کوئٹہ (جیوڈیسک) انسکمب روڈ پر پولیس کی 2 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی اہلکاروں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Start typing to search...