ملکہ (عمر فاروق اعوان سے )ملکہ کے نواحی گائوں بدھو چک میں تین سالہ لڑکی کامیاب آپریشن کے بعد لڑکا بن گیا ۔تفصیلات کے مطابق ملکہ کے نواحی گائوں بدھو چک میں تین سالہ لڑکی سویرا امن کامیاب آپریشن کے بعد لڑکا بن گیا۔
لڑکا بننے کے بعد اُس کا نام محمد ابراہیم رکھ دیا گیا ہے ۔واضع رہے کہ ہمارے علاقہ میں اس طرح کا پہلا واقعہ ہے ۔لڑکی سے لڑکا بننے کے بعد والد راجہ گل شیر کو مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا۔
