Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سانحہ کوئٹہ پولیس کالج پر دہشت گردوں کا حملہ اور زمینی حقائق

October 27, 2016 0 1 min read
Quetta Tragedy
Quetta Tragedy
Quetta Tragedy

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
آج اِس میں شک نہیں کہ سانحہ کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گردوں کا حملہ اور اِس کے نتیجے میں 65پولیس اہلکاروں کی شہادت اورکئی نوجوانوں کازخمی ہونا ایک قومی المیہ ہے،آج جس پر ساری پاکستانی قوم آبدیدہ ہے اور دُکھ اور غم سے نڈھال ہے۔

جبکہ ابتدائی تحقیقات اور اطلاعات کے مطابق سانحہ کوئٹہ پولیس کالج پر حملے کے ڈانڈے بھی ہمیشہ کی طرح بھارت اور افغانستان سے ہی جا ملتے ہیں،اَب اِس پر دیکھنا یہ ہے کہ تمام شواہدکے باوجود بھی ہمارے موجودہ حکمران اور سیاستدان اور بعض وہ ادارے جو ہمیشہ بھارت اور افغانستان سے اچھے تعلقات استوار کرنے کے خواہاں رہے ہیں یہ اِس سانحہ کوئٹہ کے بعدبھی بھارت اور افغانستان سے متعلق کیا سوچتے ہیں ؟؟ اور کیسی رائے قائم کرتے ہیں؟ ؟ کیا اِن سب کی رائے ابھی پہلے جیسی ہی ہوگی ؟؟ یا اِس میں کچھ منفی تبدیلی بھی آئے گی؟؟ کیااِسی کے ساتھ وہ یہ کہہ پکڑیں گے کہ بس اَب بہت ہوگئی بھارت اور افغانستان سے دوستی کا بڑھاہاتھ کھینچ لیا جائے؟ اور اِن کے علاوہ کیا اَب ہمارے وزیراعظم نوازشریف جنہوں نے عالمی فورم پر کبھی بھی بھارتی را کے ایجنڈ(جاسوس) کل بھوشن یادیوکا نام اپنی زبان سے ادا نہیںکیاہے اَب کیا وہ بھی آئندہ بلا خوف وخطر بھارتی ایجنٹ کا نام لے کر بھارت کو تنبیہ کریںگے ؟؟ خبردار اَب بھارت اکیلے یا افغانستان کے ساتھ مل کر ہمارے علاقوں میںدہشت گردی سے باز رہے ورنہ اِس کا حشر اتنا بُرا کردیاجا ئے گا کہ دنیا اِس سے عبرت پکڑے گی؟؟ یا بھارت سے اپنے دوستانہ تعلقات بحال رکھنے کی خواہش میں یہ خاموشی اختیار کئے رکھیں گے؟؟ اور ایسا تاثر دیںگے کہ کچھ نہیںہوایا کچھ بُرانہیں ہوا ہے۔

آج یقینا سانحہ کوئٹہ پولیس کالج پر بھارت اور افغانستان سے آئے ہوئے دہشت گردوں کا حملہ اپنے پیچھے بہت سارے ایسے سوالات چھوڑگیاہے کہ آج پاکستانی قوم اپنے حکمرانوں ، سیاستدانوں اور مُلک میں قانون نا فذ کرنے والے اداروں اور آپریشن ضرب عضب میںفرنٹ لائن کا کردار اداکرنے والی اپنی پاک فوج سے فوری طور پر مثبت اور تسلی بخش جوابات ضروری چاہتی ہے۔

اَب کیا ہمارے حکمران ، سیاستدان اور وہ قومی ادارے جن پر قوم فخر کرتی ہے وہ عوام کو مطمئن کر پا ئیں گے ؟؟ یا ہمیشہ کی طرح ایک مرتبہ پھر تمام تحقیقات اور شواہد کے باوجود سانحہ کوئٹہ کے شہیدوں اور زخمی افراد کے خون سے رنگی فیصلوں اور اقدامات کی فائلیں بند کرکے لوہے کی بڑی بڑی سرکاری الماریوں میں بڑے بڑے اور موٹے موٹے تالے لگا کر بند کردی جا ئیں گی؟مگراِس مرتبہ بلکتی سسکتی اور پریشان حال پاکستانی قوم بھارت اور افغانستان کے پِٹھوبنے اپنے حکمرانوں کو ایسا ہزگز نہیں کرنے دے گی،اِس باربڑی شدت سے قوم کی اُمیداور خواہش بس یہ ہے کہ اِس مرتبہ اگر کچھ کرسکتے ہیں تو وہ صرف اور صرف جنرل راحیل شریف ہیں جو پاک فوج کے قوم کے بہادربیٹوں کو ساتھ لے کر بھارت اور افغانستان کے دہشت گردوں کو ایساسبق سِکھا دیں گے کہ اُن کی سات نسلیںبھی پاکستان میں گھس کر دہشت گردی کرنا تو دور کی بات ہے وہ پاکستان کا نام سُنتے ہی تَھرتَھرکانپ اُٹھیں گیں۔

