Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قائد اعظم اور دو قومی نظریہ پر تحریری مقابلہ

March 5, 2019March 5, 2019 0 1 min read
Quaid-e-Azam
Quaid-e-Azam
Quaid-e-Azam

تحریر : میر افسر امان

جب سے پاکستان قائم ہوا ہے جماعت اسلامی قائد اعظم کے نظریہ پاکستان اور دوقومی نظریہ کی محافظ اور پرچارک رہی ہے۔ جماعت اسلامی اسلام آبادکے شعبہ علم و ادب ”قلم کاروان” جو ایک عرصہ سے ہر ہفتہ منگل کے دن بعد نماز مغرب، نظریہ پاکستان، دوقومی نظریہ، قومی زبان اُروو، مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اہم سیاسی، معاشی ، ثقافتی اور تہذبی مسائل پر دانشوروں، منصفوں، صحافیوں، شاعروں، ریٹائرڈ بیروکریٹ اور دیگر اہل علم کو دعوت دے کر مذاکروں وغیرہ کا اہتمام کراتا رہتا ہے۔ اسی سلسلے میں اسلام آباد کے اسکولوں کے نویں اور دسویں جماعتوں کی طالبات اور طالبہ میں فروغ قومی زبان مہم کے حوالہ سے ” قائد اعظم اور دو قومی نظریہ” کے عنوان کے تحت تحریری مقابلہ کا انتظام کیا۔ اس مقابلے کی شرائط و ضوابط کے مطابق: صرف نویں اور دسویں کی طالبات اورطالب علم حصہ لے سکتے ہیں۔مضمون ہاتھ سے لکھی ہوئی تحریر کاغذ کے ایک طرف پانچ صفحات پر مشتمل ہو۔

پہلے کاغذ کے سرورق پر مضمون نویس کا نام، جماعت ،ادارہ اور رابطہ نمبر تحریر ہو۔ قرآنی اور حدیث ۖکے حوالوںاور اشعار سے مذین خوش خط تحریر ہو۔ مضمون کے ساتھ سربراہ ادارہ کا تسنیدی خط ہونا ضروری ہے۔ اصل مضمون اور اس کی دو نقول دیے گئے پتہ پر مقرر وقت تک ارسال کرنا ہے۔منصفین کا فیصلہ حتمی ہو گا۔ نتائج کا اعلان ایک تقریب میں کیا جائے گا۔ اس تقریب میں مضمون نگار شریک ہوںنگے۔ مقابلے میں اوّل آنے والی لڑکی اور لڑکے کو پانچ پانچ ہزار نقد انعام اور دوم آنے والے لڑکی اور لڑکے کو تین ہزار نقد انعام دیے جائیں گے۔ مقابلے میں شریک ہر لڑکی اور لڑکے کے درمیان اسنادی سر ٹیفکیٹ بھی تقسیم کیے جائیں گے۔ بڑی خوشی کا مقام ہے کہ مقابلے میں سوا سو کے قریب لڑکیوں اور دو درجن لڑکے بھی اس مقابلے میں شریک ہوئے۔ وقت پر قوائد کے مطابق مضامین موسول ہو گئے تھے۔ اس مضامین کی نمبرنگ، یعنی قوائد کے مطابق اوّل دوم آنے والے کے لیے جماعت اسلامی کی ذیلی تنظیم” تنظیم اساتذہ پاکستان” کے معزز اساتذہ اور ماہر تعلیم کے پاس موسولہ مضامین بھیجے گئے۔

ان حضرات نے نہایت مہربانی کرتے ہوئے بڑی عرق ریزی سے اپنے نونہالوں کے مقابلے میں پیش کردہ تحریری مضامین کو قوائد اور شرائط کے مطابق پرکھا۔ نمبرنگ کر کے قلم کاروان کے صدر نشین جناب ڈاکٹر ساجد خان خاکوانی صاحب اور سکیرٹیری جناب میر افسر امان کے حوالے کیا۔ حسب اعلان قلم کاروان نے اپنے د فتر، واقع پلاٹ نمبر ١، گلی نمبر ٣٨، سیکٹر جی سکس ٹو، اسلام آباد میں تقریب تقسیم انعامات کا اہتمام کیا۔اس تقریب کی صدارت جناب کاشف چوہدری صدر آل پاکستان تاجر اتحاد نے کی۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی جناب ظفربخاوری چیئرمین ڈی وانس گروپ اور سابق صدر اسلام آبادچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تھے۔ اس تقریب کی کپپیئرنگ، سینیئر کالمسٹ ، تجزیہ کار اور قلم کاروان کے سیکر ٹیری میر افسر امان نے کی۔اس تقریب تقسیم انعامات میں اوّل دوم آنے والے اور مقابلہ میں شرکت کرنے والی طالبات اور طالبہ، ان کے والدین، اساتذہ کرام، دانشورں اور اہل علم نے شرکت کی۔

