Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شیخ المشائخ فقیہ اعظم حضرت پیر محمد نیک عالم قادری رحمة اللہ علیہ

May 2, 2016 0 1 min read
Darbar
Darbar
Darbar

تحریر : پیر عثمان افضل قادری
خانقاہ نیک آباد شریف کے مورث اعلیٰ، قطب الاولیاء حضرت پیر محمد اسلم قادری رحمة اللہ علیہ کے والد محترم، مفتی اعظم جناب مفتی محمد اشرف القادری اور پیشوائے اہلسنت حضرت پیر محمد افضل قادری کے دادا جان شیخ المشائخ فقیہ اعظم حضرت پیر محمد نیک عالم قادری رحمة اللہ علیہ بن عالم ربانی ولی کامل میاں فیض احمد قادری فاضلی رحمة اللہ علیہ کا سلسلہ نسب 38واسطوں سے مولیٰ کائنات امیر المؤمنین حضرت سیدنا علی المرتضیٰ شیرِ خدا کرم اللہ وجہہ الکریم سے ملتا ہے۔آپ نے اپنے زمانہ کے اکابر اساتذہ سے 12سالہ قدیم درس نظامی کی تکمیل کی۔ طالب علمی کے دوران آپ کے والد گرامی رحمة اللہ علیہ وصال فرما گئے تو آپ نے اپنی آبائی اراضی فروخت کر کے گھر کا نظام چلایا اور تحصیل علم کا سلسلہ جاری رکھا۔ اپنے استاذ گرامی عالم ربانی حضرت مولانا غلام حیدر انصاری کے ہمراہ حج وحاضری رسالت کیلئے سفر کیا۔ حجاز مقدس میں برہنہ پا اور پیدل رہے۔

سلوک کی منازل طے کرنے کیلئے آپ نے سلطانِ اقلیم ِمعرفت، قطبُ الارشاد، حضرت سید حافظ ظہور الحسین شاہ قادری گیلانی سجادہ نشین ہفتم دربار عالیہ بٹالہ شریف سے بیعت طریقت کی اور آپکے خلف الرشید غوث زمانہ حضرت میاں نذر محیِ الدین قادری گیلانی رحمة اللہ علیہ سے منازل سلوک کی تکمیل کی۔ 1905میں مراڑیاں شریف کی مسجد میں دینی درسگاہ کی بنیاد رکھی جو کہ اس وقت آپ کے مزار اقدس نیک آباد میں ”جامعہ قادریہ عالمیہ” کے نام سے مشہورِ عالم ہے۔ درسگاہ میں مقامی ومسافر طلبہ کی تعداد ایک صد سے دو صد تک رہتی تھی۔ آپ اکیلے ہی ان طلبہ کو ابتدائی قاعدہ سے لے کر درس نظامی کی آخری کتب تک تعلیم دیتے تھے۔آپ سے جن سینکڑوں حضرات نے علم دین حاصل کیا ان میں شیخ الحدیث سید محمد جلال الدین شاہ رحمة اللہ علیہ جامعہ محمدیہ بھکھی شریف، استاذ العلماء حضرت مولانا پیر محمد اسلم قادری رحمة اللہ علیہ، استاذ الاساتذہ حضرت علامہ محمد نواز نقشبندی کیلانی رحمة اللہ علیہ، حضرت مولانا محمد فضل کریم قادری، صدر العلماء حضرت مولانا فیض احمد مہلوی، استاذ العلماء ِ کشمیرحضرت مولانا علامہ علی محمد کاشمیری رحمة اللہ علیہ، بانڈی عباس پور کشمیر، حضرت مولانا سید محمد قاسم شاہ رحمة اللہ علیہ سابق خطیب اعظم امام بری اسلام آباداور دیگر بے شمار ممتاز دینی، علمی وروحانی شخصیات شامل ہیں۔

