کوئٹہ (جیوڈیسک) زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 72 کلومیٹر جنوب کی جانب تھا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

Start typing to search...