Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قائداعظم کی تعلیمات کیا ہوئیں؟

December 24, 2016 0 1 min read
Quaid e Azam Anniversary
Quaid e Azam Anniversary
Quaid e Azam Anniversary

تحریر : سید عارف سعید بخاری
بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت ساری قوم کے لئے خوشی اور مسرت کا دن ہے ،حسب روایت ہرسال سرکاری اورعوامی سطح پر ہم اپنے قائد کا یوم ولادت پورے جوش ور جذبے سے مناتے ہیں ،اُس روز قائد اعظم کی تعلیمات کی روشنی میں حکمرانوں کے پیغامات جاری ہوتے ہیں، قوم کو اپنے قائد کے افکار و تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی تلقین کی جاتی ہے ، سیمینار ، مذاکرے اور اپنی اپنی حیثیت کے مطابق تعلیمی اداروں میں تقریبات کا انعقاد بڑے جوش اور جذبے کے ساتھ کیا جاتا ہے ۔سیاسی قائدین ان تقریبات میں دھواں دھار تقریریں کرتے ہیں ، قائد اعظم کے افکار پر عمل پیرا ہونے کا عہد کرتے ہیں یوں قوم کو بھی پند و نصائح کرنے کا سلسلہ جاری رہتا ہے ،اور ہم میں سے ہر فرد یہ سمجھتا ہے کہ اُس نے قائد کے فرامین کو اُجاگر کرکے اپنا قومی و ملّی فریضہ ادا کر دیا اور بس ۔۔۔۔اس سے زیادہ ہم شاہد کسی اور عمل کی ضرورت محسوس نہیں کرتے ۔ سچ تو یہ ہے کہ ہم سب صرف یہی ایک دن اور اسی طرح کے دیگر ایّام منانا ہی کافی سمجھتے ہیں ۔اور ہماری یہ سوچ اور فکر وقت کے ضیاع اور قوم کو حتیٰ کہ خود کو بے وقوف بنانے سے زیادہ کچھ نہیں ۔ بیشک ! فرنگی سامراج اور ہندوؤں کی غلامی سے نجات دلا کر ہمارے قائد اعظم محمد علی جناح نے برصغیر کے مسلمانوں پربہت بڑا احسان کیا ہے ورنہ آج بھی ہم فرنگیوں اور ہندوؤں کے تلوے چاٹ رہے ہوتے۔

قائد کا یوم ولادت ہمارے لئے اُن اصولوں اور اُن تعلیمات پر کاربند رہنے کے عہد کی تجدید کا دن ہے جو بابائے قوم نے ہمارے لئے متعین فرمائے اور جن کی بدولت برصغیر کے مسلمانوں نے قائد مرحوم کی رہنمائی اور قیادت میں پاکستان جیسی عظیم اسلامی مملکت حاصل کی ۔اس میں کوئی شک نہیں کہ تحریک پاکستان کے دوران ایمان ،تنظیم اور یقین محکم کے رہنماء اصولوں نے ہی اس عظیم منزل تک پہنچنے میں ہماری رہنمائی کی اور آج 69برس گذرنے کے باوجود پاکستان اوراسلام دشمن قوتوں کی تمام تر سازشوں اور مخالفانہ کوششوں کے باوجود زندہ ء جاوید حقیقت کی طرح ایک آزاد ، جمہوری اور اسلامی مملکت کے طور پر دُنیا کے نقشے پر موجود ہے ۔وطن عزیز کو قائد کی تعلیمات و افکار کی روشنی میں ایک خوشحال و مستحکم ریاست بنانا ہر اُس شخص کا فرض ہے جو پاکستان میں رہتا ہے اورخلوص ِدل سے ایک سچے اور محب وطن شہری کی طرح پاکستان کی سلامتی پر ایمان رکھتا ہے۔

بابائے قوم کی وفات کے بعد پاکستان کو جن نازک ادوار سے گذرنا پڑا وہ کسی سے پوشیدہ نہیں ،اقتدار پسندوں نے اپنے اقتدار اور مفاد پرستوں نے اپنے مفاد کی خاطراسے دونوں ہاتھوں سے لوٹا ،سیاسی قائدین کی ہوس اقتدار نے اس ملک کو دولخت کیا، دوقومی نظریہ کی اصل روح کو مسخ کیا یہ تمام کارہائے نمایاں تاریخ کے آئینے میں نقش ہو چکے ہیں ۔ بابائے قوم کے نظریات کے نام پر اس ملک کو جس طرح دو ٹکڑے کیا گیا اور جس بے حیائی اور ڈھٹائی سے بعض لوگوں نے اپنی کرسیاں حاصل کرنے یا بحال کرنے کے لئے پاکستان کی بنیادوں کو کھوکھلا کرنے کی شرمناک کوششیں کیں وہ بھی تاریخ کے صفحات پر محفوظ ہیں آج کا یہ دن ہمارے لئے ان تمام کارگزاریوں اور کوتاہیوں کاجائزہ لینے کا دن بھی ہے جو ہم نے 69برسوں میں قائد اعظم کا نام لے کر انجام دئیے ۔ کیا قائد اعظم سچ مچ اسی ایمان ، اتحاد اور تنظیم پر یقین رکھتے تھے جس کا مظاہرہ ہم آج کئی برس گذرنے کے بعدبھی اپنے مفادات پر ایمان رکھ کرکر رہے ہیں۔

