Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قادیانیوں، ملحدین اور لادین لوگوں کا دین اسلام پر حملہ

June 28, 2016 0 1 min read
Islam
Islam
Islam

تحریر: ابنِ نیاز
یہود و نصاریٰ و ہنود مسلمانوں میں ان کے اپنے ہی دین اسلام سے متعلق شکوک و شبہات پھیلانے میں تب سے دل و جان سے محنت کررہے ہیں جب رسول اللہ ۖ نے اللہ کے حکم سے نبوت کا اعلان کیا تھا اور ریاست مدینہ کی اسلامی بنیاد ڈالی تھی۔ ان سب سازشوں کا سرغنہ عبداللہ ابن ابی منافقوں کا سردار تھا۔ اس نے اسلام کے پردے میں رہتے ہوئے مسلمانوں کے خلاف یا تو خود سازشیں کیں، یا ہر سازش کا حصہ رہا ۔ بنیادی طور پر وہ یہودی تھا۔ رسول اللہ ۖ کے مدینہ تشریف لانے سے اس کی ہونے والی سرداری اس سے چھن گئی تھی جس کی وجہ سے وہ پیچ و تاب کھا رہا تھا۔ لیکن مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور ان کی رسول اللہ ۖ سے وفاداری دیکھ کر وہ یہ جان گیاتھا کہ اگر ہوشیاری سے کام نہ لیا گیا تو وہ بھی جان سے جائے گا اور اس کے ساتھ دینے والے بھی۔ تو اس نے چولا بدلا۔ اس نے بظاہر کلمہ پڑھا۔ رسول اللہ ۖ پر ایمان لے آیا۔ لیکن اللہ تو سب جانتا ہے۔ اللہ نے فرمایا:

”اور کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو کہتے ہیں ہم اللہ اور قیامت پر ایمان لائے حالانکہ وہ ایمان لانے والے نہیں۔ وہ اللہ اور ایمان والوں کو دھوکہ دیتے ہیں۔ حالانکہ وہ اپنے آپ کو ہی دھوکہ دے رہے ہیں مگر وہ سمجھتے نہیں ہیں۔”۔ سورة البقرة۔ آیات ١٠-٩

یہ اس وقت کی بات تھی۔ اور اِس وقت کی بات یہ ہے کہ ١٩٧٤ میں قادیانوں کو پارلیمنٹ ایکٹ کے ذریعے غیر مسلم قرار دیا گیا تھا۔ جب کہ وہ اس وقت سے ہی غیر مسلم تھے، جب سے ان کے مرزا قادیانی نے نبوت کا جھوٹا دعوٰی کیا تھا۔اور اس کے بعد سے اب تک قادیانی اس کوشش میں ہیں کہ کسی بھی طرح خود کو مسلم کہلوا کر دین اسلام کی جڑوں میں بیٹھ کر اس کو کاٹ ڈالیں۔ کیونکہ ان کے تو صرف ہاتھ پائوں چلتے ہیں، دماغ تو ان کے پیچھے بیٹھے ان کے آقائوں کا چلتا ہے۔ جن میں برطانیہ ، اسرائیل سر فہرست ہیں۔ لیکن دین اسلام اللہ کا پسندیدہ دین ہے کہ اس ذات نے ہمارے لیے یہ دین پسند کیا ہے۔ تو کسی کی کیا مجال کہ اس کو رتی برابر بھی نقصان پہنچا سکے۔ ہاں ، اس وقت جو ظاہر نقصان پہنچ رہا ہے ، وہ ہم مسلمانوں کی اپنی چپقلش سے پہنچ رہا ہے۔ ہم مسلمان آپس میں فرقہ فرقہ کھیل رہے ہیں۔ ایک دوسرے کو جھوٹا اور صرف خود کو سچا کہہ رہے ہیں۔

