ملکہ (عمرفاروق اعوان سے) ملکہ کے نواحی گائوں بدھوچک میں تین سالہ لڑکی کامیاب آپریشن کے بعد لڑکا بن گیا ۔تفصیلات کے مطابق ملکہ کے نواحی گائوں بدھو چک میں تین سالہ لڑکی سویرا امن کامیاب آپریشن کے بعد لڑکا بن گیا ۔لڑکا بننے کے بعد اُس کانام محمد ابراہیم رکھ دیا گیا ہے۔ واضع رہے کہ ہمارے علاقہ میں اس طرح کا پہلاواقعہ ہے ۔لڑکی سے لڑکا بننے کے بعد والد راجہ گل شیر کو مبارکباد دینے والوں کا تانتا بند ھ گیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