Pakistani Nation
Pakistani Nation

آج ہمیں سوچنا ہوگا کہ کیا بابائے ملّت حقیقتاًقوم میں یہی نظم و ضبط پیدا کرنے کے خواہاں تھے جو ہم نے ذاتی اغراض کے حصول کے لئے روا رکھا ہوا ہے اور کیا بانی ء پاکستان کے نزدیک یہی یقین محکم پاکستان کو مضبوط تر اور مستحکم تر بنانے کی ضمانت تھا جس کو اپنا کر ہم پوری قوم اور ساری ملّت کا مذاق اڑاتے رہے ہیں ۔ نہیں بلکہ بابائے قوم کے اصولوں کی منشاء یقینا اس طرز عمل سے مختلف تھی اور نہ یہ طرزِ عمل قائد اعظم کے افکار و خیالات اور اصولوںسے ہم آہنگ ہے کہ جوہر آدمی ذاتی مفادات حاصل کرنے کیلئے روا رکھے ہوئے ہے۔ انسان کے لئے زندگی گذارنے کے بھی کچھ اصولوں ہوتے ہیں ۔لیکن بحیثیت قوم ہمارا یہ بہت بڑا المیہ ہے کہ ہم اپنے مفاد کے لئے اخلاق و حمیت کی تما م حدیں پار کرنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتے ۔ہمیشہ ہی اقتدار سے محروم شخص جمہور کی باتیں کرتا رہاہے ، جمہوریت کا رونا روتارہا ہے لیکن وہی شخص اقتدار کی کرسی ملنے کے بات سب کچھ بھول جاتا ہے اپنے ہر غیر جمہوری عمل کو ”جمہوری ”کہہ کر قوم کو بے وقوف بناتا رہاہے۔

قوم اب تک آمریت اور جمہوریت کے بہت سے ادوار دیکھ چکی ہے ۔قوم کے ساتھ ساتھ ہمارے حکمران بھی اپنے قائد کے افکار و نظریات کو یکسر فراموش کر چکے ہیں۔جس کی وجہ سے ہم قوموں کی برادری میں اپنا وہ مقام بھی کھو چکے ہیں جو ہماری پہچان تھا ۔یہی وجہ ہے کہ ہم آج زندگی کے اُس دوہرائے پر کھڑے ہیں کہ ہماری زندگیوں میں کہیںبھی قائد کے افکار کا پَر تو نظر نہیں آتا ، قول و فعل میں تضاد اور دیگراں را نصیحت کے مصداق ۔۔۔ہم اپنے گریباں میں جھانکنے کی زحمت بھی گوارا نہیں کرتے ۔ہمیں اپنے قائد سے کوئی شرمندگی بھی محسوس نہیں ہوتی کیونکہ ہم بے حسی کی آخری حدوں کو چھو رہے ہیں۔

بانی پاکستان کا یوم ولادت دیگر امور سے زیادہ اس بات کا متقاضی ہے کہ ہم قائداعظم کے افکار کو محض پند و نصائح تک محدود نہ رکھیں بلکہ خلوص دل سے آج اس بات کا عہد کریں کہ ہم جہاں اپنی زندگیوں کو قائد کی تعلیمات ایمان ، نظم و ضبط اور یقین محکم کے اصولوں کی روشنی میں ڈھالنے کی سعی کریں گے وہاں وطن عزیزکو اپنے قائد کے خوابوں کی تعبیر بنانے کیلئے اپنی اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے قومی ترقی کے لئے لازم ہے کہ ہم اپنے ذاتی اغراض و مقاصد کے بتوں کو توڑ دیں ، اسی صورت میں ہی ہم دنیا میں ایک باوقار قوم کی طرح اپنی بقاء اور سلامتی کا تحفظ کر سکتے ہیں اور غیر اقوام کا دست نگر بننے سے بچ سکتے ہیں۔

Syed Arif Saeed Bukhari
Syed Arif Saeed Bukhari

تحریر : سید عارف سعید بخاری

Share this:
Tags:
joy pakistan people quaid e azam teachings truth پاکستان تعلیمات تقریبات خوشی سچ قائداعظم قوم
Mustafa Kamal
Previous Post زرداری اور مصطفی کمال
Next Post لاہور : حاجی بشارت نے یونین کونسل کاہنہ میں قبرستان کے تعمیراتی کاموں کا افتتاح کر دیا
Lahore

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close