رپورٹ کے مطابق فروری ١٩٩٧ء میں شانتی نگر خانیوال میں مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان تصادم کا ذمہ دار قادیانی جماعت خانیوال کا صدر نور احمد تھا اس سے پورے پاکستان میں لاء ایند آدر کا مسئلہ پیدا ہوا تھا مگر افسوس حکومت نے کوئی کاروائی نہیں کی۔

اِس سے گمان ہوتا ہے کی قادیانی غیر ملکی ایجنسیوں، جیسے بلیک واٹر سے مل کر پاکستان کے حالات خراب کرنے میں ملوث ہو سکتی ہیں۔ یوں تو اس کتاب کے صفحہ ٦٨ تا ٢٤٥ تک مرزا قادیانی انگریز کو اپنی اور اپنے خاندان کی وفاداری،خیرخواہی، خدمت گزاری،شکرگزاری،تقریری اور تحریری خدمات،حدیثوں سے انگریز سلطنت کی تعریف،جانثاری کا یقین دلاتے نظر آتا ہے مگر خاص کر خود اپنے آپ کو برطانوی سامراج کا خود کاشتہ پودا، ایک درخواست میں ثابت کرتا ہے۔ اپنے ایک عریضہ میںرقطراز ہے” عریضہ بعالی خدمت گورنمنٹ عالیہ انگریزی” میں لکھتا ہے اِس خود کاشتہ پودا کی نسبت نہایت حزم اور احتیاط اور تحقیق اور توجہ سے کام لے کر اور اپنے ماتحت حکام کو اشارہ فرمائیے کہ وہ بھی اس خاندان کی ثابت شدہ وفاداری اور اخلاص کا لحاظ رکھ کر
مجھے اور میری جماعت کو ایک خاص عنایت اور مہربانی کی نظر سے دیکھیں۔ایک دوسری جگہ مسلمانوں کے خلاف انگریزوں کی مدد کرتے ہوئے ایک خط بنام ملکہ ہندوستان و انگلستان میں رقم طراز ہے کہ” میرے ولد مرزا غلام مرتضیٰ نے ١٨٥٧ء کی جنگ آزادی میں انگریز حکومت کی مدد پچاس گھوڑوں مع سواروں سے کی تھی اور ساتھ ساتھ یہ بھی ارادہ کیا تھا کہ جنگ کا کچھ اور طول ہوتا تو میرے والد سو اور سواروں کی بھی مدد کے لیے تیار تھے۔

قارئین! اوپر بیان کردہ تجزیا کے تحت جس گروہ کو علامہ اقبال ١٩٣٦ء میں اقلیت قرار دینے کا مسلم لیگی امیدواروں سے عہد لیا تھا۔ قائداعظم ١٩٤٨ء میں اِنہیں غیر مسلم مان چکے ہیں۔لیاقت علی خان نے ١٩٥١ء نے اپنی شہادت سے قبل، قتل کی سازش بے نقاب ہونے پر سرظفراللہ کے ہم زلف میجر جنرل نذیر احمد جوقادیانی کو جو امپریل ڈیفنس کالج لندن میں ایک تربیتی کورس پر گیا ہوا تھا واپس بلوا کر گرفتار کر لیا تھا۔ مولانا ظفر احمد انصاری ١٩٧٢ء ٦٠٠ قادیانیوں کا اسرائیلی فوج میںبھرتی اور فلسطینی مسلمانوں کو قتل کرنے کا انکشاف کیا تھا۔ جو ذوالفقار علی بھٹو کو١٩٧٣ء میں دو مرتبہ قتل کی سازش کر چکے ہیں۔ صاحبزادہ یعقوب سابق وزیر خارجہ کا انکشاف کہ ڈاکٹرعبدالسلام نے امریکہ کو پاکستان کے ایٹم بم ماڈل سازش سے پہنچایا ہے۔ پاکستان کی منتخب پارلیمنٹ ، اسلامی دنیا کی نمائندہ تنظیم رابطہ عالم اسلامی اور مسلمانوں کے تمام مکتبہ فکر کے لوگ غیر مسلم تصور کرتے ہیں ۔ ان کو پاکستان اوراسلام کا دشمن مانتے ہیں ۔ عام مسلمان ان کو کافر تصور کرتے ہیں۔ ان حالات میں یہ کیسے ممکن کہ ایک قادیانی ایئر مارشل بن سکتا ہے،بری فوج کا جنرل اور چیف آف اسٹاف بن سکتاہے، نیول فوج کا افسر بن سکتا ہے پاکستان ایٹمی پروگرام کا ممبر بن سکتا ہے کلیدی عُہدوں پر فائز ہو سکتا ہے اب بھی بُہت سے قادیانی ا پنے باطل مذہب کو چھپائے ہوئے ہیں اور اپنے آپ کو مسلمانوں کا ایک فرقہ ظاہر کرتے ہیں اور ملک دشمنی اور جاسوسی سرگرمیوں میں ملوث ہیں!یا اللہ یہ کیا ماجرا ہے! ہم میں سے کون قصور وار ہے؟ کیا اقتدار کے بُھوکے سیاست دان. . . دولت اورجاہ وجلال کے بُھوکے بیوروکریٹس. . .دنیا کے مالیاتی اداروں کی مقروض پاکستانی حکومتیں. . . ہماری مقتدر حلقوں کی ذہنی غلامی . . .یا بیرون ملک اسلام دشمن طاقتیں جن کو ملکوں کے اندر جاسوس درکار ہوتے ہیں. . . ہماری ہر اُس پاکستانی فرد سے درخواست ہے جو اسلام اور پاکستان کا مخلص ہے اُسے اپنی اپنی جگہ پر اِس قادیانی سازش کاڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے تاکہ ہمارا پیارا پاکستان قائم و دائم رہے پاکستان ہے تو ہم ہیں. . . اتنی سازشوں کے باوجود اگر پاکستان قائم ودوائم ہے اِس سے ہمارا ایمان مذید پختہ ہو گیا ہے کہ اللہ تو ہی اِس مثل مدینہ پاکستان کی حفاظت کر رہا ہے ورنہ ان حالات میں پاکستان کا باقی رہنا مشکل سے مشکل ترس ہے۔ اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان
ای میل mirafsaraman@gmail.com

Share this:
Tags:
plants Qadianiat zulfikar ali bhutto zulfiqar ali bhutto پودا ذوالفقار علی بھٹو قادیانیت
Rana Sana Ullah
Previous Post احتجاج کی آڑ میں شرپسندی کی اجازت نہیں دی جائے گی، رانا ثنا اللہ
Next Post خوشحالی کا راز
Rohail Akbar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close