Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قائداعظم یونیورسٹی، جہاں پائلٹ نہیں ”جہاز” بنتے ہیں

February 25, 2017 0 1 min read
Smoking
Smoking
Smoking

تحریر : سید امجد حسین بخاری
”جس کو حکمت ملی اسے درحقیقت بڑی دولت مل گئی”قرآن پاک کی اس آیت مبارکہ کے سلوگن کے تحت اس یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا گیا۔ یہ تاریخی یونیورسٹی 1969ء کو قائم کی گئی۔ اس یونیورسٹی میں حکمت کی تلاش میں مجھے جانے کا جی چاہا۔ مرکزی دروازے سے داخل ہوتے ہی تنومند ، ہٹے کٹے جسم کے مالک ایک کڑیل نوجوان سے مڈبھیڑ ہوئی، بعد میں معلوم ہوا کہ موصوف یہاں پر سیکورٹی کی ذمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں۔ خوبصورت سبزے نے یونیورسٹی کو گھیرے ہوئے تھا۔ یوں محسوس ہو رہا تھا جیسے اس جامعہ سے خزاں کا گزر نہیں ہوا۔چند قدم چلنے کے بعد اسلام آباد کے ٹھنڈے موسم میں سورج کی تپش سے حرارت کا کچھ انتظام کرنے کا ارادہ کیا۔ ابھی گھاس پر نیم دراز ہوا ہی تھا کہ سگریٹ کی چند بچے ہوئے ٹکروں پر نظر پڑی، ایک وقت کو خیال آیا کہ تعلیمی اداروں میں سگریٹ نوشی تو ممنوع ہے تو پھر یہاں سگریٹ کا کیا کام؟ انہی سوچوں میں مگن تھا کہ تین خوبرو طالبات ہاتھوں میں باریک سگریٹ پکڑے بالوں کو جھٹکے دیتے ہوئے لان کی طر ف آتی دکھائی دیں۔ پہلے تو آنکھوں پر یقین نہیں آیا لیکن دو چار دفعہ دونوں ہاتھوں سے آنکھیں مل کر دیکھا تو واقعی وہ سگریٹ کے دھویں کو ہوا میں اڑاتے ہوئے آرہیں تھیں۔ خیر خواتین کو میں کم و بیش ہی غور سے دیکھتا ہوں، حیرت کے سمندر میں غلطاں مین کیفیٹریا کی جانب چل پڑا۔

مجھے اس یونیورسٹی کے بارے میں جاننا تھا، شہر اقتدار کے سینے پر پھولوں کی مانند سمجھی جانے والی یونیورسٹی کچھ عرصے سے میڈیا کی خبروں میں تھی۔ سوچا کچھ معلومات حاصل کر لوں۔ اپنے تجربات سے پہلے اس یونیورسٹی کے بارے میں کچھ معلومات شیئر کروں گا۔19تدریسی عمارتوں اور1700ایکڑ پرپھیلی ہوئی اس یونیورسٹی میں چار فکلٹیز فکلیٹی آ ف نیچرل سائنس، فکلٹی آف بیالوجیکل سائنس، فکلٹی آف سوشل سائنس، فکلٹی آف میڈیسن جبکہ دیگر نو انسٹیوٹس اور کالجز سینٹر فار جینڈر اسٹڈیز، نیشنل انسٹیوٹ فار مطالعہ پاکستان، نیشنل انسٹیوٹ آف سائیکالوجی، نیشنل انسٹیوٹ آف ہسٹریکل اینڈ کلچر ریسرچ، نیشنل انسٹیویٹ آف ایشین سویلائزیشنز اور کمپیوٹر سینٹر قائم ہیں۔اس کے علاوہ پندرہ سے زائد کالجز کا اس یونیورسٹی سے الحاق ہے۔طلبہ کے لئے سات جبکہ طالبات کے لئے تین ہاسٹلز بھی موجود ہیں، اس یونیورسٹی کے ریگولر طلبہ وطالبات کی تعداد 5500ہے۔ ویسے تو اس عظیم یونیورسٹی کو عالمی اور بین الاقوامی سطح پر تدریسی معیار کی وجہ سے ایک ممتاز مقام حاصل ہے مگر گذشتہ چند ماہ سے منشیات فروشی، طالبات کو جنسی طور پر ہراساں کئے جانے اور طلبہ کے درمیان لسانی بنیادوں پر ہونے والے جھگڑوں نے اسے پردانش گاہ حکمت پر وہ بدنما دھبے لگائے ہیں جو شاید مدتوں علم و عمل کی آب زم زم سے نہلانے کے بعد بھی مٹانا ناممکن ہوگا۔

