Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یوم قائد اور 73 سال

December 26, 2020 0 1 min read
Quaid-e-Azam
 Quaid-e-Azam
Quaid-e-Azam

تحریر : روہیل اکبر

سال 2020 کا اختتام ہے 25 دسمبر کو بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش منایا گیا یہ وہ ہستی ہے جن کی قیادت میں ایک ناقابل یقین کام ہوا جنہوں نے پاکستان جیسا ناقابل تسخیر ملک بنا ڈالا اور دوسری طرف مسلم لیگ ن والے بھی اسی دن اپنے قائد میاں نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹتے ہیں دونوں شخصیات ناقابل فراموش ہیں ایک وہ جنہوں نے ملک بنایا اور دوسرا وہ شخص جنہوں نے ملک کے وسائل پر ڈاکے ڈالے بودی پہلوان سائیکلوں والے کے بیٹے اسحاق ڈار کے ساتھ ملکر لوٹ مار کے نئے نئے طریقے دریافت کیے ملک کومقروض کرکے عوام کو کنگال کیااپنے بچوں کے لیے لندن میں سمیت دنیا بھر میں جائیدادیں بنا ڈالی اور غریب عوام کو اپنے ہی ملک میں جھونپڑی کی جگہ سے بھی محروم رکھا پاکستان کو برباد کرنے والوں کو بھی یاد رکھا جائیگا اسی دن ن لیگ کی طرف سے پہلے 10پرسنٹ اور پرپھر 100پرسنٹ کا خطاب ملنے والے جناب زرداری صاحب کے صاحبزادے بلاول بھٹو زرداری بھی بیان بازی میں کسی سے پیچھے نہیں رہے۔

قائد اعظم کی روح ہم سے سوال پوچھتی ہوگی کہ قربانیاں دینے والوں کی راحت کے لیے پاکستان بنایا تھا مگر ابھی تک انکی قربانیاں ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی کبھی روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگا کر انہی چیزوں سے عوام کو دور کردیا جاتا ہے تو کبھی ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگا کر ووٹروں کو پاؤں تلے روند دیا جاتا ہے کب بنے گا وہ پاکستان جسکا خواب علامہ اقبال نے دیکھا تھا اور پھر جسکی بنیادوں میں ماؤں، بہنوں، بچوں،جوانوں اور بزرگوں کالہوشامل ہوا انکے خون سے غداری کرنے والوں نے عوام کا خون بھی چوس لیا73سال کے بعد ہم آج وہیں کھڑے ہیں جہاں سے آغاز سفر ہوا تھا 25دسمبر کو ہمارے سیاسی رہنماؤں نے کیا کیا فرمایا وہ زرا مختصرا پڑھ لیں اسکے بعد میں اپنے محبوب شعرامنیر نیازی اور پروین شاکر کے بارے میں کچھ لکھوں گا جنکی 26دسمبر کو برسی ہے۔

صدر مملکت عارف علوی نے برصغیرکے مسلمانوں کیلئے الگ وطن حاصل کرنے پرقائداعظم کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایسی ریاست کی تعمیرچاہتے ہیں جہاں تمام شہریوں کوترقی کے یکساں مواقع میسرہوں پاکستان کوخوشحال بنانے کیلئے آج قائداعظم کے نظریات پرعمل کرنیکاعہدکرتے ہیں، قائداعظم پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کے بڑے حامی تھے جبکہ مقبوضہ جموں وکشمیرکے عوام 7دہائیوں سے ریاستی دہشتگردی کاشکارہیں، بھارت نے ایک سال سے زائدعرصے سے وادی میں مکمل لاک ڈاون کررکھاہے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قائداعظم کی ولولہ انگیز قیادت میں مسلمانوں کے لئے آزاد وطن کاخواب حقیقت میں بدلا،قائداعظم جیسے مدبرصدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں۔

کوئی لالچ اور خوف قائد اعظم محمد علی جناح کو اپنے عظیم مقصد سے نہ ہٹا سکا محمد علی جناح کو حقیقی معنوں میں فلاحی ریاست بنانا چاہتے تھے۔ تحمل،برداشت،رواداری اوریکساں انصاف پر مبنی معاشرے کا قیام قائد اعظم کا خواب تھا۔۔تاہم بد قسمتی سے قائد کے پاکستان کی منزل ابھی نہیں ملی وزیراعظم عمران خان قائد اعظم محمد علی جناح کے خوابوں کو عملی شکل دینے کے لئے جدوجہد کررہے ہیں۔انشا اللہ عوام کے تعاون سے قائد اعظم کے ویژن کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان کو فلاحی ریاست بنائیں گے۔ گورنر پنجاب چودھری محمد سرورنے بانی پاکستان کے یوم پیدائش پر سیاسی اور مذہبی جماعتوں کو حکومت کیساتھ ملکر چلنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ تمام جماعتوں کو ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ایک پیج پر آنا چاہیے۔

ملک دشمنوں کے سہولت کاروں کو بھی ہر صورت ناکام بنایا جائیگا۔ ملک دشمن طاقتوں کو متفقہ پیغام جانا چاہیے ہم سب ایک ہیں۔ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کیخلاف اپنی سازش میں کامیاب نہیں ہوسکتی۔22کروڑ پاکستانی ملکی دفاع کے تحفظ کیلئے افواج پاکستان کیساتھ ہے۔ ملکی سالمیت کے تحفظ کیلئے قائد کے افکار اتحاد، ایمان اور تنظیم پرعمل کر نا اور اپنی صفوں میں اتحاد اور فروعی اختلافات کو پس پشت ڈالناہو گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ قائداعظم نے وقت کے سامراج کو اپنے تدبر اور ثابت قدمی سے شکست دی، عمران خان ان کے تصورات کی روشنی میں پاکستان کو جدید، اسلامی، فلاحی ریاست بنانے کا عزم کیے ہوئے ہیں قائد اعظم نے مسلمانانِ برصغیر کے خوابوں کو تعبیر دی، آپ کی مخلصانہ قیادت نے مسلمانوں کو نیاولولہ، امنگ اور عزم عطا کیا۔ قائد اعظم اور علامہ اقبال ہمارے آئیڈیل ہیں ہم نئے پاکستان کو قائد کے افکار سیہی سنوارنا چاہتے ہیں۔