آپ نے جامع مسجد باری والی گجرات میں چالیس سال تک فی سبیل اللہ خطابت کے فرائض سرانجام دیئے، کسی سے ایک پائی تک وصول نہیں کی۔حضرت پیر سید ولایت شاہ صاحب رحمة اللہ علیہ کی گجرات آمد پر حضرت شاہ صاحب کی مسجد میں آپ کی دعوت پر ہر نماز جمعہ کے بعد وعظ فرمایا کرتے تھے اور دور دراز سے آئے ہوئے لوگوں کو مسائل کے جواب دیتے تھے۔حضرت صاحب قبلہ کے وصال کی خبر سن کر حضرت پیر ولایت شاہ صاحب کافی دیر تک زاروقطار روتے رہے اور فرمایا: ”افسوس! ہم قطب زمانہ سے محروم ہوگئے۔”مسجدکے درو دیوار کی صفائی اپنی قمیض سے کرتے اور فرماتے : غبارِ مسجد آتش جہنم سے نجات دیتا ہے۔ آپ نے تبلیغ وعظ پر کبھی کسی سے ایک پیسہ کا مطالبہ نہ فرمایا، آپ ہمیشہ یتیم بیٹوں اور بیٹیوں کواپنی پرورش میں رکھتے۔ سادات عظام کا بے حد احترام فرماتے۔ اعلیٰ درجہ کے خطاط تھے، قرآن پاک اپنے ہاتھ سے لکھتے آج بھی آپ کے ہاتھوں کے لکھے ہوئے قرآن مجید نیک آباد (مراڑیاں شریف) میں موجود ہیں۔آپ اعلیٰ درجہ کے صادق و امین اور پاکباز تھے آپ ہمیشہ مسجد میں خود نماز کی امامت فرماتے۔ آپ کی سیرت طیبہ واخلاق عالیہ نہایت بلند تھے۔ آپکے زمانہ میں آپ جیسا عابد وزاہد نہ دیکھا گیا۔

QURAN
QURAN

آپ کے تلمیذ رشید سید قاسم شاہ خطیب بری امام اسلام آباد اپنے قلمی تأثرات میں لکھتے ہیں جب بھی رات کوآنکھ کھلتی تو استاذ صاحب قبلہ عبادت میں مشغول ہوتے، لکھتے ہیں میرے بھتیجے شاہ حسین نے استاذ صاحب سے زیارت نبوی کی درخواست کی آپ نے جواب نہ دیا۔ رات کو خواب میں قبلہ استاذ صاحب نے فرمایا: شاہ حسین! وہ حضورۖ جے، رج کے زیارت کر لو۔آپ کے تلمیذ ارشد مولانا محمد نواز صدرالمدرسین بھکی شریف نے بتایا: استاذ صاحب قبلہ حافظ قرآن نہ تھے لیکن کثرت تلاوت کی وجہ سے حافظ بن گئے تھے اور آخری علالت کے ایام میں بھی روزانہ 18 پارے سے کم تلاوت نہ فرماتے تھے۔ شیخ الحدیث پیر سید حاجی احمد شاہ گجراتی رحمة اللہ علیہ نے آپکی نماز جنازہ کی امامت کی اور فرمایا: حضرت مولانا محمد نیک عالم قادری رحمة اللہ علیہ صحیح معنوں میں نائب رسول تھے ۔ حکیم الامت حضرت مفتی احمد یار خاں نعیمی رحمة اللہ علیہ نے فرمایا: مزار اقدس پر ایسی روحانی کشش ہے دل چاہتا ہے کہ گجرات شہر چھوڑ کر یہیں رہائش اختیار کر لوں۔

پیر سید سردار حسین شاہ آف وینس نے عرس مبارک کے موقع پر بتایا کہ میں قحط سالی کے موقع پر اس نماز استسقاء میں موجود تھاکہ آسمان پر بادل کا نشان نہ تھا۔ استاذ محترم حضرت مولانا محمد نیک عالم قادری رحمة اللہ علیہ نے نمازِ استسقاء پڑھائی ابھی رکوع میں نہ گئے تھے کہ کالی گھٹا ظاہر ہوئی اور نہایت موسلادھار بارش ہوئی۔ خلیفہ شیر ربانی حضرت سید محمد یعقوب شاہ رحمة اللہ علیہ آف ماجرہ شریف نے زیارت نبوی کیلئے دعا کی درخواست کی تو اسی رات زیارت نبوی سے مشرف ہوئے پھر مسلسل زیارت نبوی سے مشرف ہوئے اور حضرت مولانا محمد نیک عالم قادری رحمة اللہ علیہ کو بارگاہ نبوی میں مقرب دیکھتے۔ شاہ صاحب فرماتے تھے : اگر اس زمانہ میں شرع شریف کسی کو صحابی کہنے کی اجازت دیتی تو میں برملا کہتا کہ حضرت مولانا محمد نیک عالم قادری ” صحابی رسول ” ہیں۔