اس دانش گاہ علم وحکمت کی چیخیں اسمبلی میں بھی سنائی دی گئیں مگر پانامہ کے ہنگاموں اور نااہلی کی رسہ کشی میں اس کی چیخیں سسکیوں میں بدلتے بدلتے کہیں گم سی ہوگئیں۔مین کیفیٹریا میں سگریٹ کے بادل اُڑاتے طلبہ وطالبات سے گفتگو کا آغاز کیا اور انہیں سگریٹ نوشی اور منشیات کے استعمال کے خدشات کے بارے میں بتلانے کی کوشش کی تو ان کا کہنا تھا کہ قائداعظم یونیورسٹی کو لسانی بنیادوں پر بننے والی کونسلز نے جنگ کا میدان بنا رکھا ہے۔ آئے دِن لسانی تنظیموں کی طرف سے یونیورسٹی پر قبضے کی سوچ نے تعلیمی ماحول کو تباہ کر رکھا ہے۔یونیورسٹی میں لسانی تنظیمیں عرصہ دراز سے عام طلبہ کو زودوکوب کر رہی ہیں جن کی متعدد بار شکایت درج کروانے کے باوجود تاحال کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔ منشیات کی سپلائی انہی تنظیموں کی جانب سے اپنے اخراجات چلانے کے لئے کی جا رہی ہے۔ روکنا ہے تو یونیورسٹی میں قبضہ کی سوچ کو روکنے کی کوشش کی جانی چاہئے۔ سندھی طلبہ جنوری کی سرد راتوں میں یونیورسٹی کے باہر فٹ پاتھ پر دس دن تک سوئے رہے۔

Quaid e Azam University
Quaid e Azam University

یونیورسٹی لسانی بنیادوں پر جھگڑوں کے باعث ایک ہفتے تک بند رہی۔طلبہ وطالبات نے الزام عائد کیا کہ لسانی تنظیمیں یونیورسٹی میں منشیات کے اڈے چلا رہی ہیں جس کی وجہ سے تعلیمی ادارے میں طلبہ کی بہت بڑی تعداد نشے کی لت میں مبتلا ہوچکی ہے۔قائداعظم یونیورسٹی میں لسانی تنظیمیں منشیات فروشوں کے زیرِ سایہ پاکستان مخالف سوچ کو تقویت دے رہی ہیں۔ ہم حکومتی اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس بات کا سختی سے نوٹس لے کر ان کونسلز کے خلاف کاروائی کی جائے۔ یونیورسٹی میں پرامن ماحول کے لیے ضروری ہے کہ لسانی تنظیموں پر پابندی عائد کی جائے۔ان دنیا و مافیا سے بے خبر طلبہ و طالبات کی گفتگو مجھے ایک ماہ پیچھے لے کر گئی ۔جنوری کے اوائل میں قومی اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے فیڈرل ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ کا اجلاس ڈاکٹر امیر اللہ مروت کی زیر صدارت یونیورسٹی میں ہوا جس میں بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے بتایا ممنوعہ اشیاء کی خریدو فروخت کے علاوہ کیمپس میں جوئے کی لت بھی بڑھتی جارہی ہے۔ ان کا کہناتھا کہ کمروں میں جنگلی تقریبات کا انعقاد کیا جاتاہے جہاں پر منشیات اور شراب نوشی آزادی کے ساتھ کی جاتی ہے اور اس حوالے سے کئی بار پولیس کو اطلاع دی اور کارروائی بھی عمل میں لائی گئی لیکن یہ تمام اگلی ہی صبح رہا ہو جاتے ہیں۔