اللہ تعالی کے فضل و کرم سے نیا پاکستان قائداعظم کے خواب کی تعبیر بنے گا۔ وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے یوم قائد اورکرسمس کے موقع پر کہا ہے کہ قائد کے فرمودات کی روشنی میں اقلیتوں سے یکجہتی کی تجدید کا دن ہے اور ہمارے قومی جھنڈے میں سفید رنگ کی حرمت سب کے لیے مقدم ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ہمارا عزم وطنِ عزیز میں بانی پاکستان کے افکار کے مطابق انصاف کی بالادستی قائم کرنا ہے فرمانِ قائد “انصاف اور مساوات رہنما اصول ہیں۔ ان اصولوں پرعمل پیرا ہوکر ہم پاکستان کو دنیا کی عظیم قوم بنا سکتے ہیں تحریک انصاف کی حکومت وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کے مشن پرعمل پیرا ہے حکومت کا عزم ہے کہ تمام شہریوں کو رِنگ و نسل، قومیتی امتیاز سے بالاتر ہوکر مساوی حقوق کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

انشا اللہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان قائداعظم کے خوابوں کی عملی تعبیر ہوگا۔ بلاول بھٹو زرداری نے بھی قائداعظم محمد علی جناح کے 145 ویں یوم پیدائش پر انہیں پرامن و جمہوری جدوجہد کے ذریعے متحدہ ہندستان کے مسلمانوں کے لیے الگ ملک بنانے پر خراج عقیدت پیش کیاجبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ یوم قائد پر اپنے پیغام میں کہا کہ دنیا کی کوئی قوت پاکستان کوختم نہیں کرسکتی ایمان، اتحاد، نظم و ضبط ہمیشہ ہمارے بنیادی اصول رہے قوم قائد کی امید، جرات اور اعتماد کے پیغام پر عمل پیرا ہے۔۔آج 26دسمبر ہے اور اسی دن میرے پسندیدہ شاعروں منیر نیازی اور پروین شاکر کی برسی ہے۔ ”ہمیشہ دیر کردیتا ہوں“ کا شکوہ کرتے شاعری میں جداگانہ اسلوب رکھنے والے اردو اور پنجابی زبان کے معروف شاعر منیر نیازی کو دنیا سے منہ موڑے14برس بیت گئے۔منیر نیازی مشرقی پنجاب کے ضلع ہوشیار پور کے ایک گاؤں میں 1927 میں پیدا ہوئے۔

قیام پاکستان کے بعد وہ لاہور آگئے۔یہاں وہ کئی اخبارات و ریڈیو اور بعد میں ٹیلیویڑن سے وابستہ رہے۔ وہ بیک وقت شاعر، ادیب اور صحافی تھے۔وہ اردو اور پنجابی دونوں زبانوں میں شاعری کرتے تھے۔ اردو میں ان کے 13 شعری مجموعے شائع ہوئے۔ جن میں ‘تیز ہوا اور تنہا پھول’ ‘جنگل میں دھنک’ ‘دشمنوں کے درمیان شام’ ‘سفید دن کی ہوا”سیاہ شب کا سمندر’ ‘ماہ منیر’ ‘چھ رنگین دروازے’ ‘آغاز زمستاں ‘ اور دیگر شامل ہیں۔اس کے علاکلیات منیر کی بھی اشاعت ہوئی جس میں ان کا مکمل کلام شامل ہے، پنجابی میں بھی ان کے تین شعری مجموعے شائع ہوئے۔ منیر نیازی کا 26دسمبر 2006 کو لاہور میں انتقال ہوا تھا اسی طرح میری پسندیدہ شاعرہ پروین شاکرکو بھی ہم سے جدا ہوئے 26 برس بیت گئے وہ اپنے خوبصورت اشعار کے ذریعے چمن اردومیں ہمیشہ مہکتی رہیں گی۔

اردو ادب کے منفرد لہجے کی حامل پروین شاکر 24نومبر 1952ء کو کراچی میں ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ اردو ادب کی منفرد لہجے کی شاعرہ ہونے کی وجہ سے بہت کم عرصے میں اندرون اور بیرون ملک بے پناہ شہرت حاصل ہوگئی، انہیں پرائڈ آف پرفارمنس اور آدم جی ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔26دسمبر 1994 ء کو شعروں کی مہک بکھیرنے والی شاعرہ اسلام آباد میں ایک ٹریفک حادثے میں شاعری کی دنیا کو سونا کرکے ہمیشہ کیلئے چلی گئیں اللہ تعالی انہیں اور ان جیسے سبھی پھولوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔آمین۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر : روہیل اکبر

Share this:
Tags:
Muhammad Ali Jinnah pakistan Quaid quaid e azam sacrifices پاکستان قائد قائد اعظم قربانیاں محمد علی جناح
Benazir Bhutto
Previous Post جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا
Next Post ایم کیو ایم سڑکوں پر نہیں، حکومت سے نکلے: مرتضیٰ وہاب کا طنز
Murtaza Wahab

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close