Qadiani
Qadiani

ویسے قادیانی حضرات سے ایک سوال ہے کہ ان کے جھوٹے نبی نے تو اپنے پیرو کاروں کے علاوہ دیگر سب کو کافر قرار دیا تھا۔ خاص طور پر مسلمانوں کو تو پھر وہ خود کو مسلمان کیوں کہلوانا پسند کرتے ہیں؟ ان کے کسی مربی نے کہا تھا کہ مسلمان نہیں، بلکہ مسلمانوں کا ایک فرقہ۔ بات تو وہیں آجاتی ہے کہ فرقہ سہی۔ جب تمھارے جھوٹے نبی مرزا قادیانی نے دیگر سب مسلمانوں کو کافر قرار دیا تھا تو اِن کافروں کا ایک فرقہ کس لیے بننا چاہتے ہو؟ ایک اور سوال پیدا ہوتا ہے کہ یہ کیسا نبی تھا جو اپنے کو نہ ماننے والے مسلمانوں کو تو کافر قرار دیتا ہے لیکن اس کو تو عیسائی ، یہودی اور ہندو بھی نہیں مانتے تھے، ان کو تو کبھی کچھ نہیں کہا۔ بلکہ ان سے تو دوستی کے وہ رشتے استوار کر لیے کہ ان کے آپس میں بھی شاید نہ ہوں۔

پھر جب ان قادیانیوں نے دیکھا کہ ان کی دال نہیں گل رہی۔ تو انہوں نے اپنے آقائوں کے ساتھ مل کر مسلمانوں کے خلاف نئی سازشیں کیں۔ انہوں نے ایک نیا روپ اختیار کیا۔ خود تو میدان میں نہیں آئے بلکہ ہم مسلمانوں میں ہمارے ہی روپ میں کچھ ایسے لوگوں کو داخل کر دیا جن کا کام میک اپ کے اندر رہتے ہوئے مسلمانوں کو گمراہ کرنا ہے۔وہ بظاہر ہیں تو مسلمان ہی ۔ ان کے نام مسلمانوں کے ، ان کے کام مسلمانوں کے۔ وہ ہر کام سر انجام دیتے ہیں۔ لیکن انھوں نے اپنے اُن آقائوں کی مدد سے بننے والے میڈیا بھرپور استعمال کیا ہے اور کر رہے ہیں۔ خاص طور پر الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کو اس طرح استعمال میں لا رہے ہیں جیسے یہ بنے ہی صرف اور صرف ان کے لیے ہوں۔ اور یقینا ایسا ہی ہے۔ یہ طبقہ مسلمانوں کو گمراہ کرنے کا اپنا فریضہ سر انجام دے رہا ہے۔ اور ہم مسلمان اندھی تقلید والے، کہیں سے بھی تھوڑی اس طرح کی دلیل مل جائے جو دل پر لگ جائے، تو اس کے پیچھے چل پڑتے ہیں۔ ہم مسلمانوں میں ایک سب سے بڑی خرابی سب سے پہلے ان عیسائیوں، یہودیوں نے پروپیگنڈہ کر کر کے یہ پیدا کی کہ وہ ہمارے رہنما جو ہمیں دین کی باتیں سکھاتے تھے، ہمارے اندر دین کو کوٹ کوٹ کر بھرتے تھے، ان سے ہمیں یہ کہہ کر متنفر کر دیا کہ یہ نعوذ بااللہ، دہشت گرد ہیں، یا ان کے پشت پناہی ہیں۔

جب کہ ہر گز ایسی بات نہیں۔ مسلمان نہ کبھی دہشت گرد تھا، نہ ہو گا۔ اور خاص طور پر یہ لوگ، جو ہمیں دین سکھاتے ہیں وہ تو ہو ہی نہیں سکتے۔ ارے وہ لوگ جب خود دین سیکھتے ہیںاور وہ لوگ جو بیکن ہائوس، ایچی سن ، ہاورڈ، کیمبرج یا آکسفورڈ میں پڑھ کر آتے ہیں یا پاکستان سے ہی انجنئیر ، ڈاکٹر بنتے ہیں تو ان میں کتنا فرق آجاتا ہے۔ پہلے والے جب گھر میں آتے ہیں تو ہر گز اونچی آواز میں بات نہیں کرتے کہ مبادا ان کے والدین برا نہ مان جائیں، کہیں ان کی شان میں گستاخی نہ ہو جائے۔ اور دوسرے نمبر والے جب گھر آتے ہیں تو ان کے والدین اونچا نہیں بولتے کہ ان کی اولاد کہیں ناراض نہ ہو جائے۔ کہیں وہ یہ نہ کہیں کہ ان کے والدین کو بولنا نہیں آتا۔ جب شخص صرف اپنے والدین کی شان میں گستاخی سمجھتے ہوئے ان کے سامنے اونچا بولنے سے گریز کرے گا، وہ دہشت گرد کیسے ہو گا؟