یونیورسٹی کے ایک اہم ذمہ دار نے بتایا کہ یونیورسٹی کے ملازمین بھی اس مکروہ کاروبار میں ملوث ہیں ،200گارڈز کی موجودگی کے باوجود انتظامیہ اسے روکنے میں ناکام ہے۔ انہوں نے دبے الفاظ میں کہا کہ ممکنہ طور پر اس کی پشت پناہی کچھ بااثر افراد کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان سب کے علاوہ کچھ غیر متعلقہ لوگ بھی ہاسٹلز کے کمروں میں رہائش اختیار کیے ہیں ۔یہی نہیں اس یونیورسٹی کے وائس چانسلر صاحب نے بھی منشیات فروشوں اور طلبہ و طالبات میں منشیات کی لت کے سامنے بے بسی کا اظہار کیا تھا۔جبکہ یونیورسٹی کے ڈین وسیم احمد نے انکشاف کیا کہ یونیورسٹی میں نشہ آور اشیاء ہاسٹلز میں براہ راست پہنچا دی جاتی ہیں، یعنی پیزا ڈیلیوری کی طرح فری ہوم ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔قائداعظم یونیورسٹی کی عمارات، ہاسٹلز، پرفضا لان مجھے بار بار رکنے کا کہہ رہے تھے مگر مجھے چلتے چلتے یہ خبر بھی ملی کہ یونیورسٹی کی دو سو ایکڑ سے زائد اراضی پر قبضہ مافیا کا راج ہے، جس کو سی ڈی اے انتظامیہ چھڑوا سکی ہے اور نہ ہی پارلیمنٹ میں اس کی گونج سنائی دی تاہم عدالت عالیہ نے نوٹس بھیج کر متعلقہ حکام اور اداروں سے جواب طلب کیا ہے مگر تاحال دو نوں جانب سے ایک طویل خاموشی۔نشے میں دھت طلبہ وطالبات کو دیکھ کر میں دکھی تو ہوا ہوں لیکن امید ابھی باقی ہے۔

تحقیقی اور تخلیقی صلاحیتوں میں ابھی بھی اس جامعہ کے مقابلے میں کوئی یونیورسٹی نہیں آسکی ۔ لیکن یہ یونیورسٹی ایک مقابلہ ہار گئی۔ اپنے طلبہ وطالبات کی وجہ سے ملی یکجہتی کا مقابلہ… اخلاقیات کا مقابلہ… مقصد تعلیمی کا مقابلہ… شہر اقتدار کے باسی اگر پانامہ … نااہلی… تیرا چور میرا چور کے جھگڑوں سے نکلے گئے ہوں تو قوم کے مستقبل کی جانب نظر دوڑا لیں ، ورنہ ہمیں تعلیمی اداروں سے پائلٹ نہیں جہاز ملیں گے۔یونیورسٹی سے نکلتے ہی میرے سامنے فیصل مسجد، پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ کی عمارتیں تھیں۔ میں ان قلعہ بند عمارتوں کے مکینوں سے کچھ کہنا چاہتا تھا مگر شاید جلے ہوئے سگریٹ کے دھویں کی طرح میرے خیالات بھی منتشر ہوگئے تھے۔ مین روڈ سے ٹیکسی لی اور فیض آباد کے بس اسٹینڈ پر آگیا کیوں کہ اس شہر میں رہنے کو جی نہیں کر رہا تھا۔

Syed Amjad Hussain Bukhari
Syed Amjad Hussain Bukhari

تحریر : سید امجد حسین بخاری

Share this:
Tags:
Establishment management Media pilot Qur'an انتظام پائلٹ جہاز قائداعظم قرآن قیام میڈیا یونیورسٹی
Zahid Mustafa Awan Meet Tahir Mehmood Ashrafi
Previous Post دہشت گردی، انتہاء پسندی کو ہر صورت شکست دینی ہو گی۔ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی
Next Post کرپشن کو قابو کرنا وقت کی مانگ ہے
Corruption

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close