Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قاسم سلیمانی نے عراق میں امریکی سفیر زلمے خلیل زاد کو قتل کی دھمکی کیوں دی تھی؟

January 19, 2020 0 1 min read
Qasim Sulaimani
Qasim Sulaimani
Qasim Sulaimani

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی سفیر زلمے خلیل زاد عراق اور افغانستان کے امور سے متعلق گہرا تجربہ رکھتے ہیں۔ عراق کے حوالے سے ان کے تجربات کے حوالے سے کئی ایسے واقعات بھی ریکارڈ پر پیں جن میں ایران میں عراق کی کھلی مداخلت کا پتا چلتا ہے۔ زلمے خلیل زاد کو عراق میں ایرانی منصوبوں اور عزائم کا اس وقت پتا چل گیا تھا جب وہ بیرون ملک عراقی جنہیں’آزادی پسند عراقی’ کہا جاتا تھا کے لیے مندوب کاکام کررہے تھے۔ اس کے بعد انہیں عراق میں امریکی سفیر کے طورپرخدمات انجام دیتے ہوئے بھی ایرانی مداخلت کا تجربہ ہوا۔

افغان نژاد زلمے خلیل زاد نے سنہ 2017ء کو اپنے سفارتی تجربات پرمشتمل ایک کتاب شائع کی۔’کابل سے وائٹ ہائوس تک ہنگامہ خیز دنیا میں سفارت کاری’ کےعنوان سے شائع ہونے والی کتاب میں انہوں نے عراق میں ایرانی مداخلت کا پردہ چاک کیا ہے۔

اس کتاب میں خلیل زاد نے عراق پر غلبہ حاصل کرنے کے لیے ایرانی منصوبوں کے بارے میں دلچسپ معلومات کا انکشاف کیا۔ انہوں نے اس کتاب میں لکھا ہے کہ کس طرح ایران کی وفادار عراقی شیعہ جماعتوں نے عراق میں زور پکڑا اور ریاست کو اپنے ہاتھوں میں یرغمال بنایا۔ اس کتاب میں قاسم سلیمانی کا دہشت گردی کی دنیا میں ایک مشہور شخصیت بننے سے قبل ابتدائی دور کا ذکر موجود ہے۔

کتاب سے پتا چلتا ہے کہ زلمے خلیل زاد اور قاسم سلیمانی کے درمیان بالواسطہ رابطہ صدام کا تختہ الٹے جانے کے بعد پہلے کرد عراقی صدر جلال طالبانی کے توسط سے ہوا۔ اس وقت سلیمانی کی طرف سے زلمے خلیل زاد کو دھمکی آمیز پیغام دیا گیا تھا۔

زلمے اپنی کتاب میں رقم طراز ہیں کہ تہران اس تشدد کا مخالف نہیں تھا جو شیعہ عربوں کے خلاف جاری رکھے ہوئے تھے۔ امریکی سفیر نے عراق میں شیعہ فرقہ وارانہ ملیشیاؤں اور اسی طرح القاعدہ کی حمایت کرنے میں ایران کے کردار کے بارے میں اپنی کتاب میں وضاحت کی ہے کہ عراق کے شیعہ گروپ ملک میں ہرحال میں سنی عربوں کو کچل کر اقتدار اپنے ہاتھ میں رکھنا چاہتے تھے کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ عراق ایک بار پھر سنی مسلک کےلوگوں کے ہاتھ میں چلا جائے۔

زلمےخلیل زاد نے اپنی کتاب میں عراق کی سیاست میں ایرانی مداخلت کے تجربات کا احاطہ کیا ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ سنہ 2005ء کے انتخابات کی تیاری کے دوران تہران نے اپنے “شیعہ اتحادیوں” کو سیکیورٹی اداروں کا کنٹرول سنبھالنے اور ملیشیا قائم کرنے پر زور دیا۔ ایران کی ‘قدس فورس’ نے سیاسی شخصیات اور پرانی حکومت کے سابق افسران کی ٹارگٹ کلنگ کی۔ ملک میں ہونے والے تشدد میں ایران کا ہاتھ تھا۔ تہران عراق میں اہل تشیع کو سنی عربوں پر غلبہ دلانے کے لیے ہرممکن کوشش کررہا تھا۔ ایرانی پالیسی سے لگتا تھا کہ وہ عراق کو عدم استحکام کی حالت میں رکھنا چاہتا تھا تاکہ امریکا کو عراق میں الجھا کر رکھا جائے اور اسے ایران کے خلاف کسی قسم کی مہم جوئی کی فرصت نہ ملے۔

ایران نے نہ صرف عراق کے شیعہ عناصر کی معاونت کی اور عسکری گروپ تشکیل دینے میں ان کی مدد کی گئی بلکہ ایران کی طرف سے القاعدہ کے جنگجوئون کو بھی ایران اور عراق میں آمد ورفت کی اجازت فراہم کی۔ عراق میں شیعہ مذہبی سیاسی گروپوں کو مضبوط کیا گیا جنہیں صدام حسین کے دور میں بری طرح کچل دیا گیا تھا۔

زلمے خلیل زاد مزید لکھتے ہیں کہ میں شیعہ عربوں کو ایران کا متبادل دینا چاہتا تھا۔ ایک سفیر کی حیثیت سے میں نے عراق کے شیعہ اور سنی لیڈروں کے درمیان صلح کرانے کی کوشش کی۔ مین نے صلح پسند سنی باغیوں کے ساتھ بات چیت ،متوازن عراقی سیکیورٹی فورسز کی تشکیل ، اور عراقی شیعہ عربوں کو سنیوں کو قبول کرنے پر راضی کرنے کی ضرورت زور دیا۔

