کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں جوائنٹ روڈ پر زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے جس کے بعد شدید فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں۔
پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے، فوری طور پر کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ہے۔

Start typing to search...