اس تقریب کی ابتدء اللہ کے پاک کلام سے ہوئی۔ فاطمہ حسن نے تلاوت قرآن شریف کی۔ اس کے بعد مطالعہ حدیث ۖ ڈاکڑ باقر خان خاکوانی سابقہ ڈین علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے پیش کیا۔ انہوں نے مختصراً دو قومی نظریہ پر سامعین سے مخاطب ہوئے۔قلم کاروان کی سابقہ پرگروام کی کاروائی جناب ساجد عباس عباسی مقامی لیڈر نیشنل لیبر فیڈریشن اسلام آباد نے پڑھ کر سنائی۔سیکر ٹیری قلم کاروان جناب میر افسرامان نے جماعت اسلامی اسلامی آباد کے شعبہ علم و ادب کے تحت قائم” قلم کاروان ”کی غرض و غایت اوراس کے تحت ہفتہ وار ہر منگل کے پروگراموں کے متعلق سامعین کے سامنے مختصر ساتعارف پیش کیا۔انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ جماعت اسلامی اسلام آباد نے یہ پلیٹ فارم ملک کے دانشورں، اہل قلم اور سوچ بچار کرنے والوں کے لیے مہیا کیا ہوا ہے ۔ ہر خاص و عام کواس پروگروموںمیںتشریف لا کرنظریہ پاکستان ، دو قومی نظریہ، اسلام ،پاکستان کی قومی زبان اور پاکستان کی تاریخ اور مسائل پر صاحبان فہم و فراست کے سامنے اپنے تحریری مقالے پیش کرنے کی دعوت عام ہے۔ مقالے پر سوال جواب اور تبصرے کیے جاتے ہیں پھر صدر اس بحث کو سمٹتے ہیں۔ یہ پروگرام ہر منگل کو قلم کاروان کے دفتر بعد نماز مغرب پروگرام ہوتا ہے۔

ان کے خطاب کے بعداگلے سیشن میں پہلے تحریری مقابلہ میںدوم آنے والی بچی بحریہ کالج ای ایٹ والی عائشہ نے اپنا مضمون سامعین کے سامنے پڑھ کر سنایا۔سامعین نے تالیاں بجا کر مضمون نویس کو شاباش دی۔ اس کے بعد دوم آنے والی ولیہ کلثوم اسلام آباد ماڈل برائے طالبات آئی ایٹ ون نے اپنا تحریری مضمون پڑھ کر سنایا۔ اس کو بھی سامعین نے تالیوں بجا کر شاباش دی۔ دونوں طالبات کے بعد دوئم آنے والے او پی ایف کالج برائے طلبہ ایچ ایٹ کے محمد مبین نے اپنا لکھے ہوا مضمون سامعین کے سامنے پیش کیا۔ اس کو بھی سامعین کی طرف سے شاباش دی گئی۔ دوم آنے والوں دو لڑکیوں اور ایک لڑکے کے بعد اوّل آنے والی سدرہ مومنہ اسلام آباد ماڈل کالج آئی ٹین فور نے اپنا شاندار مضمون سامعین کے سامنے پڑھ کر سنایا اس کو بھی دل کھول کر خوب شاباش دی گئی۔ آخر میں اوّل آنے والے لڑکے سعد حبیب، او پی ایف کالج برائے طلبہ ایچ ایٹ نے اپنا تحریری مضمون سامعین کے سامنے پیش کیا اس کو بھی سامعین نے طالیاں بجا کر شاباش دی گئی۔

