Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قائد اعظم اور قومی زبان

December 26, 2018 1 1 min read
Quaid e Azam
Quaid e Azam
Quaid e Azam

تحریر : میر افسر امان

قائد اعظم محمد علی جناح بانیِ پاکستان ملت کے پاسبان ہیں۔ایسے لوگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں۔قائد اعظم نے اُس وقت کی اسلامی دنیا کی سب سے بڑی نظریاتی اسلامی سلطنت کی تخلیق تھی ۔ قائد اعظم نے کہا تھا کہ پاکستان تو اُسی وقت ہی بن گیا تھا جب برعظیم کا پہلا فرد مسلمان ہوا تھا۔ مسلمان جرنیل محمد بن قاسم ثقفی سے لے مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر تک ہندوستان پر مسلمانوں نے ایک ہزار سال سے زاہد حکمرانی کی تھی۔ پھر مسلمان حکمرانوں میں خرابیوں پیدا ہونے لگیں۔ انگریز تجارت کے بہانے ہندوستان آئے اور ریشہ دوانیوں اور غدرانِ ملت کی وجہ سے سے ملک ِ ہندوساتان کے حاکم بن بیٹھے۔ مسلمان انگریز سے آخر وقت تک لڑتے رہے۔مسلمانوں نے ١٨٥٧ء کی جنگ آزادی انگریزوں کے خلاف لڑی۔ اس کی وجہ سے سفاک انگریزوں نے پندرہ ہزار علما اور پانچ لاکھوں مسلمانوں کو ہلاک کیا تھا۔( حوالہ چند ممتاز علماء انقلاب ١٨٥٧ء منصف علامہ یاسین اختر مصباحی صفحہ ١٤)۔ پھر جنگ عظیم کے بعد ہندوستان میں برطانیہ کا زوال شروع ہوا۔ہندوستان میں انگریزوں کے خلاف نفرت نے زور پکڑا۔ پہلے پہل ہندو اور مسلمانوں نے مل کر انگریز کو ہندوستان سے بھاگنے پر مجبور کیا۔ مگرہندوئوں نے مسلمانوں سے ایک ہزار حکمرانی کا بدلہ لینے کے لیے اکثریت کے فلسفہ سے مدد لینی چاہی۔ ہندئو لیڈروں نے کہا کہ ہندوستان میں رہنے والے مسلمان اور ہندو ایک قوم ہیں۔ ہندوئوں میں قوم پرستی کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی۔

ہندو لیڈروں نے کہا قومیں اوطان، یعنی وطن سے بنتیں ہیں۔کانگریسی مسلمانوں نے قائد اعظم کی مخالفت اور تاریخی غلطی کرتے ہوئے قومیت کے مسئلہ پر ہندوئوںکا ساتھ دیا۔ دُکھ کی بات ہے کہ اپنی روش سے باز نہیں آئے اور اب بھی بھارتی حکمرانوں کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے ہنددئوں کے ہاتھ مضبوط کر رہے ہیں۔ کشمیر میں جاری تحریک تکمیل پاکستان کی مخالفت کرتے ہیں۔کشمیری مسلمان آٹھ لاکھ بھارتی قابض فوج ،جو کشمیریوںں کی نسل کشی کر رہے ہیں۔ کشمیری مسلمان احتجاجاً بھارتی قابض فوج پر پتھر پرساتے ہیں توکانگریسی مسلمان انہیں ایسا کرنے سے منع کرتے ہیں۔

