کوئٹہ (جیوڈیسک) ضلع بولان کے علاقے مٹھڑی کے قریب بولان میل پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی تاہم فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
لیویز ذرائع کے مطابق بولان میل کوئٹہ سے کراچی جا رہی تھی۔

Start typing to search...