Jews and Christians
Jews and Christians

وہ طبقہ جو یہودیوں، عیسائیوں اور قادیانوں نے مل کر تیار کیا اور مسلمانوں میں داخل کیا ان کا کام مسلمانوں کو دین سے متنفر کرنا تھا۔ وہ بہت آہستہ آہستہ مسلمانوں میں میڈیا کے ذریعے ایسی باتیں پھیلاتے ہیں کہ جو مسلمانوں کو لگیں واقعی وہ درست کہہ رہے ہیں۔ اس طبقے کا سربراہ یا سربراہان میں سے ایک جناب غامدی ٹھہرے۔ جن کی باتیں انٹرنیٹ پر ویڈیو کی صورت میں موجود ہیں۔جو اپنے ہر دوسرے ، تیسرے پروگرام میں اسلام کے کسی نہ کسی مسلے کو اسلام سے ہی خارج کر دیتے ہیں۔ جیسے نامحرم سے ہاتھ ملانا، تراویح کو اسلام سے ہی خارج کر دینا اور اوپر سے کہنا کہ اسلام تو بہت آسان دین ہے، یہ تو دین کے ٹھیکیداروں نے اس کو مشکل بنایا ہوا ہے۔ کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اسلام کے پہلے ٹھیکیدار کون تھے؟ یہ بد بخت اسلام کے ان ٹھیکیدار جنھوں نے ہمیں اس دین سے روشناس کروایا۔ ہمیں دین و دنیا میں راہ راست پر چلنا سکھایا، ان کو غلط کہتا ہے۔ یہاں خدارا، ٹھیکیدار کو منفی معنوں میں نہ لیجئے گا۔ اس طرح کی بہت سی باتیں وہ کرتے ہیں ۔ مزے کی بات تو یہ ہے کہ اسی میڈیا پر بیٹھے ہمارے نام نہاد علمائ، جنہیں میں علماء سو ہی کہوں گا ، ان کے خلاف کچھ نہیں کہتے ۔ اخبارات میں بیان ضرور آجاتا ہے کہ انھوں نے غلط کہا ہے، لیکن جو اثر میڈیا کے ذریعے وہ ڈال سکتے ہیں، آپ کیوں نہیں؟

غامدی صاحب کی ایک مثال دی ہے۔ اب ہو یہ رہا ہے کہ نسیم کوثر ، کنول نور ، محمد علی، تنویر احمد جیسے لوگ سامنے آئے ہیں۔ او ر خاص طور پر سوشل میڈیا میں انھوں نے ایک گروپ بنا لیا ہے۔ ایک کوئی بات کرتا ہے جو اسلام کے اصولوں کے خلاف ہوتی ہے تو دوسرے ٹھاہ ٹھاہ کر کے اس کی تائید کرتے ہیں۔ ظاہر ہے جبب بہت سارے لوگ تائید کریں گے تو اسلام کے اصولوں سے نابلد لوگ، جو کہ کم علم ہیں، وہ یہی سمجھیں گے کہ جب بہت سے لوگ تائید کر رہے ہیں تو سچ ہی ہو گا۔ پھر وہ کم علم کسی عالم سے پوچھنے کی ہمت نہیں کرتا ، کسی مولوی سے ، مفتی سے نہیں پوچھتا کہ یہ تو دہشت گرد ہیں۔ تو یہ بات کرنے والے لوگ ہی درست ہوں گے۔ جب کہ یہ ہر گز درست نہیں ہو سکتے۔ کیونکہ انھوں نے ہدایت کے بدلے گمراہی خریدی ہے، اور ان کو ان کی یہ تجارت ہر گز فائدہ نہیں دے گی اور وہ ہر گز ہدایت یافتہ لوگوں میں سے نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ القرآن۔

Ibn Niaz
Ibn Niaz

تحریر: ابنِ نیاز

Share this:
Tags:
declaring people Prophet Religion اعلان حملہ دین اسلام رسول قادیانیوں لوگوں مسلمانوں
Chaudhry Muhammad Sarwar
Previous Post سولوفلائٹ نہیں‘ سڑکوں پر اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلنا اولین ترجیح ہے۔ چوہدری محمد سرور
Next Post یہ پھول کھل کے مسکرا نہ سکا
Amjad Farid Sabri

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close