ملکہ (عمر فاروق اعوان محسن ضیاء اعوان)ملکہ کی ممتاز مذہبی و سماجی شخصیت شاہد مطلوب اعوان بٹر اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کے لیے سعودی عرب روا نہ ہو گے۔
وہ وہان پر عمرہ کی ادائیگی کے بعد مدینہ منورہ میں مسجد نبوی روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیگر زیارات کی سعادت بھی حاصل کریں گے۔ وہ انشااللہ تعالیٰ 9 فروری کو پاکستا ن واپس لوٹیں گے۔