Quetta Police Academy Attack
Quetta Police Academy Attack

جبکہ اِس سے انکار نہیں کہ اس مرتبہ بھی سوائے ہمارے حقیقی دوستوں چین اور سعودی عرب کے کسی کوبھی سا نحہ کوئٹہ پرحقیقی دلی دُکھ نہیں ہواہے ہاں ویسے توسانحہ کوئٹہ پر ہمارے دوسرے ظاہر و با طن اور بناو ¿ٹی بہت سے دوستوں جیسے امریکا ،فرانس اور جاپان نے بھی کوئٹہ واقعہ کی پُرزورمذمت کی ہے ایسا کرنااُن کا طریقہ رہا ہے جہاں اُنہوں نے اپنے مذمتی بیانا ت دیئے ہیں تووہیں رسمی مذمت کرتے ہوئے ہمیشہ پاکستان کی پیٹھ میںپیچھے سے چھرا گھونپنے والے جنوبی ایشیا کے دوممالک بھارت اور افغانستان نے بھی کوئٹہ سانحہ کو دہشت گردی تو ضرور قرار دیاہے مگر اِس موقع پر سانحہ کوئٹہ میں ہمارے نہتے نوجوانوںکے خون سے ہولی کھیلنے والے یہ دونوں ممالک بھارت اور افغانستان اپنی حرکتوں اور شیطانی خصلتوںسے بھی باز نہ آئے اور اِنہوں نے اپنے مذمتی بیانات میں وہی کہا جیسی اِن کی پاکستان سے متعلق منفی سوچ ہے بھارتی وزیردفاع منوہرپاریکر نے اپنا بڑاسڑاسا منہ بنا کر اور انتہائی تکبرانہ انداز سے( جیسے اپنی کامیابی پر) اپنے کندھے اُچکاتے ہوئے کہاکہ”غیرریاستی عناصر کی حمایت نہیں کرنی چاہئے،وہ پلٹ کر آپ کو ہی نقصان پہنچا سکتے ہیں“ ۔

اگرچہ یہ موقعہ ایسی باتوں کا نہیںتھا مگر کیا کیا جائے چور چوری سے جائے مگر ھیراپھیری سے نہ جائے اور اِسی طرح اُدھر افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے بھی اپنے بھارتی دوستوں سے مانگی ہوئی اُدھار کی دوستی کی لولی پاپ چاٹتے ہوئے ایسا ہی جلا کٹابیان داغ دیاکہ جس سے افغانستان کی مفادپرستانہ خصلت اور بھارت سے افغان اٹوٹ انگ نمایا ں ہوئی ہے افغانستان کے عبداللہ عبداللہ نے سانحہ کوئٹہ کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ”دہشت گردی کی ریاستی سرپرستی، جنگجوو ¿ں میں فرق اور پَراکسی وار سے صرف تباہی آتی ہے“۔

آج اگرسانحہ کوئٹہ پولیس کالج پر دہشت گردوں کے حملے پر بھارت اور افغانستان کی جانب سے آنے والے مذمتی بیانوں کا جائزہ لیںاور زمینی حقائق کو دیکھیں تو یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ بھارت اپنے منہ بولے اور لے پالک دوست افغانستان کے ساتھ مل کر، اور افغانستان بھارتی گود میں بیٹھ کر نہ صرف بلوچستان و کوئٹہ بلکہ آج تک جہاں کہیں بھی پاکستان میں جس قسم کی بھی دہشت گردی ہوئی ہے یا ہو رہی ہے اِس دہشت گردی کے مرتکب عناصر اور دہشت گردوں کی پست پناہی بھارت و افغانستان ہی کررہے ہیں اور یہی دراصل خطے میں پاکستان کی امن و ترقی اورخوشحالی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والے دومکروہ ترین ممالک ہیں جن کی کوشش ہے کہ یہ پاکستان کو غیرمستحکم کرکے اپنے اپنے مقاصد حاصل کریں اور یقینی طور پر آج یہ دونوں ممالک خطے سے وابستہ اپنے اور امریکی مفادات کے خاطر پاکستان میں دہشت گردی پھیلارہے ہیں۔

بہرحال ، یہ بڑے افسوس کی بات ہے کہ سرحد کے اُس پار پاکستان کو شیش ناگ کی طرح ڈسنے کے لئے پھن پھلائے بیٹھا بھارت ہی ہے جو 1971ءمیں پاکستان کو دولخت کرکے بھی ابھی تک چین سے نہیں بیٹھاہے اور خاکم بدہن آج بھی یہ اپنے تئیں پاکستان کوبدمست ہاتھی کی طرح (افغانستان کو اپنی گود میں بیٹھا کراپنے )پیروں میں روندھ ڈالنے اورنقصان پہنچانے اوراِسے توڑنے کے در پر دِکھائی دیتا ہے۔

