Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مولانا محمد قاسم نانوتوی

December 3, 2014 0 1 min read
Quran
Quran

تحریر : آصف لانگو
ہندوستان کے مسلمانوں پر سب سے بُرا وقت وہ تھا جب انھیں 1857ء کی جنگ آزادی میں ناکامی ہوئی اور مسلمانوں کے آٹھ سو سالہ اقتداد کا خاتمہ ہوگیا۔ برصغیر پر مسلمانوں کی حکومت ختم ہو گئی اور انگریزوں نے ساعے ہندوستان پر قبضہ کر لیا۔ مسلمانوں پر زوال دراصل اورنگزیب عالمگیر کے انتقال کے بعد ہی آنا شروع ہو گیا تھا۔ طرح طرح کی بد اخلاقیوں، خود غرضیوں اور آپس کی نفاق نے انھیں کہیں کا نہ رکھا تھا۔ وہ تمام اسلامی اوصاف کو کھو بیٹھے تھے اور روز بروز کمزور ہوتے جا رہے تھے۔ اس وقرت مسلمانوں کی حالت کا سب سے زیادہ احساس حضرت شاہ ولی اللہ کو ہوا۔ انھوں نے مسلمانوں کو ان خرابیوں کا احساس دلایا اور ان میں اسلام کی صیح اور سچی تعلیمات پھیلانے کے لئے ساری کوشش صرف کر دیں۔

1857ء کے جب مسلمانوں کی حکومت اور اقتدار ختم ہو گیا تو ان کی حالت اور بھی خراب ہو گئی۔ انگریزوں اور ہندوؤں نے مسلمانوں کے ساتھ ساتھ اسلام کو بھی ختم کرنے کی کوشش شروع کر دی۔ اس وقت بھی اسلام کی تعلیم اور پیغام کی حفاظت کا بیڑا ایک ایسے شخص نے اٹھایا جس خاندان ِ ولی اللہ سے علم و حکمت کی روشنی حاصل کی تھی۔ اس مرد مجاہد نے ایک طرف ان عیسائی پادریوں اور ہندو پنڈتوں کا منہ بند کیا جو اسلام کی تعلیم کو غلط رنگ میں پیش کر رہے تھے۔ اور دوسرے طرف اسلام اور قران کی تعلیم عام کرنے کے لئے دینی ادارہ قائم کیا۔ یہ دینی ادارہ دارالعلوم دیوبند کے نام سے ساری دنیا میں مشہور ہے اور جامعہ ازہر مصر کے بعد دنیا کا سب سے بڑا اسلامی یونیورسٹی ہے اللہ کے یہ سپائی مولانا محمد قاسم نانوتوی ہیں ۔ مولانا ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئے۔ بچپن ہی سے آپ بہت زہین اور محنتی تھے اور تعلیم کا شوق رکھتے تھے ۔ مکتب میں آپ اپنے تمام ساتھیوں میں ممتاز رہتے تھے ۔ آپ نے کم عمری ہی میں قران مجید حفظ کر لیا تھا ۔ آ پ کا خط بہت اچھا تھا اور حافظہ اتنا تیز تھا کہ آپ کو بڑی بڑی نظمیں اور قصے زبانی یاد تھے۔

مولانا محمد قاسم نانوتوی کے والد اتنے غریب تھے کہ وہ آپنے ہونہار بیٹے کو اعلی تعلیم کے لئے باہر بھیجنے کا خیال بھی نہیں کر سکتے تھے۔ اللہ نے اس کی سبیل اس طرح نکالی کہ اس دور میں مشہور عالم ، بذرگ اور صوفی حاجی امداد اللہ صاحب مہاجر مکی آپ کی زیانت سے متاثر ہوئے ۔ انھوں نے آپ کی بڑی مدد کی ۔ آپ نے مکتب کی تعلیم کے بعد دیوبند اور سہار نپور کے مدرسوں میں فارسی اور عربی زبان کی تعلیم حاصل کی اور حدیث کی تعلیم حضرت شاہ عبدالغنی سے حاصل کی جو شاہ ولی اللہ کے چھوٹے بیٹے تھے۔دینی علوم حاصل کرنے کے بعد آپ نے ریاضی فلسفہ و غیرہ میں اتنی مہارت حاصل کر لی کہ دہلی کالج کے تمام اساتذہ آپ کی زہانت اور قابلیت مداح ہو گئے ۔ اس زمانے میں آ پ نے حاجی امداد اللہ مہاجر مکی کے ہاتھ پر بیت کی مالی حالات اچھے نہ ہونے کی وجہ سے آپ کو تعلیم ادھوری چھوڑ کر نوکری کرنی پڑی۔ 1857ء میں تحریک آزادی شروع ہوئی تو انگریزوں کے خلاف جگہ جگہ محاز کھل گئے۔

