لندن (جیوڈیسک) لندن ملکہ برطانیہ بھی ملالہ یوسف زئی کی عزم وجرات سے متاثر ہیں اور وہ بھی ملالہ یوسف زئی سے ملاقات کرنا چاہتی ہیں۔ اس سلسلے میں ملکہ برطانیہ نے ملاقات کیلئے ملالہ یوسف زئی کو بکنگھم پیلس آنے کی دعوت دی ہے۔

Start typing to search...