قلات (جیوڈیسک) بس کوئٹہ سے خضدار جا رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث سڑک کنارے کھڑی وین سے ٹکرا گئی۔
حادثے میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ زخمیوں کو سہراب سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے حادثہ تیز رفتاری اور بارش کی پھسلن کے باعث پیش آیا۔

Start typing to search...