کوئٹہ (جیو ڈیسک)کوئٹہ میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر ہوا ہے ، حملے سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔
ذرائع کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر راکٹ حملہ کیا گیا ہے تاہم واقعہ میں کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Start typing to search...