تاہم زلمے خلیل زادکی بغداد میں تہران کی مداخلت کم کرنے یا ختم کرنے کی کوششوں کو قدس فورس کے سربراہ قاسم سلیمانی نے آگے نہ بڑھنے دیا۔ ایران ہرصورت میں عراق کو افراتفری کی حالت میں رکھنا چاہتا تھا چاہے اس کے لیے اسے اپنے شیعہ عناصر ہی کا خون کیوں نہ بہانہ پڑے۔

انہوں نے کہا کہ ایرانیوں نے میرے کھیل کو سمجھ لیا۔ دسمبر کے انتخابات کے فورابعد جلال طالبانی نے قدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی سے ملاقات کی ۔ سلیمانی ایران کے ذریعہ غیر روایتی جنگ اور فوجی کارروائیوں کا ذمہ دار تھا۔ سلیمانی نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ میں کیا کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ طالبانی نے عراق اور مخصوص عراقی گروہوں کے لیے خطرناک نتائج کے بارے میں متنبہ کیا ہے اگر وہ میرے منصوبے میں تعاون نہیں کرتے ہیں تو عراق میں بدامنی پھیل سکتی ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ مجھے بعد میں معلوم ہوا کہ سلیمانی دھمکی آمیز لہجےکے ساتھ یہ کہہ رہے ہیں کہ” خلیل زاد دُنیا کا بدترین شخص ہے”۔ سلیمانی نے طالبانی سے ہونےوالے مکالمے میں کہا کہ وہ ذاتی طور پر عراق آکر اس خلیل زاد کو مارنا چاہتے ہیں ۔ اگر ہماری سیاسی کوششیں سیاسی اتحاد قائم کرنے کے بجائے نفرت کو جنم دے رہی ہیں تو ہم یقینا صحیح راہ پر گامزن ہو چکے ہیں۔

زاد نے ایرانی حکومت کے عہدیداروں کو مذاق اور فریب دہندگان کے طور پر بیان کرتے ہوئے کہا لکھا کہ مجھے ایسا لگتا تھا کہ ایرانی عراق کے شیعہ عربوں کے ساتھ ایسے سلوک کررہے تھے کہ وقت آنے پر انہیں قربانی کا بکرا بنایا جاسکے۔ میں ایران کے قریب سمجھے جانے والے شیعہ رہ نماؤں سے کبھی کبھی کہا کرتا تھا کہ تہران عراق کو کھنڈرات میں بدلنا چاہتا ہے تاکہ آسانی سے اس پر قابو پاسکے۔ ان میں سے بعض رہ نما خفیہ طور پر میرے نقطہ نظر کی حمایت کر رہے تھے۔

سنہ 2005ء کے انتخابات میں امریکا عراق میں ایسی حکومت قائم کرنا چاہتا تھا جس میں شیعہ سنی کے اتحاد کی راہ ہموار ہوسکے۔ انتخابات میں 275 کےایوان میں 128 نشستیں شیعہ گروپ جیت چکے تھے۔ ایران نے فورا مداخلت شروع کردی اور اپنے من پسند لوگوں کو اقتدار دلانے کے لیےخفیہ طور پر جوڑ توڑ شروع کردی تھی۔ ایران نے ایک طرف کردوں کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی کوشش کی اور دوسری طرف عرب سنیوں کوبہلانے کی کوشش کی گئی۔ اس دوران ایران نے عراق میں زلمے خلیل زاد کی سیاسی اتحاد کی کوششوں پر گہری نظر رکھی ہوئی تھی۔

زلمے خلیل زاد نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ عراق میں موجود شیعہ عناصر کو مںظم کرکے انہیں اقتدار پر فائز کرنے کی ایرانی کوششوں کا مقصد ایران کے خمینی نظام کو عراق میں لانا تھا۔

عراق میں نئے دستور کا مسودہ تیار کرنے کے لیے جو کمیٹی تشکیل دی گئی اس کی قیادت اعلیٰ اسلامی انقلاب کونسل کے ایک مندوب ھمام حمودی کو سونپی گئی۔ ھمام حمودی نے عراق کے تمام شیعہ سیاسی گروپوں کو اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے، الدعوہ اور مقتدیٰ الصدر کی جماعتوں کو متحد کرنے کی کوشش کی تاکہ عراق میں ایران کی طرز کا نظام لایا جاسکے جس میں صرف شیعہ سیاسی قوتوں کا غلبہ ہو۔

زلمے لکھتے ہیں کہ جب عراقی دستور تیار ہوگیا اور ایک اجلاس میں مجھے بھی شرکت کا موقع ملا تو مجھے ایسے لگا کہ میں ایران میں آگیا ہوں اور میری اطراف میں سب ایرانی شیعہ مذہبی لیڈر ہیں۔ اس موقع پران لوگوں نے نعرہ تکبیر لگانے کے ساتھ ایران زندہ باد کا بھی نعرہ لگایا۔ انہوں نے ایسے اپنے ہاتھ بلند کیے جیسے ایرانی پارلیمنٹ میں کیے جاتے ہیں۔

Share this:
Tags:
iraq murder Qasim Sulaimani threat US Ambassador Zalmay Khalilzad امریکی سفیر دھمکی زلمے خلیل زاد عراق قاسم سلیمانی قتل
Saad Hariri
Previous Post بیروت امن تباہ کرنے کے لیے سیاسی اکھاڑا نہیں بن سکتا: الحریری
Next Post قاسم سلیمانی کو کیسے ڈرون حملے میں نشانہ بنایا گیا: ڈونلڈ ٹرمپ لمحہ بہ لمحہ تفصیل بتاتے ہیں
Donald Trump

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close