Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قائداعظم کا خواب کب شرمندہ تعبیر ہو گا

August 13, 2016 0 1 min read
Muhammad Ali Jinnah
Quaid-e-Azam
Quaid-e-Azam

تحریر : ملک نذیر اعوان

نگاہ بلند دِل نواز جاں پُر سوز
یہی ہے رختِ سفر میرِ کا رواں کے لئے

15 نومبر 1942ء آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس میں قائد اعظم نے فرمایا کہ مجھ سے اکثر پوچھا جاتا ہے کہ پاکستان کا طرز حکومت کیا ہو گا۔ پاکستان کے طرز حکومت کا تعین کرنے والا کون ہو گا۔ ملسمانوں کا طرز حکومت آج سے تیرہ سو قبل قرآن کریم میں وضاحت کے ساتھ بیان کر دیا گیا تھا۔ اور قیامت تک موجود رہے گا۔ قائداعظم محمد علی جنا ح نے قیام پاکستان میں جو اہم کردار ادا کیااس سے کون ناواقف ہے۔ آپ کی انتھک کوششوں محنت ذہانت اور قابلیت کی بنا پر ہمیں وطن پاکستان ملا ہے۔ اس کو کون فراموش کر سکتا ہے۔

قیام پاکستان کے موقع پر قائداعظم نے فرما یا کہ ہم نے پاکستان اس لئے حاصل کیا تھاکہ اسلام کو تجربہ گاہ بنا سکیں ہمارا آئین یعنی قرآن مجید چودہ سو سال سے موجود ہے کہ ہم اپنی انفرادی اور اجمتاعی زندگیوں میں اسلام کو نافذ کر سکیں یعنی تصورت پاکستان الحمد اللہ آج صرف نہ صور مسلمان بلکہ عیسائی ۔ہندووں۔ سکھ اور پارسی سب ہی اتحاد و اتفاق سے رہتے ہیں ۔قائداعظم نے اتحاد ملی کے لئے دن رات محنت کی ۔ گروہوں اور فرقون مین نئی قوم کو ایک جگہ جمع کیا ۔آپ نے ذات پات ۔رنگ و نسل اور قبائلی نظام سے ہٹ کر صرف اسلام کے نام پر قومیت کو اکھٹا کیا۔ اور اتحاد و اتفاق کا درس دیا۔ آپ پاکستان کو اسلامی اور مذہبی ریاست بنانا چاہتے تھے۔ جس مین تمام لوگو ں کو بلا مذہب اور فرقہ بنیادی حقوق حاصل ہوں۔

Pakistan
Pakistan

تمام لوگ حقوق و فرائض سے آشنا ہیں ۔ اور وطن میں اپنا اپنا کردار انجام دیں ۔ قائداعظم قرآن و سنت کو مرکز سمجھتے تھے جن کی روح سے انصاف اور برابری کے اسلامی تصورات ملتے ہیں۔ آپ اسلامی جمہوریت جس مین معاشرتی انصاف اور انسانی مساوات ہو۔ پسند کرتے تھے۔ آپ نے حسب۔ نصب ۔رنگوں و نسل ۔ ذات پات کے تصورات کی مخالفت کی بلکہ تقویٰ اور اخلاق کو بنیادقرار دیا۔ آپ علاقہ اور فرقہ پرستی کے سخت خلاف تھے۔ دوقومی نظریے کی روشنی میں الگ وطن کے اصول کے لیئے علاقائی ، صوبائی اور مذہبی فرقہ واریت کے بت توڑے اور صرف نہ صرف قوم ہونے کا دعویٰ کیا جس میںفرقہ وریت نہ ہوں اور اردو کو سرکاری زبان وقرار دینا ، مرکزیت کے قیام کیلئے ضروری سمجھا گیا۔ اتحاد ملی کیلئے آپ آخری دم تک مصروف رہے۔ آپ ملک و ملت کو متحد اور مضبوط قوت دیکھنا چاہتے تھے ۔ 25 دسمبر 1876 ء کا ایک تابناک دن جب عیسائی کرسمس کی خوشیاں منا رہے تھے، کراچی میں ایک تاجر جناح پونجا کے گھر ایک بچے نے آنکھ کھولی ۔ اس کا نام محمد علی رکھا گیا ، کون جانتا تھا یہ بچہ ایک دن برصغیر کے کروڑوں مسلمانوں کے دل کی دھڑکن اور ملت کا ستارہ بن کر ابھرے گا۔

آپ نے ابتدائی تعلیم کراچی میںحاصل کی اور اعلیٰ تعلیم کیلئے انگلستان چلے گئے، وہاںپر آپ نے بارہ لا ء ایٹ کی ڈگری حاصلی کی۔ دراصل قدرت نے آپ کے لئے وکالت کا پیشہ خود پسند کیا تھا۔ کیونکہ آپ کو برصغیر کے مظلوم اور بے کس مسلمانوں کا مقدمہ لڑناتھا۔ مقدمہ آزادی، یہ سعادت آپ کے حصے میں لکھی جا چکی تھی۔آپ نے وطن واپسی پر بمبئی میں وکالت شروع کی اور بہت ہی کم مدت میںآپ کا شمار برصغیر کے ممتا ز قانون دانوں میں ہونے لگا۔ آپ کے دلائل اس قدر پراثر ہوتے تھے کہ آپ کے مخالف بھی آپ کی قابلیت کا اعتراف کرتے تھے۔ بے شمار مقدمات میں آپ نے حیران کن کامیابیاںحاصل کیں اور عظیم بیرسٹر کہلائے۔ آپ نے قوم کو اتحاد کا درس دیا، آپ کا عطا کردہ نعرہ تنظیم، یقین، اتحاد مسلمانوں کیلئے آب حیات بن گیا۔ آ پ کی ولولہ انگیز کوششوں نے مسلم لیگ کے مردہ جسم میں زندگی کی ایک نئی لہر دوڑا دی اور جلد ہی مسلم لیگ ایک نئی جماعت بن گئی اور مسلمان برصغیر ہند میںمتحد ہو گئے اور اپنا مقصد پا لیا۔ آ ج کے اس دور میں بھی ہر مسلمان کواتحاد ، یقین اور عمل پیہم پر عمل کرنا چاہیے۔