پھر یہ قائد اعظم تھے کہ جنہوں نے کہا کہ نہیں، ہندوستان میں دو قومیں رہتی ہیں ایک ہند واوردوسری مسلمان۔ ان کا مذہب الگ الگ ہے۔ہندئو اپنے ہاتھوں سے بنائے ہوئے بتوں کی پوجا کرتے ہیں۔ مسلمان صرف ایک خدا کی عبادت کرتے ہیں۔ ان کی تہذیب،تمدن، کلچر، زبان رہن سہن اور کھانے پینے کے طریقے الگ الگ ہیں۔ ان کے ہیرو الگ الگ ہیں۔ ایک کا ہیرو ہے تو ودسرے کا ولن۔ مسلمانوں اور ہنددئوں میںکوئی ایک چیز بھی مشترک نہیں ۔حتہ کہ ماضی قریب میں ہنددئوں کی ہندوستان میں کوئی حکومت بھی نہیں رہی۔ جبکہ مسلمان ہندوستان پر ایک ہزارسال سے زیادہ حکومت کر چکے ہیں۔لہٰذا مسلمانوںکو نظامِ حکومت کامیابی سے چلانے کا تجربہ بھی ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلمانوں کو ایک علیحدہ وطن ملنا چاہیے کہ جس میں وہ اپنے مذہب، تہذیب و تمدن اور روایا ت کے مطابق رہ سکیں ۔ برصغیر کے مسلمان ١٤ سو سال قبل مدنیہ کی اسلامی فلاحی ریاست کی طرز کی حکومت بنانا چاہتے ہیں۔ پاکستان بننے کے بعد قائد اعظم سے جب کسی نے سوال کیا کہ پاکستان کا آئین کیسا ہو گا۔ تو قائد اعظم نے٢٦مارچ ١٩٤٨ء چٹاگانگ میں فرمایا تھا” اتنا یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ ہمارا (مقصدحیات) اسلام کے بنیادی اصولوں پر مشتمل جمہوری نوعیت کا ہو گا ان اصولوں کا اطلاق ہماری زندگی پر اسی طرح ہو گا جس طرح تیرہ سو سال قبل ہوا تھا”۔ قائد اعظم نے بٹی ہوئی مسلم لیگ کو مسلم قومیت پر منظم کیا۔ مسلمانوں کو اسلام کی پلیٹ فارم پر متحد کیا اور ١٩٤٠ء کی قراداد کے تحت دو قومی نظریہ پرپاکستان کا مطالبہ کیا۔

برصغیر کے مسلمانوں کو نعرہ دیا، پاکستان کا مطلب کیا ”لا الہ الا اللہ’ مسلم ہے تو مسلم لیگ میں آ۔ بن کے رہے پاکستان۔ لے رہیں پاکستان۔ پھر قائد اعظم کی پکار پر ان نعروں سے برصغیر کی فزائیں گوجنے لگیں۔ ہندوستان کے جن صوبوں میں پاکستان نہیں بننا تھاوہاں بھی اسلام کی محبت میں مسلمانوں نے قائد اعظم کا ساتھ دیا۔ قائد اعظم ملت کے پاسبان نے، علامہ شیخ ڈاکٹر محمد اقبال خابوں کے مطابق پاکستان حاصل کیا اورمسلمانوںکو اُن کی کھوئی ہوئی سلطنت پھر سے ملی۔

بھارت نے اوّل روز سے پاکستان کو کبھی بھی دل سے تسلیم نہیں کیا۔ بھارت کے لیڈر تحریک پاکستان کے دوران کہا کرتے تھے کہ جب دو قومی نظریہ کے جذبات ٹھنڈے پڑھنے شروع ہونگے تو پھر ہم اَکھنڈ بھارت بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ بھارت نے اسی ڈاکٹرائین پر عمل کرتے ہوئے بنگلہ قوم پرستی کی تحریک سے مدد لے کر قائد اعظمسے ہندوستان کی تقسیم کا بدلہ لیا۔غدار پاکستان شیخ مجیب نے بنگلہ قومیت اور زبان کی بنیاد پر پاکستان کے خلاف حقوق کی جنگ چھیڑ کر بھارت کی فوجی مداخلت سے پاکستان کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کیا۔ اور اب مذید دس ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔

الحمد اللہ اب مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان آج ١٩٧٠ ء والا پاکستان نہیں ہے۔ پاکستان ایک ایٹمی اورمیزائل طاقت والا پاکستان ہے۔ ویسے بھی پاکستان مشرق و مغرب کو ملانے والے دنیا کے بہترین محلے وقوع پر واقع ہے۔ اگر مسلمانوں کی بات کی جائے تو پاکستان کے ارد گرد مسلمانوں کا سمندر ہے۔ مشرق میں بھارت کے کروڑوں مسلمان، بنگلہ دیش،انڈونیشیا، ملیشیا تک، مغرب میں افغانستان ، اس سے آگے مسلم ملکوں کا بڑھتا ہوا مسلمان آبادی کا سمندر،شمال میں اس کی حفاظت میں کھڑاقدرتی حصار ہمالیہ کے پہاڑ اور جنوب میں ٹھاٹیں مارتا ہوا نیل گوں سمندر ہے۔ دیکھا جائے توپاکستان کا ازلی د شمن بھارت تو مسلمانوں کے اس سمندر کے اندر صرف ایک جزیرہ ہے۔ اُسے معلوم ہونا چاہیے کہ وہ پاکستان سے ازلی دشمنی نبھاتے ہوئے اِس کے مذید ٹکڑے نہیں کر سکے گا۔ بلکہ بھارت میں جاری کشمیر اور خالصتان سمیت علیحدگی کی درجن بھر تحریکیں اس کو ١٢ ٹکڑوں میں تقسیم کریں گی۔ اس کے ساتھ ساتھ، اللہ کا شکر ہے کہ اس وقت مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سارے ستون، سیاست دان، فوج اور عدلیہ ایک پیج پر ہیں۔

