دوحہ (جیوڈیسک) قطر نے فرانس سے 24 رافیل لڑاکا طیارے خریدنے کیلئے ہتھیار اور طیارے بنانے والی کمپنی ڈیسالٹ سے اربوں ڈالر کا معاہدہ کیا ہے۔
صدر ہولاند نے قطر کے فیصلے کو سراہا ہے۔

Start typing to search...