Muhammad Ali Jinnah
Muhammad Ali Jinnah

قائد اعظم محمد علی جناح پہلے آپ کانگرس کی جماعت میں تھے لیکن جب آپ کو پتہ چلا کہ کانگریس ہندووں کی جماعت ہے تو آپ نے 1916ء میں مسلم لیگ میں شمولیت کر لی اور آپ کے آنے سے جماعت میں خوشی کی لہر دوڈ کئی اور آپ کو جلد ہی مسلم لیگ کے اعلیٰ عہدے پر فائز کیا گیا اور کچھ عرصے کے بعد مسلم لیگ بھی ایک برصغیر کی بڑی جماعت بن گئی اور اسی بنا پر علامہ اقبال کے خواب کو سیچ کر دکھایا کیونکہ یہ بہت ناز دور تھا اس وقت ہندووں آپنے آپ کو انگریزوں کا واحد جانشین سمجھتے تھے بلکہ پنڈت نہرو نے دعویٰ کیا کہ ہندوستان میں صرف دو بڑی طاقتین ہیں ایک کانگریس اور دوسری انگریز لیکن قائدعظم محمد علی جنا ح نے اپنے پرزور دلائل سے دو قومی نظریہ پیش کیا کہ مسلمان مذہب ۔تاریخ ۔لباس ۔تہذیب ۔زبان غرض ہر لحاظ سے ہندووں سے الگ قوم بھی اور نظریہ پاکستان کی بنیاد تھا ۔ اور قائدعظم محمد علی جناح نے پنڈت نہرو پر واضح کر دیا کہ مسلمانوں کاطرز معاشرت۔مذہب اور ہماری اخلاقیات ہندووں قوم سے قطعی الگ ہے۔

اس لیئے مسلمانوں کو ایک الگ وطن کی ضرورت ہے ۔ اور قائداعظم نے ماضی کے علم و انصاف کو اجاگر کر کے قوم کو متحد کیا مسلمان مستقل اور مثبت طریق پر ایک الگ قوم ہیں وہ اپنا الگ قومی وجود رکھتے ہیں ۔ اپنی مخصوص ثقافتی رویات کو برقرار رکھنے کے جذبے سے سر شار ہیں وہ اپنے آپ کو وسیع قومی اتحاد میں ضم کرنے یا گم کرنے پر راضی نہیں ہو سکتے ہر صورت میں اب اس ملک میں مسلم ریاست کا قیام ہونا ضروری ہے آخر کار قائداعظم کے اس ٹھوس دلائل پر لارڈ مونٹ بیٹن مجبور ہو گیا اور اس نے آخر کار ایک الگ وطن پاکستان کا اعلان کر دیا کانگریسی جماعت محعرض وجود میں آنے کے بعدبھی انگریزوں سے آزادی نہ لے سکی۔ اور قائداعظم محمد علی جناح کی مسلم لیگ نے آناََفاناَ نہ صرف بھگا دیا بلکہ پاکستان بھی قائم کر کے دکھایا اور آخر کار آپ کی انتھک کوشش اور ذہانت کی بنا پر 14 اگست 1947ء کو پاکستان معرض وجود میں آیا۔ اور جس سے مسلمانو ں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اور آپ پاکستان کے پہلے گورنر جنرل مقرر ہوئے۔ لیکن آپ کی دن رات محنت کرنے کی وجہ سے آپ کی طبیعت ناساز ہو گئی جس کی وجہ سے آپ کو ڈاکٹروں نے صحت افزا ء مقام پرجانے کا مشورہ دیا اور آرام کرنے کیلئے کہا۔، اور پھر ڈاکٹروں کے مشورے پرآپ کوئٹہ زیارت چلے گئے۔ لیکن آپ وہاں پر بھی صحت یاب نہیں ہوئے۔ آخر 11ستمبر 1948ء کو اس فانی دنیا سے پردہ فرما گئے۔

گہنا گیا وہ چاند مگر اس نور سے
دیوارو در وطن کے ہیں تاباں اسی طرح

Malik Nazir Awan
Malik Nazir Awan

تحریر : ملک نذیر اعوان

Share this:
Tags:
dream government Malik Nazir Awan Muhammad Ali Jinnah muslims Quaid حکومت خواب قائداعظم
United Nation
Previous Post اقوام متحدہ جنوبی سوڈان کو مزید 4 ہزار امن فورسسز روانہ کرے گا
Next Post امریکا: سکھ کیمونٹی کا بھارت کے یوم آزادی کے بائیکاٹ کا اعلان
Sikh Community

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close