اُردو پاکستان کی قومی زبان ہے۔ قائداعظم نے پاکستان بننے کے بعد ڈھاکہ میں پاکستان کی قومی زبان اُردو ہونا کا اعلان کیا تھا۔ ہندوستان میںاُردو، ہندی کے مقابلہ میں مسلمانوں کی زبان تھی۔ اُردو پورے پاکستان میں بولی ،پڑھی ،لکھی،جانی اوررابطے کی زبان ہے۔کسی بھی قوم کی یکجہتی کے لیے ایک قومی زبان کا ہونا اتنا ہی ضروری ہے جنتا اس مملکت کا وجود۔ اُردو برصغیر ہند و پاکستان میں مسلمانوں کے دور حکمرانی کے دوران مختلف زبانوں کے مخلوبے سے وجود میں آئی۔ سنسکرت، ہندی، عربی، فارسی، لشکری ، انگریزی ،ریختہ کہلاتی ہوئی ساری زبانوں کے الفاظ اپنے اندر جذب کرتی ہوئی اب پاکستانی اُردو ہے۔

اُردو اس وقت دنیا کی تیسری بڑی زبان ہے۔ پاکستان کے آئین کے مطابق اس کو سرکاری طور پر بھی رائج ہونا تھا۔ مگر مقررہ وقت تک پاکستان میں رائج نہ سکی۔ پھرسپریم کورٹ آف پاکستان نے بھی حکومت کو اُرود کو رائج کرنے کے لیے آڈر جاری کیے۔ مگر بیروکریٹ جو مقابلے کے امتحان انگریزی میں دے کر نوکریاں حاصل کرتے ہیں، اُردو کی عملی نفاذ میں رکاوٹیں کھڑی کرتے رہے ہیں۔ اگر حکومت وقت، مقابلہ کے امتحان کو اُردو میں کر دے تو یہ سازش ناکام ہو سکتی ہے۔ایک صاحب درد وکیل نے سپریم کو رٹ میںرٹ پیٹیشن داخل کی کہ آ ئین پاکستان اور سپریم کورٹ کے فیصلہ پر عمل درآمد کر کے اُردو کو فوراً نافاذ کیا جائے۔ کیا جائے انگریزسے مرغوب یا کسی کے اَلہ کار بننے والے بے سمت حکمران اوراِس کی غلام ذہنیت والے بیرکریٹس جو اختیارات ہوتے ہوئے بھی اُردو کو مکمل طور پر سرکاری زبان نہ بنا سکے۔

دنیا میںجن ملکوں نے بھی ترقی کی ہے وہ اپنی مادری زبان کی وجہ سے کی ہے۔ اب ضرورت اس امر کی ہے کہ موجودہ حکومت، جس نے عوام سے پاکستان میں، علامہ اقبال کے خواب اور قائداعظم کے وژن کے مطابق مدینہ کی فلاحی اسلامی ریاست کا وعدہ کیا ہوا ہے، پاکستان کی قومی زبان اُردو کو فوراً رائج کر دے۔ پھر قائد اعظم اور قومی زبان، اُردو والی، ایٹمی، میزائل طاقت والی، مملکت اسلامی جمہوریہ، مثل مدینہ پاکستان، اُردو کے سائے میں ترقی کرتا ہوا دنیا کا ترقی یافتہ پاکستان بن جائے گا۔ انشاء اللہ۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
language Mir Afsar Aman Mohammad Ali Jinnah muslims pakistan people Quaid پاکستان زبان قائد اعظم قوم محمد علی جناح مسلمانوں
Hamza Shahbaz
Previous Post سیاسی انتقام عمران خان اور ان کی حکومت کو بہت مہنگا پڑے گا: حمزہ شہباز
Next Post پشاور: گھریلو تنازع پر نوجوان نے باپ، چچا اور تین بھائیوں کو قتل کر دیا
Peshawar Police

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close