Arabic
Arabic

35سال سے مسجد نبوی میں مقیم سید عربی شاہ پشاوری لکھتے ہیں کہ میں سلوک کی منازل طے کرنے کیلئے پریشان تھا خواب میں مجھے حضرت مولانا محمد نیک عالم قادری رحمة اللہ علیہ کی زیارت ہوئی، دانتوں سے چھن چھن روشنی نکل رہی تھی، مجھے نیک آباد کی جگہ دکھائی، فرمایا : میرے پاس آجائو میں تمہاری تربیت کرونگا۔ فرماتے ہیں: میں نے نیک آباد کے مقام کی تلاش کیلئے مختلف مزارات کی حاضری دی بالآخر نیک آباد پہنچا، پانچ ماہ کا چلہ کیا حضرت مولانا محمد نیک عالم قادری رحمة اللہ علیہ اور اُن کے سجادہ نشین حضرت مولانا محمد اسلم صاحب قادری کی توجہات سے بے شمار فیوض وبرکات حاصل کیے اور بارہا زیارت نبویۖ اور زیارت غوثیہ سے مشرف ہوا۔آپ کے شاگرد وخادم مولانا محمد کریم اللہ قادری آف بھمبر ضلع جہلم نے آپ سے بیداری میں زیارت نبوی کیلئے بے پناہ اصرار کیا، حضرت نے فرمایا: مولوی صاحب سرکار دو عالم ۖ کے جلوئوں کو دیکھنا بہت مشکل ہے۔ مفتی محمد عبداللہ قادری رحمة اللہ علیہ آف بریڈفور ڈبرطانیہ فرماتے ہیں : مراڑیاں شریف مسجد کی مغربی دیوار پھٹ گئی اور حالتِ بیداری میں سرکار ِ مدینہ ۖ مسجد میں تشریف فرما ہوئے مولوی کریم اللہ نے چیخ ماری بے ہوش ہو گئے۔

مفتی محمد عبد اللہ قادری فرماتے ہیں: شاہ حسین اور دیگر طلباء کو بلانے کیلئے گیا واپس آیا تو وہ جلوہ اختتام پذیر ہو چکا تھا۔ خطیب اعظم پاک وہند حضرت مولانا قاری احمد حسین رو ہتکی رحمة اللہ علیہ فرماتے: مراڑیاں شریف کی مسجد کی ایک ایک اینٹ سے اللہ کی آوازآتی ہے اور داخل ہوتے ہی نبی اکرم ۖ کی مخصوص خوشبو محسوس ہوتی ہے۔نمبردار چوہدری قدردار آف ساہنوال کہتے ہیں: ایک بار قحط میں بڑا اجتماع ہوا فرمایا: اگر کوئی شخص جس نے جوانی میں اپنی نظر پاک رکھی ہو دعا کرے تو بارش ہو جائیگی سب لوگ خاموش رہے فرمایا میں نے اللہ تعالیٰ کے فضل سے اپنی نگاہ جوانی میں پاک رکھی ہے، پھر دعا فرمائی تو دوران ِ دعا موسلادھار بارش ہوئی۔اختصار یہ کہ آپ نہ صرف استاذ العلماء الراسخین تھے بلکہ شیخ المشائخ العارفین اور الحضوری فی حضرة سید المرسلینۖ کے منصب پر فائز تھے۔آپ کا سن ولادت ولادت: 1884ء اور سن وصال ٢٦ رجب المرجب ١٣٧٧ /16فروری 1958ء ہے
آپ کا عرس مبارک ہر سال 27رجب صبح 9بجے تا نمازِ ظہر مرکز اہلسنت نیک آباد (مراڑیاں شریف) گجرات میں ہوتا ہے۔

وحید زماں حضرت نیک عالم
فدائے جمال شہ ِ مرسلاں شُد

محدث مفکر معلم فقیہ
منزئہ خصائل فصیح البیاں شُد

ایسی شخصیات کے متعلق ہی علامہ اقبال رحمة اللہ علیہ نے کہا تھا:
نگاہ ولی میں یہ تاثیر دیکھی
بدلتی ہزاروں کی تقدیر دیکھی

تحریر : پیر عثمان افضل قادری

Share this:
Tags:
qadri stages student تکمیل طالب قادری منازل
Cotton
Previous Post ہفتہ رفتہ؛ اوپن مارکیٹ میں روئی کے بھاؤ 6000 روپے من تک پہنچ گئے
Next Post بہار اردو یوتھ فورم کے زیر اہتمام عالمی سمینار
Seminar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close