اس کے بعد قلم کاروان کے صدر نشین جناب ڈاکٹر ساجد خان خاکوانی ماہر تعلیم اور یورپین ہسٹری” اندلس میں مسلمانوں کا نظام تعلیم” میں پی ایچ ڈی نے معززسامعین سے خطاب کیا۔انہوں نے اپنے خطاب میں اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں کے طالبات اور طالبعلموں میں” قائد اعظم اور دو قومی نظریہ” پر تحریری مقابلہ کی غرض و غایت بیان کرتے ہوئے کہ ہماری نئی نسل کو دو قومی نظریہ سے واقف کرانا مقصود ہے۔ آج کے طالبعلم کل کے پاکستان کے معمار ہیں۔ اگر ان کو اپنی تاریخ اور پاکستان حاصل کرنے کی جدو جہد کے متعلق آگاہی نہ دی گئی تو کل یہ ملک کو کیسے ترقی کی شاہ راہ پر گامزن کر سکتے ہیں۔ انہوں کہاکہ فروغ قومی زبان اُردوکو سامنے رکھ کر ”قائد اعظم اور دو قومی نظریہ” پر اسلام آباد کے اسکولوں کی طالبات اور طلبہ میں تحریری مقابلہ کرانے کا مقصد ہی یہ ہے کہ ہم ایک طرف پاکستان کی بنیاد دو قومی نظریہ کو یاد رکھیں اور اس کے ساتھ ساتھ میں قومی زبان اُردو کے نفاذ کے لیے بڑے بوڑھے نوجوان مرد و خواتین سب یک جان ہو جائیں۔ ہم ایسے پروگرام قلم کاروان کے پلیٹ فارم سے آئندہ بھی کراتے رہیں گے۔ اس کے بعد تحریری مقابلہ میں دوم اور اوّل آنے والے لڑکیوں اور لڑکوں میں تقسیم انعامات کو سیشن ہوا۔ دوم آنے والی طالبات اور طلبہ کو تین تین ہزار نقد انعام اور اوّل آنے والی طالبات اور طلبہ کو پانچ پانچ ہزار نقد انعام بدست جناب حامد اطہر صدر الخدمت فائوڈیشن ضلع اسلام آباد پیش کیا گیا۔ اس کے لیے الخدمت فائوڈیشن اور دعوی اکیڈمی نے تعادن کیا تھا۔ اس کے بعد تحریری مقابلے میں حصہ لینے والے حاضر طالبات اور طلبہ کو اسنادی سرٹیفیکیٹ بطور انعام دیے گئے۔

تقسیم انعامات کے بعدمہمان خصوصی جناب بختاری نے دو قومی نظریہ اور بانی پاکستان قائد اعظم کی شاندار جدو جہد پر مفصل روشنی ڈالی۔ انہوں نے فرمایا کہ پاکستان کے قیام سے پہلے مسلمانوں کی معاشی حالت اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ لاہور کے انار کلی بازار میں صرف ایک مسلمان کی دوکان تھی اور باقی سارے بازار میں ہندوئوں کی دکانیں تھیں۔ الحمد اللہ آج مسلمانوں کا اپنا آزاد وطن ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے ۔ آخر میں اس تقسیم انعامات کی تقریب کے صدر جناب کاشف چوہدری نے تحریری مقابلہ ” قائد اعظم اور دو قومی نظریہ” کے تحریری مقابلے میں اسلام آباد کے سکولوں کی طالبات ، طلبہ کی تعریف اور ان کے والدین اور اساتذہ کی شرکت کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں کہا کہ اس تحریر مقابلہ کی تقسیم انعامات کی تقریب میں اہل علم کی شرکت قابل فخر ہے انہوں شریک بچوں کی بھی حوصلہ افزائی کی۔ اس کے ساتھ ساتھ جماعت اسلامی اسلام ضلع آباد کے شعبہ علم و ادب کے ”قلم کاروان ”اور اس کے متظمین کا شکریہ ادا کیا۔اس کے بعدمقابلے میں اوّل دوم انعام حاصل کرنے والوں کے ساتھ اجتماہی فوٹو سیشن ہوا۔ پروگرام کے اختتام پر شرکاء تقریب کی چائے بسکٹ سے تواضع کی گئی۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
Jamaat-e-Islami Mir Afsar Aman pakistan political quaid e azam student پاکستان جماعت اسلامی سیاسی طالبات قائد اعظم
Indian Submarines
Previous Post سمندری محاذ پر بھی بھارت کو ناکامی، پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کو دراندازی سے روک دیا
Next Post مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد میں ہندوستان کے ممتاز تحقیقی جریدے ماہنامہ حکیم الامت کے خصوصی شمارے مخدوم سید علی عباس شاہ نمبر کا خیرمقدم

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close