آج بھی بھارت پاکستان میں افغانستان کے ساتھ مل کر اپنی ناپاک سازشوں اور مکاریوں سے اپنی” را“ جیسی ایجنسیوں کے کل بھوشن یادیو جیسے جاسوسوں اور افغان دہشت گردوں اور شدت پسندوں کواستعمال کررہاہے اور فرقہ واریت اور لسانیت کو ہوادے رہاہے اور پاکستان میں بدامنی اور انارگی کو فروغ دینے کی سازشوں کے جا ل پھیلانے سے باز نہیں آرہاہے اور جب بھی اِسے کوئی موقعہ ملتاہے تو یہ وقت ضا ئع کئے بغیر تُرنت پاکستان کو دہشت گردی کا نشانہ دیتاہے اورپھربناتاہی چلاتاہے سانحہ کوئٹہ پولیس کالج کا حملہ بھی اِسی دہشت گردی کی ایک کڑی ہے پھر بھی ہمارے حکمران ، سیاستدان ، بعض میڈیاہاوسز اور کچھ بھارت نواز عوام اپنے دُشمن جیسے پڑوسی مُلک بھارت کی چا پلوسی اور تلواگیری سے باز نہیں آرہے ہیں۔

India
India

حقیقت یہ ہے کہ آج اِدھرایک ہمارے موجودہ حکمران ہیںکہ یہ سب کچھ جانتے ہوئے بھی کہ بھارت اپنے جنگی جنون کے باعث ہٹ دھرمی پر اُترا ہوا ہے اور خطے میں پاکستان کودہشت گرد مُلک گردان کراِسے نا کام ریاست ثابت کرانے میں لگاپڑاہے اِس کی اِس خصلت سے واقف ہو کر بھی حیرت یہ ہے کہ پاکستان جیسے دنیا کے ایک عظیم ترین ایٹمی مُلک کے حاکم ہوکر بھی ہمارے حکمران ہیں کہ یہ اَب تک بھارت سے متعلق سب کچھ دیکھ کراور بہت کچھ جان کراورساراسب کچھ سمجھ کر بھی نا سمجھ بنے ہوئے ہیں،ہوامیں بھارتی دوستی اور امن کی آشا کے ایسے ایسے تیرچلائے چلے جارہے ہیں کہ اللہ کی پناہ ہے ،یہ بھارتی عاشقی اور معشوقی میں اتنے دیوانے ہوگئے ہیں کہ آج بھارت سے متعلق اِن کی سوچ وفکر کی سوئی ایک ہی رٹ کے ساتھ اِس پر رک گئی ہے کہ بھارت ہماراچھاا پڑوسی ہے ، ہم اِس سے دوستانہ تعلقات استوار کرنے کے خواہشمند ہیں،خطے کی تعمیرو ترقی اور دونوں ممالک کے عوام کی خوشحالی اورحالاتِ زندگی بہتر بنا نے کے لئے بھارت کو ساتھ لے کر چلنا ہی ہمارا نصب العین ہے اور ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے ،پاکستان کے بھارت سے اچھے تعلقات ہی خطے کی سا لمیت اور استحکام کے لئے ضروری ہیں۔

تاہم اِس کے برعکس اُدھر دوسری جانب بھارت ہے کہ جو برسوں سے اپنی خصلت سے مجبور ہے اور پاکستان کو نقصان پہنچانے کا( اندار اور باہر سے) کوئی بھی موقعہ ہاتھ سے نہیں جانے دیتا ہے آج اِس کی پاکستان نفرت کی یہ انتہاہے کہ یہ پاکستان کے وجود کو خطے ہی میں کیا ؟؟ بلکہ آج ایسا لگتا ہے کہ جیسے اِسے دنیا میں پاکستان کاوجوددیکھنا اور پاکستان کا نام سُننا بھی گوارہ نہیں ہے آج اِس کی پاکستان سے نفرت اور بغض کا یہ عالم ہے کہ اِن دِنوں جنگی جنون میں مبتلا بھارت کسی بھی حال میں پاکستان کے نام کو دیکھنااور ترقی کے میدان میں دنیا کے ساتھ آگے بڑھتے پاکستان کو برداشت کرنے کا ہی قائل دِکھائی نہیں دیتا ہے مگر ہمارے حکمران ہیں کہ جو بھارت کے بغیر سانس لینا بھی اپنے توہین سمجھتے ہیں اور اپنا سب کچھ تباہ وہ برباد کردینے والے بھارت کے ساتھ ہر حال میں اپنا دل جوڑ کررکھنا اپنے لئے فخرسمجھتے ہیں آخر اِن ایسی بھی کیا مجبوری ہے کہ یہ خطے کے انتہائی دہشت گرد مُلک بھارت کوچھوڑانہیںچاہتے ہیں کہیں ایسا تو نہیں ہے کہ ہمارے موجودہ حکمرانوں اور سیاستدانوں کا بھارت کے ساتھ کوئی ذاتی رشتہ ہو جس کی وجہ سے وہ بھارت کی ہر بُرائی دیکھ کر بھی بھارت کو اپنا دوست گرداننے کی مالاجپ رہے ہیں۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
facts quetta relationships terrorist attack تعلقات حقائق حملہ دہشت گردوں سانحہ کوئٹہ
Terrorism
Previous Post ملک سانحات کی ضد میں، آخر کب تک
Next Post کوئٹہ پھر لہو لہو
Quetta Police Academy Attack

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close