Allah
Allah

اس جنگ میں خاندان شاہ ولی اللہ اور اس سلسلے کے اکثر بزرگ پیش پیش تھے۔ ان میں مولانا حاجی امدا د اللہ ، مولانا رشید احمدگنگوئی ، مولانا محمد قاسم نانوتوی ، مولانا عبدالغنی ، مولانا محمد یعقوب نانوتوی اور شیخ محمد تھانوی جیسے علماء اور بزرگ قابل زکر ہیں۔ ان مجاہدین میں مختلف لوگوں کو جو عہد ے دیئے گئے ا ن میں سپہ سالار کا عہدہ مولانا محمد قاسم نانوتوی کے سپرد ہوا اور شاملی کا محاز ان بزرگوں نے سنبھالیا ۔ پہلے ہی حملے میں ان بزرگوں نے اپنی بہادری اور بے خوفی سے شاملی کا علاقہ انگریزوں قبضے نکال لیا۔ پھر جب انگریز فوجوں نے اس محاز پر پہلا حملہ کیا تو اسے بھی پسپا کر دیا مگر غداروں کی مخبری اور انگریزوں کے جدید ہتھیاروں نے بالا خر تحریک آزادی کو دبا دیا اس کے بعد انگریزوں نے مسلمانوں سے بڑا خوف ناک انتقام لیا ۔ انگریزوں کو ان حضرات کے بارے میں بھی سن گن مل چکی تھی ۔ حاجی امداد اللہ ،مولانا محمد قاسم نانوتوی اور مولانا رشید گنگوئی کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے ۔ لہذا یہ لوگ ہندوستان چھوڑ کر حجاز چلے گئے۔

جب حالات معمولپر آئے تو آپ واپس ہندوستان آئے اُس زمانے میں ایک طرف عیسائی پادریوں اور دوسری طرف ہندوؤںنے مسلمانوں کو شکست خوردہ ، پریشان حال اور بے سہارہ دیکھ کر عیسائی اور ہندو بنانے کی تحریکں شروع کر دیں ۔ عیسائی انھیں روز گاری کی زمانت اور روپے پیسے کا لالچ بھی دیتے تھے اس وقت ان فتنوں کے خلاف مولانا محمد قاسم نانوتوی میدان میں اترے اور چند ہی مناظروں میں اسلام کی سچائی اور بڑائی کو ثابت کر دکھایا ۔ آ پ کی قابلیت اور سچائی کی وجہ سے بہت سے عیسائی اور ہندو بھی مسلمان ہونے لگے اور آپ کی قابلیت اور زہانت اورخلوص کی دھاگ پور ے ہندوستان میں بیٹھ گئی۔ آ پ کو” حجةالاسلام” کا خطاب دیا گیا ۔ جس کا مطلب ہے اسلام کا حجت یا دلیل۔ مولانا محمد قاسم نانوتوی کی دُور رس نگائیں دیکھ رہی تھیں کہ انگریزوں کے حکومت کے ساتھ بر صغیر میں ایک نئے دور کی ابتدا ہو رہی ہے اس دور میں سب سے بے بس قوم مسلمان ہے ۔ جیسے انگریزوں اورہندو دونوں مٹانے پر تلے ہوئے ہیں۔ ان حالات مولانا محمد قاسم نانوتوی کے سامنے ایک ہی راستہ تھا کہ مسلمانوں کود ین سے وابستہ رکھنے کے لئے ایک مستقل ادارہ قائم کر دیئے جو حکومت کی امداد سے بے نیاز ہو چنانچہ آپ نے حضرت مولانا رشید احمد گنگوئی سے مل کر ١٢٨٣ھ بمطابق 1867ء میں دارالاسلام دیوبند کی بنیاد رکھی ۔ تمام مسلمانوں نے اس ادارے کے لئے دل کھول کر مالی امداد دی ۔ یہاں سے اسلا م کی سچی تعلیمات کا چشمہ پھوٹا جس سے سیراب ہونے کے لئے نا صرف برصغیر بلکہ ایشیاء ،یورب اور افریقہ طالبہ بھی یہاں آنے لگے ۔ آ پ اس ادارے علوم کے سر پرست مقرر ہوئے۔ اس دارالعلوم کو ترقی دینے میں مولانا محمد قاسم نانوتوی نے ممکن کوشش کی ۔47سال کی عمر میں ١٢٩٧ ھ مطابق 1880ء میں مولانا محمد قاسم نانوتوی خالق حقیقی سے جا ملے لیکن آپ نے اشاعت علم کے لئے جو کوشش کی ،اس بنا پر رہتی دنیا تک آپ کا نام زندہ رہئے گا۔

Asif langove
Asif langove

تحریر : آصف لانگو

Share this:
Tags:
government Indian law Muslim تعلیم تعلیمات حکومت مسلمان ہندوستان
Previous Post آئین ہمیں دھرنا دینے، شہر بند کرنے کا حق دیتا ہے، پی ٹی آئی پنجاب
Next Post 119 ممالک کے بچوں نے عرب امارات کا قومی ترانہ پڑھ کر ریکارڈ بنا دیا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close