Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
June 10, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قائد اعظم محمد علی جناح اور اُردو

February 24, 2022 0 1 min read
Quaid-e-Azam
 Quaid-e-Azam
Quaid-e-Azam

تحریر : مہر اشتیاق احمد

ہندو اور انگریز اُردو زبان کو اس لیے ناپسند کرتے تھے کہ اس کا رسم الحظ عربی اور فارسی سے ملتا جلتا تھا اور یہ دونوں زبانیں اسلامی ثقافت کی نمائندہ ترین زبانیں تھیں ۔ قائد اعظم محمد علی جناح کی مادری زبان اگر چہ اُردو نہیں تھی ۔لیکن بر صغیر کے مسلمانوں کی تاریخ کے تناظر میں وہ اُردو کی اہمیت اور ضرورت سے پو ری طرح واقف تھے ۔ لہذا وہ اپنی آخری سانس تک اردو زبان کے دفاع اور نفاذ کیلئے کوشاں رہے ۔ 1934ء میں قائد اعظم نے مسلم لیگ کی انتخابی مہم کیلئے جو دستور تیار کیا ۔ اس میں واضع طور پر دفعہ نمبرIIمیں لکھا تھا کہ اُردو زبان اوررسم الحظ کی حفاظت کی جائے ۔ آزادی سے قبل جب کانگریس نے ہندی ہندوستان کی مہم چلائی ۔تو تب بھی 1935ء میں قائد اعظم محمد علی جناح نے برملا اعلان کیا تھا کہ اس اسکیم کااصل مقصد اردو کا گلا دبانا ہے۔

قائد اعظم محمد علی جنا نے 19اپریل 1935ء کو ایک اخباری بیان میں کہا کہ اگر ہم اُردو زبان کے تحفظ کیلئے سینہ سپر نہیں ہوں گے تو ہندی کو بطور قومی زبان ہم پر مسلط کر دیا جا ئیگا ۔ اکتوبر1937ء میں سٹی مسلم لیگ بجنور یو پی کے ایک جلسہ میں قا ئد اعظم نے کہا کہ اسلام اور اُردو مسلما نوں نے اتحاد کے بنیادی عناصر ہیں۔

جنوری 1938ء میں مسلم لیگ کلکتہ کے ایک جلسے میں کانگریسی ذہنیت کاپر دہ چاک کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہمیں بر صغیر میں اپنے وجود کی پائیدار ضمانت درکار ہے تو ہمیں اردو کے تحفظ کیلئے جدو جہد کرنا ہو گی ۔ ہندو مسلم مفاہمت درکار ہے تو ہمیں اردو کے تحفظ کیلئے جدو جہد کرناہو گی ۔ ہندو مسلم مفاہمت کے حوالے سے جو اہر لال نہرو سے مذاکرات کے دوران قائد اعظم نے 17مارچ 1938ء کو جواہر لال نہرو کے نام ایک خط میں ہندو مسلم مفاہمت کیلئے جو چودہ نکات بیان کئے تھے ۔ اس میں بھی واضع طور پر کہا گیا تھا کہ مسلمان اردو کو ہندوستان کی قومی زبان دیکھنا چاہتے ہیں اور وہ چاہیے ہیں کہ اردو زبان کو نہ محدوعد کیا جائے اور نہ ہی کسی قسم کا نقصان پہنچایا جائے ۔اکتوبر1938میں سندھ صوبائی لیگ کانفرنس میں انہوں نے کانگریس کی صوبائی حکومتوں کے مسلم دشمن اقدام کی مخالفت کی اورفرمایا کہ اردو ہندوستان کے مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد کی مادری زبان اور ہندوستان میں رابطے کی زبان ہے۔

اس لیے اسکی حفاظت ہمارا قومی فرض ہے ۔ ہم اردو کے خلاف اقدام کو اسلام ، مسلم ثقافت اور ادب کے خلاف اقدامات تصور کرتے ہیں ۔ 1940ء میں قرار دادِپاکستان کی منظوری کے بعد انہوں نے واضع طور پر اعلان کیا کہ پاکستان کی قومی زبان اردو ہو گی کیونکہ اردو ہی برصغیر کی واحد زبان ہے کہ جس میں نہ صرف مذہب ثقافت اور ادب کے حوالے سے مسلمانان برصغیر کاعظیم علمی سرمایا محفوظ ہے ۔بلکہ یہ رابطہ کی زبان بھی ہے ۔ اس لیے ضروری ہو گا کہ اسے پاکستان کی قومی زبان کی حیثیت دی جائے ۔ دسمبر 1943ء کوکراچی میں آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس میں جب نواب بہادر یار جنگ نے قائد اعظم کی تقریر کا نہایت پر جوش انداز میں ترجمہ پیش کیا تو قائد اعظم محمد علی جناح نے برجستہ کہا کہ آج مسلم لیگ کو اسکی زبان میں مل گئی ہے ۔ 1944ء میں گاندھی ،جناح مذاکرات کے موقع پر بھی انہوں نے دو قومی نظریہ کی وظاحت کرتے ہوئے کہا تھا کہ دیگر عناصر کے علا وہ ہماری زبان اور ادب بھی ہندوئوں سے مختلف ہوگا۔ 1946ء میں آل اندیا مسلم لیگ کو نسل کے اجلاس میں ایک مرتبہ سرفیروز خان نون انگریزی زبان میں تقریر کر نے لگے تو قائد اعظم : نے انہیں ٹوکتے ہوئے فیصلہ دیا کہ پاکستان کی قومی زبان اردو ہے۔

