کراچی : شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء کے بانی وائس چانسلر قاضی خالد علی یونیورسٹی میں ہونے والے پری انٹری ٹیسٹ 2016ء کے امتحانی مرکز کا جائزہ لے رہے ہیں۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ رجسٹرار سید شرف علی شاہ اور ڈائریکٹر فنانس عامر بشیر بھی موجود ہیں۔
قاضی خالد علی یونیورسٹی میں ہونے والے پری انٹری ٹیسٹ 2016ء کے امتحانی مرکز کا جائزہ لے رہے ہیں

