کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے فقیر محمد روڈ کے قریب دھماکا سنا گیا ہے، ریسکیو ذرائع کے مطابق اس حوالے سے مزید تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔ جبکہ یہ بھی بتاگیا ہے کہ اس دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

Start typing to search...