مئی 1947ء میں آل انڈیا مسلم نیوز پیپر ایشن کے کنونشن سے دہلی میں خطاب کرتے ہوئے ماضی میں مسلم پریس کی کمزور صورت حال میں روشنی ڈالی اور کہا کہ اردو ہماری قومی زبان کا درجہ لینے جارہی ہے ۔ ایسی صورت میں ضرروت اس بات کی ہے کہ اردو صحافت کو زیادہ سے زیادہ تر قی دی جائے ۔ قیام پاکستان کے بعد دستور ساز اسمبلی کااجلاس 22فر وری 1948ء کو ہوا۔ جسکی صدارت قائد اعظم محمد علی جناح نے کی ۔23فر وری کو دستور سواز اسمبلی کے اراکین نے حلف اٹھایا اور اسی روز فیڈرل کورٹ ! سپریم کورٹ ! کے قیام کا اعلان ہوا۔ 25فر وری 1948ء کو دستور ساز اسمبلی نے اردو کوپاکستان کی قومی زبان قرار دیا ۔ 1948ء میں جب مشرقی پاکستان میں شیخ مجیب الرحمن نے بنگالی زبان کے حق میں رائے عامہ ہموار کرنے کی کوشش کی واضع الفاظ میں کہا کہ پاکستان کی سرکاری زبان اردو ہی ہو گی۔

یہ بات ریکارڈ پر فرمایہ کہ بالآخر اس صوبے کے لوگوں کو ہی حق پہنچتا ہے کہ وہ فیصلہ کریں کہ اس صوبے کی زبان کیا ہوگی ۔ لیکن میں واضع طور پر آپ سب کو بتادینا چاہتا ہوں کہ پاکستان کی سرکاری زبان اردو ہو گی اور صرف اردو ۔اردو کے سوا کوئی اور زبان نہیں ۔ جو کوئی آپکو گمراہ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ وہ پاکستان کادشمن ہے۔ مشترکہ سرکاری زبان کے بغیر کوئی قیام متحد نہیں ہو سکتی اور نہ ہی کوئی کام کرسکتی ہے۔ دوسرے ملکوں کی تاریخ اٹھا کردیکھ لو ۔ پس جہاں تک پاکستان کی سرکاری زبان کا تعلق ہے وہ اردو ہی ہو گی۔ اس سے ثابت ہوتا کہ قائد اعظم محمد علی جناح پاکستان میں اردو کو بحیثیت قومی زبان رائج کرنا چاہتے تھے۔

تحریک پاکستان کے دوران بھی اور قیام پاکستان کے بعد بھی ۔ انہوں نے اردو کو قومی زبان کی حیثیت سے نفاذ پر ہمیشہ زور دیا ۔ کیونکہ قومیں اپنی زبان سے پہچانی جاتی ہیں ۔ زبان ختم ہو جائے تو قوم باقی نہیں رہتی ۔ لارڈ میکالے کا فارمولاتھا کہ اگر ہندوستان کے لوگوں پرقابو پاناہے تو ان سے انکی زبان چھین لو ۔ جب غیر کی زبان آتی ہے تو صرف زبان ہی نہیں آتی بلکہ زبان کے ساتھ اسکی تہذیب ، تمدن ، معیشت ، معاشرت اور اقدار سب کچھ ساتھ آتا ہے۔

دنیا میں جتنے بھی تر قی یافتہ اور تر قی کی جانب تیزی سے گامزن ممالک ہیں وہ اپنے ملک میں اپنی قومی زبان میں اپنی مملکت کا نظام چلا رہے ہیں ۔ مثلاً روس ،چائنہ ، جرمنی ، آسٹریلیا، ہونگ کانگ ، جاپان ، ملائیشیا ،انڈونیشیا ، امریکہ اور انگلینڈ سب نے اپنی قومی زبان میں ترقی کی اور اسی کی طرف گامز ہیں ۔ دنیا میں صرف انڈیا ،پاکستان اور سری لنکا ہی ایسے ممالک ہیں کہ جہاں اپنی زبان چھوڑ کر انگریزی پر انحصار کیا گیا ۔ لیکن اب کافی عرصہ سے ہندوستان کی گورنمنٹ نے محسوس کر لیا ہے اور وہ اپنی قومی زبان کی طرف لوٹ رہے ہیں ۔ ورنہ ان تینوں ممالک کی صورت حال آپ لوگوں کے سامنے ہے ۔ بنگلہ دیش ہم سے علیحدہ ہوا۔ اور علیحدہ ہوتے ہی اس نے بنگالی کو اپنی قومی زبان بنایا اور ہر سطح پر اسکو نفاذ کیا ۔ آج بنگلہ دیش ہر میدان میں تر قی کر رہا ہے۔ مختصر یہ ہے کہ تحقیق آور تخلیق کی زبان ایک ہونی چاہیے۔

Mehar Ishtiaq Ahmad
Mehar Ishtiaq Ahmad

تحریر : مہر اشتیاق احمد

Share this:
Tags:
language Muhammad Ali Jinnah nation quaid e azam Urdu اردو زبان قائد اعظم قوم محمد علی جناح
Noor Muqaddam Case
Previous Post ملزم کو سزا مثالی ہے، آج انصاف کی فتح ہوئی: والد نور مقدم
Next Post یوکرین پر حملہ؛ امریکا اور برطانیہ نے روس پر اقتصادی پابندیاں عائد کر دیں
Joe Biden

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close