کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کی صحافتی تنظیموں نے بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے جنرل سیکرٹری و خبر رساں نیوز ایجنسی کے بیورو چیف ارشاد احمدمستوئی اور دیگر دو ساتھیوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے واقعہ کی جوڈیشل تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Start typing to search...